AzarM (@AzarMx) header
AzarM (@AzarMx) profile picture

Whatever your currency, expect to get your change back in the same. Immutable voice of a generation passionate to see Pakistan rise again from the ashes.

Pakistan
Joined July 2018
Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)Photo by AzarM (@AzarMx)
Time to post this video again!
209
2,417
132
6,381
125,569
امریکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی۔ ڈیموکریٹس نے ہاؤس اور سینیٹ دونوں پر قبضہ کر لیا ہےاور ان ریاستوں میں بڑی جیتیں حاصل کی ہیں جن پر ریپبلکنز(ٹرمپ) پہلے آرام سے قابض تھے۔ میرے لیے جو بات ہے وہ یہ ہے کہ زندگی گزارنےکی لاگت، مہنگائی معاشی دباؤ اور عوامی مایوسی نے ان نتائج میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔ ایک بات بالکل واضح ہےانتخابات جیتنا بڑی بڑی باتیں کرنا خود کو سب سے بدتر سمجھنا تعریفیں کروانا ایک بات ہے،عوام کی توقعات پر پورا اترنا بالکل الگ بات ہے۔
1
19
35
719
جب سڑکوں پر آنا حلال ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔
18
461
4
1,584
20,012
مریم نواز نے پنجاب کا یہ حال کر دیا ہے۔ پولیس کا حال دیکھیں۔
13
306
4
698
6,837
آج عمران خان کی عمر رسیدہ بہنیں جیل میں ہیں۔ لیکن اس نے کوئی چیخیں نہيں ماریں۔
40
537
15
1,939
18,899
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان کھلی جنگ کا خطرہ ہے۔ اگر جنگ چھڑ گئی تو آپ کس کا ساتھ دیں گے؟
5%متحدہ عرب امارات
29%سعودی عرب
66%نیوٹرل
1,863 votes • Final results
39
46
1
196
9,386
پنجاب پولیس اور بکریاں ایک ہی کام میں لگ گئے! بس ٹک ٹاک بناؤ, باقی فرائض جائے تیل لینے!!
10
22
2
51
7,011
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز لندن میں نواز شریف پاکستانیوں کے ہاتھ چڑھ گیا
9
57
3
144
6,540
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
33
1,873
9
5,247
32,523
امریکی سفارتکار خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے پر مبارکباد دینے پہنچ گئی۔
22
95
2
329
4,625
رات کے پچھلے پہر شراب پی کر یہ ٹویٹ "مکہ دفاعی معاہدہ" کے رکن پاکستان کے وزیر دفاع نے کیا۔ کیا ایسے ذہنی مریض کسی اور ملک پر بھی مسلط ہیں؟
19
153
3
554
11,201
کرسی اور اقتدار تو بہت چھوٹی چیز ہے، اصل جنگ آئین اور عوامی مینڈیٹ کی ہے۔ وفاق یاد رکھے کہ دھونس اور زبردستی سے لایا گیا گورنر راج پختونخوا کی غیور عوام کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
7
21
395
کیا محسن نقوی کے ایک ایس ایچ او نے بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا لمبی لمبی چھوڑنے سے پہلے اپنی سیاسی جماعت کا نام ہی بتا دو
13
113
2
347
6,774
صرف آج کے دن سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ یمن پر 60 ائر سٹرائیکس کیں۔ پچھلے 60 سالوں میں سعودی عرب نے اسرائیل پر ایک بھی ائر سٹرائیک نہيں کی۔ کبھی کوئی راکٹ بھی اسرائیل کی طرف نہیں پھینکا۔ ایرانی میزائلوں کو بھی اسرائیل جانے سے روکتا رہا۔ اہم بات۔ اس وقت سعودی عرب 165 اسرائیلیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
30
322
6
1,145
15,144
حالات واقعی خراب ہیں۔۔۔گلاس واپس آگیا۔
141
702
42
3,070
58,496
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟ دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
69
2,346
33
4,320
32,013
یعنی چشم فلک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ جن کے اجداد نے اسلام کی روشنی کو دنیا تک پہنچایا وہ آج مسلمانوں کے بدترین دشمن، ایک فاسق فاجر غاصب رجیم کی قیادت میں ایک مسلمان ملک کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں!!!
🤖 Made with AI
39
420
8
1,257
16,932
یہی تھوک لگا کر یہ وزیراعظم بنا ہے۔
24
112
9
543
66,508
کیپٹن صفدر اور مریم نواز کا نکاح نامہ جعلی اور مشکوک ہے۔ میاں داؤد مالکوں کو ہی پے گیا۔ 😱😱
41
205
8
784
8,367
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?” Imagine the Western and global and media response and outcry.
Trump to the UN: "Do I annihilate the Islamic Republic, and do it quickly? Do I drive them into hell?"
2,830
18,231
361
70,374
1,808,098