AzarM retweeted
امریکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی۔
ڈیموکریٹس نے ہاؤس اور سینیٹ دونوں پر قبضہ کر لیا ہےاور ان ریاستوں میں بڑی جیتیں حاصل کی ہیں جن پر ریپبلکنز(ٹرمپ) پہلے آرام سے قابض تھے۔
میرے لیے جو بات ہے وہ یہ ہے کہ زندگی گزارنےکی لاگت، مہنگائی معاشی دباؤ اور عوامی مایوسی نے ان نتائج میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔
ایک بات بالکل واضح ہےانتخابات جیتنا بڑی بڑی باتیں کرنا خود کو سب سے بدتر سمجھنا تعریفیں کروانا ایک بات ہے،عوام کی توقعات پر پورا اترنا بالکل الگ بات ہے۔
AzarM retweeted
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان کھلی جنگ کا خطرہ ہے۔
اگر جنگ چھڑ گئی تو آپ کس کا ساتھ دیں گے؟
5%متحدہ عرب امارات
29%سعودی عرب
66%نیوٹرل
1,863 votes • Final results AzarM retweeted
پنجاب پولیس اور بکریاں ایک ہی کام میں لگ گئے!
بس ٹک ٹاک بناؤ, باقی فرائض جائے تیل لینے!!
AzarM retweeted
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا
غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
AzarM retweeted
رات کے پچھلے پہر شراب پی کر یہ ٹویٹ "مکہ دفاعی معاہدہ" کے رکن پاکستان کے وزیر دفاع نے کیا۔
کیا ایسے ذہنی مریض کسی اور ملک پر بھی مسلط ہیں؟
کرسی اور اقتدار تو بہت چھوٹی چیز ہے، اصل جنگ آئین اور عوامی مینڈیٹ کی ہے۔ وفاق یاد رکھے کہ دھونس اور زبردستی سے لایا گیا گورنر راج پختونخوا کی غیور عوام کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔
#گورنر_راج_نامنظور
AzarM retweeted
کیا محسن نقوی کے ایک ایس ایچ او نے بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا لمبی لمبی چھوڑنے سے پہلے اپنی سیاسی جماعت کا نام ہی بتا دو
AzarM retweeted
صرف آج کے دن سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ یمن پر 60 ائر سٹرائیکس کیں۔
پچھلے 60 سالوں میں سعودی عرب نے اسرائیل پر ایک بھی ائر سٹرائیک نہيں کی۔ کبھی کوئی راکٹ بھی اسرائیل کی طرف نہیں پھینکا۔ ایرانی میزائلوں کو بھی اسرائیل جانے سے روکتا رہا۔
اہم بات۔ اس وقت سعودی عرب 165 اسرائیلیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
AzarM retweeted
یعنی چشم فلک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ جن کے اجداد نے اسلام کی روشنی کو دنیا تک پہنچایا وہ آج مسلمانوں کے بدترین دشمن، ایک فاسق فاجر غاصب رجیم کی قیادت میں ایک مسلمان ملک کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں!!!
🤖 Made with AI
AzarM retweeted
کیپٹن صفدر اور مریم نواز کا نکاح نامہ جعلی اور مشکوک ہے۔
میاں داؤد مالکوں کو ہی پے گیا۔ 😱😱
AzarM retweeted
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.





















