
#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\
Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets37.7K
- Following4K
- Followers7.3K
- Likes14.2K
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
بلاول کی نئے صوبوں کی مخالفت میں تقریر کا جواب شریف فیملی میں سے کسی نے نہیں دیا بلکہ مریم نواز سے ملاقات کے بعد سپیکر ملک احمد خان نے دیا۔
شریفاں نوں پتہ اے کہ اگلی واری ان کی ہے
بدو کے اونٹ والی کہانی کسی نے سنی ہو یا نہیں
شریف ٹبر نے ضرور سن رکھی ہے۔ آخر بھاگ کر سعودیہ ہی گئے تھے نا
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️BREAKING: While Trump meets with Putin and Xi, Iran, Russia, and China have issued a Statement declaring that Nuclear Inspectors can visit and inspect Iranian Facilities only when the United States ends the war against Iran
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
NASA’s Voyager 1 has reached a record distance of more than 16 billion miles from Earth, 49 years after its launch.
It’s now one light-day away with radio signals taking 24 hours to reach the spacecraft as it continues sending scientific data from interstellar space.
Voyager 1 reaches one light-day from Earth after 49 years in space
More on Aljazeera.com
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز🛑
پاکستان کے بعد قطر بھی ثالثی میں بےبس دکھائی دیتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ امریکہ ایران کی شرائط ماننے پر آمادہ نہیں ہے۔ پاکستان اور قطر دونوں ایران پر زور دیتے رہے لیکن امریکہ سے کچھ نہ منوا سکے۔ قصور امریکہ کا ہے۔ ثالث معصوم ہیں۔
ایران نے ایک تجویز دی ہے جسے (دو روزہ تجویز کہا گیا ہے) کہ ہم دو روز میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے۔ امریکہ یہ شرائط مانے۔
ایران کہتا ہے پہلے دن امریکہ یہ کام کرے:
1۔ اسلام آباد ایم او یو کو مکمل نافذ کرے۔
2۔ ایران، یمن، لبنان، اور غزہ میں امریکہ اور اسرائیل جنگ بندی کریں۔
3۔ امریکہ ایران پر سے تیل کی فروخت پر عائد پابندیاں ہٹائے۔ ایران دوسرے عرب ملکوں کی طرح تیل بیچے۔
4۔ ایران کے منجمد اربوں ڈالرز فوری ایران کو ریلیز کرے۔
5۔ ایران کا سمندری محاصرہ ختم کرے۔
جیسے ہی امریکہ ان شرائط کو تسلیم کرے گا ایران دوسرے دن آبنائے ہرمز کھول دے گا۔ اور فائنل معاہدے پر بات چیت شروع کر دے گا۔ نیوکلیئر فائل پر بھی بات چیت ہوگی۔
یعنی ایران کہہ رہا ہے پیارے ثالثوں یہ شرائط امریکہ سے منواؤ پھر بات کریں گے ورنہ ٹائم ضائع کرنے کا اور جہاز دوڑانے کا فائدہ نہیں ہے۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
لیکن فوج کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی ہر تقریر میں حلفاً دہراتا ہے، ڈاکیا منیب کنفرم کر رہا ہے کہ عاصم منیر ایک مخبوط الحواس، ذہنی مریض اور نا اہل آرمی چیف ہے جس نے اپنی ذاتی انا اور ذاتی دشمنی میں پاکستان کو تباہ کر دیا، اس کا مطلب فوج کا ادارہ ڈسپلن اور میرٹ سے بلکل فارغ ادارہ ہے ورنہ ایک ذہنی مریض کیسے آرمی چیف بن سکتا ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
ن لیگ اور پیپلز پارٹی صوبوں کی تقسیم نہیں ہونے دینا چاہتے۔
بلاول نے تو کل کھل کر اپنا مؤقف بیان کر دیا اور ظاہر ہے اس نظام کا بھرپور حصہ ہونے کے خوب طعنے بھی سنے۔
لیکن پیپلز پارٹی پھر بھی سندھ میں اپنے ساتھ عوام کو اس بات پر نکال سکتی ہے کہ سندھ تقسیم نہ کیا جاۓ۔
البتہ ن لیگ کا مسئلہ یہ ہے کہ انہوں نے پچھلے ساڑھے چار سال میں جس بےشرمی سے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں اور ظلم کی آڑ میں سیاسی انتقام بازی کی بدترین غیرانسانی مثال قائم کی ہے۔
لہٰذا اب عوام سے سواۓ نفرت کے ان کو کچھ نہیں مل سکتا۔
اپریل 2022 تک لوگ صرف کرپٹ عناصر کو ناپسند کرتے تھے۔ اب پچھلے ساڑھے چار سال میں عوام پر جتنا ظلم کر دیا گیا ہے، اب وہ بےضرر ناپسندیدگی "نفرت" کا روپ دھار چکی ہے۔
اب عوام منتظر ہے کہ انشاءﷲ، ظلم کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں۔
عوام نے ان کے ساتھ صوبوں کی تقسیم کے خلاف نہ نکلنا ہے، نہ ان فارم 47 والوں میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ کسی اصولی موقف پر ڈٹ سکیں۔
ن لیگ کی ووٹ لے کر آئندہ کبھی بھی اقتدار میں آنے والی کہانی اب ختم ہے۔
