Amber (@Ambz804) header
Amber (@Ambz804) profile picture

A bibliophile (اڈیالہ جیل میں ایک بے گناہ قیدی ہے عمران احمد خان نیازی ،میں اس کی مرید ہوں ) (Qurban de shma)

EARTH ...
Joined November 2018
Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)
Pinned Tweet
Imran Khan has told his sons over the phone that he has permanently lost vision in his right eye and it cannot be restored. Doctors at Pakistan Institute of Medical Sciences informed him of permanent vision lost after a medical check up. He advised his sons not to be stressed about this. #ImranKhanHealthEmergency #ImranKhanIllegallyDetained
39
306
15
2,301
226,153
26 نومبر، 2024 کی سہ پہر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز کے ایک سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہا تھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں دیے گئے یہ جدید ہتھیار بھی پاکستانی عوام کے اس قتلِ عام میں رینجرز اور ایس ایس جی سنائپرز کی جانب سے استعمال کیے گئے، یہ جنگی جرائم کی ایک سنگین قسم ہے۔ کیا پاکستان کوئی عراق یا یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپرز سے مارا گیا؟ #IslamabadMassacre
18
1,088
12
2,442
37,953
چھبیس نومبر - ہم بھولے نہیں💔
56
738
37
1,642
20,785
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد 28 فیصد سے کم ہو کر منفی 27 فیصد پر آ گیا ہے، پاکستان میں کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے! سیکریٹری جنرل او آئی سی سی آئی محمد عبدالعلیم کی زبانی #FascismUnderAsimLaw
1
5
147
گورنر فیصل کریم کنڈی کے پاس عوامی مسائل، صوبے کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے تو شاید کوئی ایجنڈا نہیں، لیکن عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے لیے پوری دلچسپی دکھا دی۔ صوبے کے عوام کو ناموں کی سیاست نہیں، کارکردگی چاہیے۔ عمران خان کا نام مٹانے کی کوشش کرنے والے یاد رکھیں کہ نام تبدیل کرنے سے تاریخ نہیں بدلتی، البتہ اپنی ترجیحات اور سیاسی سوچ ضرور بے نقاب ہو جاتی ہے۔ #ReleaseImranKhan
1
15
2
29
1,383
Thank you Imran Khan
1
12
222
یعنی ماورائے عدالت قتل ۔۔۔
پنجاب میں gangs کو میں نے eliminate کیا ہے۔مریم صفدر۔ لکھ لو میری بات یہ بیان انکے گلے پڑے گا۔
8
198
Mohsin e Pakistan ,once upon a time...
2
1
17
313
Jbh ...
4
4
2
19
686
مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے آپ بہت سست ہو آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔ 💔
63
2,786
28
8,681
58,869
History main fiction parhny ki nuqsanat...
2
2
10
246
ادارہ شماریاتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022 میں 1,181 روپے میں دستیاب 20 کلو آٹے کا تھیلا اکتوبر 2026 میں 227 فیصد کے ہوشربا اضافے کے بعد 3,600 روپے تک جا پہنچا ہے۔ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود بنیادی غذائی ضروریات کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ ناقص معاشی ترجیحات اور بدانتظامی کا واضح ثبوت ہے، جس نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول انتہائی کٹھن بنا دیا ہے۔ ⁧#نااہل_حکمران_عوام_پریشان⁩
15
54
1,961
ن لیگ کا کرک میں جلسہ عوامی مقبولیت کی بلندیوں کو چھوتے ہوۓ ۔۔۔اس جلسے میں انجینئر امیر مقام سمیت دیگر قیادت نے شرکت کرنی تھی عوام کے نا آنے پر جلسہ کینسل کر دیا گیا ۔
4
18
1
49
7,937
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
27
1,022
10
3,923
35,478
تین سیاسی کارکن، ایک سیاسی سوچ، ایک سیاسی فکر،
19
61
631
Amber retweeted
Good riddance from @EE .. went @currys and bought the iPad straight away… I wonder why the stock is unavailable at EE only where all other retailers that I checked today have got stock available to collect immediately .. Regretting why I waited three weeks for something that I could get straight away upon purchasing… what a waste of time 😐
After waiting for three weeks i Cancelled my order … wasn’t expecting such careless and un welcoming responses from @EE
2
4
1
7
569
انصاف کہاں ملے گا؟ ابوظہبی کی چمکتی روشنیوں سے چند کلومیٹر دور، الوثبہ (Al Wathba) جیل کی تاریک کوٹھریوں میں دو بے گناہ انسان 2024 سے غیر قانونی قید اور بدترین تشدد کا شکار ہیں۔ • بجلی کے جھٹکے دینا • طویل قیدِ تنہائی • بغیر بے ہوشی (اینستھیزیا) کے سرجری • دانت نکالنا • پسلیوں پر شدید تشدد • نظر کی عینک سے محروم رکھنا ان بے گناہ افراد کی باحفاظت رہائی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #JusticeForJunaidAndSalman #UAE
3
46
3
59
2,503
اسیر ضلعی صدر عرفان سلیم کے گھر پاکستان تحریک انصاف کے قائمقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آمد عرفان سلیم کے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کی۔
3
1
12
289
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور پولیس 3 ایم پی او کے تحت پشاور کے صحافیوں کے سامنے لے کر گئی، جبکہ ابھی تک تو نا ہی جیل بیجھا گیا ہے، اور نا ہی انکے بارے میں کوئی معلومات ہے۔ پشاور پولیس کی ذمہ داری ہے، کہ قانون کے مطابق انکے بارے میں انکے وکلا اور فیملی کو بتایا جائے۔
Very shameful indeed. The 3 MPO order that an officer was showing it seems was a hoax. Not very likely that the 3 MPO order will be implemented. They are in illegal detention at this point.
3
194
1
598
3,691
😭😭😭
1
7
211
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ? They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect. Are all three held together or any one of them whisked away? Please have some scruples, not a lot just some. @KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ? They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect. Are all three held together or any one of them whisked away? Please have some scruples, not a lot just some. @KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
1
22
58
519