Azhar Panni (@AzharPanni) header
Azhar Panni (@AzharPanni) profile picture

Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️

Sandy, Utah, USA
Joined April 2013
Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)
Azhar Panni retweeted
پاکستان کا حقیقی مردِ مومن اور مردِ حُر۔۔۔ میرے مرشد نے 1200 دن کی قید کسی اخلاقی یا مالی جرم کے نتیجے میں نہیں کاٹی اسکا واحد جرم؛ ایک بےحس اور بزدل قوم کو شعور و آگاہی بانٹنے کے سوا کچھ نہیں۔۔۔!!!
9
58
1
107
833
Azhar Panni retweeted
عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ کے چیپ جسٹسز کو کھلا خط۔۔۔ آئیں ملکر پاکستانی عدلیہ کی نمازِ جنازہ ادا کریں مرحومین نے زندگی بھر انصاف فروشی اور بدمعاشیہ کی دلالی کی۔۔۔!!!
8
20
55
1,071
Azhar Panni retweeted
57
1,935
10
5,346
52,466
Azhar Panni retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,923
31,167
1,178
53,888
792,108
Azhar Panni retweeted
مشرف تو مجھے CIAکے حوالے کر رہے تھے جہاز تیار کھڑا تھا یہ تو میر ظفر اللہ جمالی کا بھلا ہو وہ ڈٹ گئے مشرف کے سامنے ،،،، ڈاکٹر عبدالقدیر قومی ہیروز کے ساتھ ہمیشہ سے یہی ہوتا آیا ہے کہ امریکہ کے حوالے کر دو یا جیل میں ڈال دو
78
1,489
31
4,581
103,002
Azhar Panni retweeted
Today is the death anniversary of Hazrat Fatima al-Zehra, the beloved daughter of Prophet Muhammad, a woman whose life represents extraordinary devotion, compassion, courage and spiritual dignity. The Prophet cherished her immensely, and lovingly called her Umm Abiha i.e. mother of her father, an extraordinary expression of his affection and reverence. The Prophet respected Fatima so much that whenever she entered his room he would rise up. The great Urdu poet Mir Anees has written this verse about it : " Taazeem-e-Fatima ko uthe Sayyad ul Bashar " i.e. " To give respect to Fatima the Prophet arose " She was the beloved wife of Imam Ali and the mother of Imam Hasan, Imam Husain, Zainab, Umm Kulthum and Mohsin. Her spiritual legacy continued through her descendants. Hazrat Zainab and Imam Zain al-Abideen preserved and disseminated the message of Imam Husain following the tragedy of Karbala in 680 AD. The life of Lady Fatima inspires harmony, compassion, justice and respect across all faiths.
93
616
20
3,696
102,934