عمران خان کی اس جبری ناحق قید اور وہاں ان پر کی گئی مسلسل ناحق سختی نے عوام کے دل بہت غمزدہ کر دیے ہیں۔ اور کتنے ہی لوگ اب یہ کہتے ہیں کہ اب ہم ظلم کرنے والوں کے لئے ہدایت کی دعا بھی نہیں مانگتے۔ اب ہم اللّه سے اس کا فضل اور انصاف مانگتے ہیں۔
البتہ یہ دیکھنا اب دلچسپ ہو گا کہ بلاول اور ان کی پارٹی کیا مزاحمت کرتے ہیں۔ کیا خیبر پختونخواہ سے گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے؟ کیا KP کے اغوا شدہ وزیر اعلٰی اور سپیکر اسمبلی کو بازیاب کروایا جاتا ہے؟
اگر نہیں، تو پھر تو پیپلز پارٹی صرف باتیں ہی کر رہی ہے۔
ٹرمپ کا اقتدار ختم ہونے میں دو سال باقی ہیں۔ یہ سب سے اہم بات ہے۔ اس بات کا مذکورہ بالا باتوں سے کیا تعلق ہے؟ آپ نے یہ نكتہ یاد رکھنا ہے۔ اس پر پھر بات کریں گے انشاءﷲ۔
کیسے تکبر سے اپریل 2022 میں رجیم چینج کرنے والے مہروں میں سے دو اہم مہرے جناب فضل الرحمٰن اور پیپلز پارٹی اب اپنی غلطیوں کا سرعام اعتراف کر رہے ہیں۔
آج ان سب کو عمران خان کی سچائی نظر آنے لگ گئی ہے۔ بےشک اللّه الحق ہے اور اللّه تعالٰی سے دعا ہے کہ عمران خان، پاکستان اور پاکستانی عوام پر اپنا خصوصی فضل کریں اور پاکستان سے جو جو شخص مخلص نہیں، اسے اس کے ناپاک عزائم سمیت نیست و نابود کریں۔ آمین۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
جنرل ضیاء الحق کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے جس میں تمام شخصیات کی موت واقع ہو گئی تھی اس کے فوری بعد بلحاظ عہدہ چیئرمین سینٹ غلام اسحاق خان نے عارضی طور پر صدارت کا عہدہ سنبھال لیا تھا تاہم دسمبر 1988 کے وسط میں انہوں نے باضابطہ صدارتی انتخابات میں اپنے مقابل نوابزادہ نصراللہ خان کو شکست دے کر ملک کے صدر بن گئے اور جولائی 1989 کے وسط میں بھارت کے سب سے کم عمر وزیراعظم راجیو گاندھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے۔
جہاں چکلالہ ایئر بیس پر صدر غلام اسحاق خان نے اپنی بیگم اور وزیراعظم بے نظیر کے ہمراہ راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کا استقبال کیا اس موقع پر بے نظیر کے شوہر کی حیثیت سے اصف زرداری بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے اس وقت کے ذرائع کے مطابق صدر غلام اسحاق خان نے بعد میں آصف زرداری کے (بدمعاشوں والے) لباس پر قدرے ناگواری کے تاثرات کے ساتھ اسے موقع کی مناسبت سے غیر ضروری قرار دیا تھا۔
سونیا گاندھی جن کی خود نوشت Belonging journey of love جو رواں ماہ۔ ہی منظر عام پر آئی ہے اس میں انہوں نے بھارت کے بہت سے متنازع سیاسی امور اور شخصیات کے بارے میں نئے نئے پنڈورا باکس کھول دیے ہیں جن کا صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے میڈیا میں چرچا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
دور ہ پاکستان کے حوالے سے وہ وزیراعظم ہاؤس میں بے نظیر بھٹو کی جانب سے دیے گئے عشائیے کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے تناظر میں اپنے ایک مشاہدے اور تجربے کا یہ تاثر جو میں نے ماضی میں عرض کیا تھا کہ
پاکستان کی حکومت اور فوج کے درمیان عدم اعتماد اور کشیدگی کی بھی جھلک ملتی ہے وہ بالکل درست نکلا سونیا گاندھی اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ:
عشایے میں جب بھی میری اور بینظیر بھٹو اور قریب میں موجود دیگر شرکا کی گفتگو کا رخ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تنازعات کے توازن اور ان کے حل کی طرف مڑتا تو اچانک ہی ہال میں میوزک کی اواز بلند ہو جاتی اور ہم ایک دوسرے کی بات صحیح طور پر سمجھ بھی نہیں پاتے سونیا گاندھی کے مطابق یقینا مجھے یہ اندازہ ہوتا تھا کہ میوزک کا ریموٹ کنٹرول بے نظیر بھٹو کے پاس تھا اور وہ موضوع کی مناسبت سے ریموٹ سے میوزک کی آواز صرف اس وقت ہی بڑھا دیا کرتی تھی جب وہ بہت غیر معمولی اور حساس گفتگو کرنا چاہتی ہوں۔
سونیا گاندھی لکھتی ہیں کہ بے نظیر بھٹو کو پاکستان میں اس وقت بھی اقتدار پر مکمل گرفت حاصل نہیں تھی۔ اور اس کا ثبوت کا تذکرہ کرتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ پاکستان کی نومنتخب وزیراعظم اور وہاں کی فوجی انتظامیہ کے درمیان اعتماد کی شدید کمی تھی جس کا اس مختصر دورے میں کئی واقعات اور حالات سے بخوبی ہوتا تھا۔
خیر الدین چاچا
ٹیمپا، فلوریڈا
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔
پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔
پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@sarataseer
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
All these sudden cyber attacks are Israeli. Why are there no cyber attacks against the Zionist regime itself?
