آزاد ابابیل (@AzadAbabeel) header
آزاد ابابیل (@AzadAbabeel) profile picture

Islam zindahbad

Joined November 2017
Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)Photo by آزاد ابابیل (@AzadAbabeel)
آزاد ابابیل retweeted
مدارس تک محدود کرنے والوں کے لیے تھرپارکر سے ایک پیغام جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدارس تک محدود کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو خبر ہو کہ ابھی یہ بھونڈی ذہنیت ترک کرنی ہوگی ۔ جمعیت علماء اسلام ملک بھر کی طرح سندھ کی عوامی جماعت ابھر کر سامنے آرہی ہے ۔ زیر نظر ویڈیو میں ہندوستان کے بارڈر سے ملحقہ ضلع تھرپارکر میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے گگنداس کوہلی اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن کی مقبولیت اور جمعیت علماء اسلام کے وسیع عوامی دائرے کی ایک عملی گواہی۔ کردار کشی کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں گے بغض مولانا میں گلتے سڑتے رہیں گے لیکن سندھ میں جمعیت علماء اسلام کا قافلہ موکانا ہالیجوی اور علامہ سومرو کی قیادت میں عوام کے اعتماد سے آگے بڑھتا رہے گا۔ ان شاءاللہ العزیز تھرپاکر کی جماعت کو تہہ دل سے مبارکباد سمیع سواتی #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
9
180
18
319
2,902
آزاد ابابیل retweeted
بلاول صاحب اپنی ہی حکومت کو حقائق کا دکھا رہے ہیں کہ تمہاری حکومتیں مولانا کی پی ڈی ایم دور کی جدوجہد کا نتیجہ ہے #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
4
3
53
آزاد ابابیل retweeted
آج بھی پاکستان میں بڑے سے بڑے عہدے پر اگر کوئی فائز ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، کچھ شرم کچھ حیا ہوتی ہے۔ مولانا کے سوالوں کا جواب دیں بلاول بھٹو زرداری #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب نومبر_سرگودھا_تیارہو
34
38
368
آزاد ابابیل retweeted
افغانستان کے سرحدی ضلع چمن میں آج مولانا فضل الرحمان صاحب کے بیانیہ سے اظہاریکجہتی اور حکمرانوں کے کالے کرتوتوں ، چادروچاردیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف آج لوگوں کا سمندر امڈ آیا ۔ ویلڈن چمن بلوچستان #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
81
2
119
971
آزاد ابابیل retweeted
مولانا کا بیانیہ قوم کی آواز ہے — اس آواز کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
4
5
26
آزاد ابابیل retweeted
اصولی طور سیاستدانوں پر تنقید درست ہے کیونکہ سیاستدان حکومت بناتے ہیں پالیسیاں تشکیل کرتے ہیں مالیاتی انتظام و انصرام کرتے ہیں جس کا مثبت پہلو اور منفی پہلو دونوں ہوتے ہیں جس سے عوام متاثر ہوتے ہیں۔ عدالت اور فوج پر تنقید ممنوع ہے اس لئے کہ ایک کے ساتھ عدل اور دوسرے کے ساتھ ریاست کی دفاع جیسے مقدس فرائض منسلک ہیں۔لیکن اگر یہ دونوں ادارے اپنی اپنی حدود سے تجاوز کر گئی تو پھر صرف تنقید نہیں نکیل ڈالنا بھی عوام پر لازم ٹھہرتا ہے۔ عین اللہ شمس #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
39
1
64
1,123
آزاد ابابیل retweeted
26 نومبر سرگودھا کے اجتماع میں آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی مسائل پر گفتگو کو آگے بڑھایا جائے گا۔ کارکنان اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
2
88
8
127
822
آزاد ابابیل retweeted
Replying to @AbdulwahabFrom
نجی رہائش گاہوں کی نگرانی اور گھریلو زندگی میں مداخلت سے متعلق خدشات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ شہریوں کی پرائیویسی کا احترام ضروری ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
3
2
16
آزاد ابابیل retweeted
تم ہزار مرتبہ دفعہ 144لگائو مولانا صاحب کا کارکن ان سب دفعات کو جوتے سے روندتے ہوئے میدان مین نکلین گے #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
12
1
16
181
آزاد ابابیل retweeted
سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کا کھیل اب بند ہونا چاہیے۔ نہ کسی جماعت کو اقتدار کے لیے غیر جمہوری سہارا چاہیے، نہ کسی کو اپنی بقا کے لیے دوسرے کی سیاسی کمزوری۔ ملک کو آئینی حکمرانی اور آزاد پارلیمان درکار ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
6
44
4
45
833
آزاد ابابیل retweeted
پچیس تیس سال سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام بدامنی کی آگ میں جل رہے ہیں۔ گھر اجڑ رہے ہیں، لوگ ہجرت پر مجبور ہیں، کاروبار تباہ ہیں۔ مگر ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے سوال اٹھانے والی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آخر کیوں؟ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
1
61
4
70
742
آزاد ابابیل retweeted
شہیدِ اسلام کانفرنس 2026ء، لاڑکانہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری! #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
1
14
17
83
آزاد ابابیل retweeted
سندھ بھر کے تمام ضلعی ھیڈکوٹرز مین مورخہ 22 نومبر 2026 بروز اتوار بھرپور احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان مولانا عبدالقیوم ھالیجوی امیر جمعیت علماء اسلام سندھ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
11
1
10
86
آزاد ابابیل retweeted
قائد جمعیت کی آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی خودمختاری کی جدوجہد ایک اصولی مؤقف ہے۔ کارکن اس جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔۔۔ @ziaurrehman76 #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
🤖 Made with AI
13
17
91