سنو! پکڑ لیا! جھوٹ پکڑا گیا! آئی ایم ایف کا بہانہ پکڑا گیا! وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو! وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں دینے کی اجازت دے دی! وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 1 ارب روپے کی 4 مرسڈیز خریدنے کی اجازت دے دی! وہی آئی ایم ایف ہے جس کے جہاز سے یہ اپنے نجی کاموں کے لیے لندن جاتے ہیں! وہاں روز کے لاکھوں روپے کی پارکنگ دیتے ہیں! پائلٹس کو ہوٹل میں رکھتے ہیں! تب آئی ایم ایف کبھی منع نہیں کرتا! لیکن جب غریب کو ریلیف دینا ہو، تو کہتے ہیں آئی ایم ایف اجازت نہیں دیتا! ارے جھوٹو! شرم کرو! پٹرول پر 106 روپے ٹیکس لیتے ہو! 85 روپے لیوی! 20 روپے کسٹم ڈیوٹی! پٹرول کراچی پورٹ پر 250 روپے کا پہنچتا ہے، تم 370، 390، 398 کا کر دیتے ہو! اور یہ جانتے ہوئے کہ 60 فیصد سے زیادہ پٹرول موٹر سائیکل والا بھرواتا ہے! جو روز کا ایک لیٹر بھروا سکتا ہے! اس بیچارے سے روز کا سوا سو روپیہ ٹیکس لے رہے ہو! عام چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لیتے ہو، موٹر سائیکل والے سے 30 فیصد لیوی لیتے ہو! کیوں؟ کیونکہ اس کے پاس کوئی چوائس نہیں! اس کے بغیر اس کی نوکری نہیں! اس کی ڈیلیوری نہیں! اس کا بائیکیا نہیں! یہی وہ آئی ایم ایف ہے جو پراپرٹی ڈیلروں کو 50 فیصد ٹیکس بریک دے دیتا ہے! چینی کے 20-25 خاندانوں کو ہر مہینے 30 ارب روپیہ عوام کی جیب سے نکال کے دے دیتا ہے! چینی پہلے ایکسپورٹ کرواتے ہو، پھر امپورٹ کرواتے ہو، پھر کہتے ہو ہم تجربہ کار ہیں! کسان سے گندم 60-70 روپے کلو لی! آج آٹا 180 روپے کلو ہے! کراچی میں گندم 125 روپے کلو ہے! کسان کو 2800 روپے من ملا، اسٹاکیے کو 5000-6000 روپے من مل رہا ہے! یہ حکومت اشرافیہ کی گرفت میں ہے! اور اس لیول پر پہنچ گئی ہے کہ غریب کو 15 روپے کی رعایت نہیں دے سکتی، لیکن اپنی عیاشی کے لیے 11 ارب کا جہاز لے سکتی ہے! یہی تو مولانا کہتے ہیں! حکومت بوکھلا گئی ہے! اسے عوام کی نہیں، اپنی کرسی کی فکر ہے! قوم مولانا کے سنگ ہے! کیونکہ مولانا قوم کی شان ہیں! جے یو آئی محافظ آئین ہے! جے یو آئی غریب کے 106 روپے کے ٹیکس کے خلاف کھڑی ہے! جے یو آئی موٹر سائیکل والے کے حق میں کھڑی ہے! دہشتگردی ختم کرو! مہنگائی ختم کرو! یہ ظالمانہ لیوی ختم کرو! پٹرول سستا کرو، ڈیزل سستا کرو، آٹا سستا کرو! 30 ہزار ارب کے بجٹ میں سے 15 ارب غریب کے لیے نہیں نکال سکتے؟ شرم کرو! #قوم_مولاناکےسنگ #جےیوآئی_محافظ_آئین #مولانا_قوم_کی_شان #حکومت_بوکھلا_گئی #دهشتگردی_ختم_کرو
13
427
7
901
26,579
نئی امریکی سفیر کا سی وی پڑھیے، پیغام اسی میں لکھا ہے 10 نومبر کو ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کر دیا۔ تقرری سینیٹ کی توثیق سے مشروط ہے، مگر وہ پہلے ہی جنوری 2025 سے اسلام آباد میں ناظم الامور کے طور پر سفارت خانہ چلا رہی ہیں، اور اگست 2024 سے ڈپٹی چیف آف مشن تھیں۔ اب ان کا ریکارڈ دیکھیے، کیونکہ اصل خبر اعلان میں نہیں، اس فہرست میں ہے۔ لیبیا میں وہ 2009 سے 2011 تک پولیٹیکل اینڈ اکنامک کونسلر رہیں، اور فروری 2011 میں انقلاب کے دوران سفارت خانے کے انخلا تک وہیں موجود رہیں۔ بعد میں لیبیا میں امریکی مشن کی ڈپٹی چیف آف مشن اور ناظم الامور بھی رہیں۔ کویت میں بطور اکنامک کونسلر انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے ساتھ مل کر عراق سے امریکی افواج کے انخلا پر کام کیا۔ دبئی میں وہ ایران ریجنل پریزنس آفس کی ڈپٹی ڈائریکٹر تھیں، یعنی وہ دفتر جو ایران پر نظر رکھنے کے لیے بنایا گیا کیونکہ تہران میں امریکی سفارت خانہ نہیں۔ اگست 2021 سے جولائی 2024 تک وہ دوحہ میں ڈپٹی چیف آف مشن رہیں، وہی قطر جو آج ایران جنگ میں سب سے بڑا ثالث ہے۔ اس سے پہلے ترکمانستان میں کلچرل آفیسر، اور واشنگٹن میں شمالی افریقہ امور کے دفتر کی ڈائریکٹر۔ اور ایک پرانی تعیناتی اسلام آباد میں بھی تھی، بطور قونصلر افسر۔ تعلیم پرنسٹن اور ہارورڈ، اور 2017 میں نیشنل وار کالج کی ڈسٹنگوشڈ گریجویٹ۔ یہ ترقی، تجارت یا تعلیم کا کیریئر نہیں۔ یہ بحران اور جنگ کا کیریئر ہے۔ انقلاب کے وقت لیبیا، انخلا کے وقت عراق کا محاذ، ایران کی نگرانی کا دفتر، اور ثالثی کے وقت قطر۔ اور یہ پروفائل اس وقت اسلام آباد بھیجی جا رہی ہے جب ایران کے ساتھ جنگ جاری ہے، ہرمز بند ہے، اور پاکستان اسی خطے کے دروازے پر بیٹھا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ ہمیں یہ سوال خود سے پوچھنا چاہیے کہ امریکی سفیر کی تقرری ہمارے ہاں اتنی بڑی خبر کیوں بنتی ہے۔ جواب تلخ ہے۔ اس لیے کہ اس ملک میں اصل تعلق واشنگٹن اور راولپنڈی کے درمیان چلتا ہے، اور ایوان میں بیٹھی حکومت اس میں تیسرا فریق ہے، وہ حکومت جو منتخب نہیں بلکہ بٹھائی گئی ہے۔ اسی لیے ہمارے ہاں یہ دیکھا جاتا ہے کہ نیا سفیر کس کو پہلے ملنے جائے گا، اور اسی سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سال کا بندوبست کیا ہوگا۔ نیٹلی بیکر کا کام اپنے ملک کے مفاد کی حفاظت ہے، اور وہ بظاہر یہ کام جانتی ہیں۔ سوال ان پر نہیں۔ سوال ہم پر ہے کہ ہم نے اپنی خارجہ پالیسی، اپنی معدنیات، اپنا اسلحہ اور اپنا بیانیہ اس جگہ رکھ دیا ہے جہاں فیصلہ ہمارے ووٹ سے نہیں ہوتا۔ جس دن اسلام آباد میں آنے والے سفیر کی اہمیت عوام کے ووٹ سے آئے ہوئے وزیراعظم سے کم ہو جائے گی، اس دن ہم آزاد ہوں گے۔ حوالہ: بزنس ریکارڈر، امریکی سفارت خانہ اسلام آباد، آج نیوز، دی نیوز تحریر: محمد فرخ
9
85
1
269
11,862
Azhar Panni retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS of women protest in the streets. PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW. FREE IMRAN KHAN.
15
351
6
780
18,754
Azhar Panni retweeted
پاکستان اور فیلڈ مارشل کی اونچی اڑان۔۔۔ جمی ورک صاحب یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں کیونکہ پاکستان کی اونچی اڑان کے بعد پاکستان بہت جلد زمین کے مدار سے نکل کر مریخ پر پہنچنے والا ہے پھر پاسپورٹ کی ضرورت ویسے ہی باقی نہیں رہے گی۔۔۔!!!