Zionists are losing their touch in carrying out false flag operations.
Iran's Foreign Ministry confirms strikes on Patriot batteries and missile launchers at TWO U.S. bases in the region
Calls it 'self-defence' following US attacks on Iran's southern coast
Then warns host countries: letting the US use your territory is 'an act of aggression'
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے، ہمیں صوبوں سے فرصت نہیں، صدر شی نے ٹرمپ کا فقیدالمثال استقبال کیا، خود طیارے تک آئے، یہ ایک غیر معمولی پیشرفت ہے، اور تو اور افغان طالبان بھی دنیا کے سفارتی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھا رہے ہیں، ہم پتا نہیں کہاں الجھے ہیں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️Reporter: Are you concerned about the upcoming Putin-Xi-Trump meeting?
Iran's Foreign Ministry: It is not surprising if 3 world powers want to discuss another world power
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
سوال : طاہر القادری بھی
انقلاب کا نعرہ لیکر آئے تھے
لیکن آج وہ کینیڈا جیسے ٹھنڈے
ملک میں بیٹھے عمر کا
آخری حصہ انجوائے کر رہے
ہیں ،
عمران خان نے ایسا
کیوں نہیں کیا، ؟
انہوں نے نظام سے ٹکر کیوں لی؟
جواب:
اس میں طاہر القادری کا
کو کوئی قصور نہیں ،
وہ ایک حقیقت پسند شخصیت
ہیں ۔۔
انہیں دراصل شروع سے ہی بات
سمجھ میں آ گئی تھی کہ میں
اپنی اوقات سے بڑا پنگا لے بیٹھا
ہوں اور جو پاکستان کا
سیاسی، عدالتی، عسکری اور
انتظامی نظام ہے ۔۔
اس کو تبدیل کرنا !
میرے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
اور اسی حقیقت کو
سمجھنے کے بعد وہ چپ کر کے
ٹھنڈے ملک روانہ ہو گئے ۔
جبکہ عمران خان
ایک دیوانہ ہے، دیوانے
حقیقت پسندیوں
اور مصلحتوں کو نہیں مانتے ۔۔
دیوانے اپنی حقیقت
خود لکھتے ہیں۔
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
کبھی کسی حقیقت پسند نے دنیا
تبدیل نہیں کی،
ہمیشہ خواب دیکھنے والے،
آئیڈیلسٹ اور دیوانے ہی تاریخ
کا دھارا موڑتے ہیں
اور عمران خان وہی خوابوں کا
سوداگر ہے۔
اس نے تنہا اور اکیلے ایک ایسے
نظام سے ٹکر لی ہے،
اور اس کے در و دیوار ہلا کر
رکھ دیے ہیں جس کی
بنیادوں میں لاکھوں معصوموں کا
خون جما ہوا ہے۔
ایک اکیلے شخص نے دجال کی
پوری فورس کو نتھ ڈال کر
رکھی ہے
اور یہ صرف عمران خان ہی
کر سکتا تھا ۔۔۔۔۔
طاہر القادری جیسے پچاس اور بھی
پیدا ہو جائیں تو
اس کا عشر عشیر بھی نہیں کر سکتے۔۔۔۔!!
منقول
کاکڑ جیسے کرپٹ افراد سے بلوچستان کے خراب حالات کا حساب نہیں لیا جاسکتا تو کم از کم کرپشن کا ہی حساب لے لیں۔ 300 ارب روپے کے گندم سکینڈل کا مرکزی ملزم ہے۔ وزیراعظم کے جہاز پر سرکاری دوروں کے دوران منی لانڈرنگ کی۔ اسلام آباد کی ایک بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی کو کیسے غیر معمولی فائدہ دلوا کر بدلے میں جائیداد لی۔ (چشم دید گواہ)۔ کاکڑ کو گرفتار کرو۔ شاہد میتلا کا انوار الحق کاکڑ بارے ٹویٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی نیوز پر مکمل انٹرویو اردو تحریر کے ساتھ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️BREAKING: U.S. Air Force Medical Evacuation Aircraft are flying from Germany to the Middle East after Iran carried out Drone strikes against several U.S. Bases
It can now be confirmed that there have been casualties among U.S. forces
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
Once upon a time when Bilawal Bhutto Zardari was on the side of the brute majority @BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی
بلاول نے لفظ Brute Majority استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے
دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،




