5
274
5
454
3,809
پاکستان کا ناسور دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
94
963
15
2,944
207,305
Azhar Panni retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!! جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
37
2,885
15
5,832
50,049
Azhar Panni retweeted
یارررر 🤣
10
92
6
308
10,469
Azhar Panni retweeted
عاصم منیر آپ نے میرے نواسے قاسم ہاشمی کہ علاوہ سہیل آفریدی، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت ان کے پورے خاندان کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ مجھے فکر نہیں ہے کہ آپ میرے نواسےقاسم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کر رہے ہیں- میں اس کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں- میں خوش ہوں کے وہ میری طرح آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہے گا- انشاءاللہ
124
2,897
23
10,711
251,227
Azhar Panni retweeted
جب کوئی ریاست کمزور خواتین سے ڈرنا شروع کر دے اور انہیں پابندِ سلاسل کر دے، تو سمجھ جاؤ اس ریاست کا نظام ناکام ہو چکا ہے۔ ہمیں اپنے ملک کا نظام بدلنا ہو گا، ورنہ آج ہماری خواتین جیلوں میں ہیں، کل کو یہ باری آپ کی خواتین کی بھی آ سکتی ہے، لہذا نفرتیں مٹائیں اور ملک کو اس نفرت کی آگ سے بچائیں جو اس وقت کے ظالم حکمرانوں نے لگا رکھی ہے۔ اِن تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے۔
2
52
86
871
Azhar Panni retweeted
ساری عوام تو روز بتاتی ہے ستھرے پنجاب کی بجائے لتھڑے ہوئے پنجاب کا لیکن یہ آئی ایم ایف کا کیا کیا جائے۔۔۔۔ظالموں نے پنجاب بھی نہیں چھوڑا سارا ہی بتا دیا 😂😂😂
4
173
413
6,449
اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم اپنے کمرے میں میٹنگ کے دوران آرمی چیف پر برس پڑے. آرمی چیف نے معاشی اور سفارتی امور پر کچھ مشاورت دینے کی کوشش کی تھی. وزیر اعظم نے آرمی چیف کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا اور انہیں حکم دیا کہ فوراً ان کے آفس سے نکل جائیں. وزیر اعظم نے کہا. "Get out of my office, I'm the prime minister, go and talk to defense minister, he is your boss. From onwards, you will have to get permission first to see me". ذرائع کے کہنا ہے کہ اس کے بعد آرمی چیف اپنے آفس گئے مگر فوراً ہی انہیں ڈیفنس منسٹری سے حاضر ہونے کی کال آگئی اور وہ ڈیفنس منسٹری پہنچے جہاں انہیں تقریباً ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ڈیفنس منسٹر سے ملاقات کے لئے بلایا گیا اور ان کی آئنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش پر سرزنش کی گئی، جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کیا گیا کہ پرائم منسٹر کے سامنے انہوں نے کیسے بی ہیو کرنا ہے. ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے بعد وزیر اعظم کی آنکھ کھل گئی اور وہ پسینے سے شرابور تھے انہوں نے پرائم منسٹر آفس فون کر کے کنفرم کیا کہ آیا وہ اب بھی پرائم منسٹر ہیں یا نہیں. 😁😁😁
124
243
20
898
48,633
Imran Khan is being put in torturous solitary confinement, as he refuses to give up on the democratic rights of the nation. The military establishment continues to keep him in solitary confinement to break his resolve. This illegal ploy must be called out! @amnestysasia @hrw @DrAliceJEdwards @AgnesCallamard #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
69
1
117
1,155
Azhar Panni retweeted
کل ان لیڈران کو جیل میں چودہ دن گذر گئے ہوئے ہیں، سب سے اہم بات یہ کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ گرفتار نہیں کیا گیا، بلکہ اٹھا لیا گیا ہےـ یہ کیا ملک بنا دیا گیا ہے؟ یہ کیسی جمہوریت ہے کہ ایک ساڑھے چار کروڑ کا نمائندہ وزیر اعلیٰ بس غائب ہے؟؟؟
11
1,106
1
2,883
19,806
Azhar Panni retweeted
کیا کوئی عام آدمی لاھور جمخانہ کی ممبر شپ لے سکتا ھے؟یہ کون ذلیل شخص ھے جو کہہ رھا ھے کہ 100 روپے لیز پر ھسپتال کو جگہ دی گئی ھے تو جمخانہ کو جگہ دئیے جانا درست ھے
46
463
34
1,236
137,768