Babar Waryah (@Babar778) header
Babar Waryah (@Babar778) profile picture

Follow back 💯 مُردار ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم یہ ناں بتا سکے کہ ظالِم کون ہے - (حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ

Joined January 2018
Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)
Babar Waryah retweeted
Where are the brokers of the alleged ceasefire from this israeli violation??
16
253
9
423
4,528
Babar Waryah retweeted
میں آج اپنی قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں جیل جانے اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ آپ بھی کبھی نہ جھکیں، کیونکہ جس قوم نے ظلم اور ناانصافی کو قبول کر لیا، پھر وہ ملک نہیں رہتا۔ عمران خان
15
1
56
550
Babar Waryah retweeted
یاد رہے جو پیسہ برطانیہ سے آیا اس میں حکومت پاکستان، عمران خان کی کابینہ کا کوئی رول نہیں تھا، معاہدہ ہوا ملک ریاض کے خاندان اور وہاں کی ایجینسی کے درمیان، اس معاہدے کے مطابق یہ پیسہ ملک ریاض خاندان نے خود اس اکاؤنٹ میں بھیجا۔ پاکستانی کابینہ کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ مکمل طور پہ جھوٹا بیانیہ ہے۔ کابینہ کے سامنے ایک چیز پیش ہوئی وہ ایک کانفیڈینشلی ایگریمنٹ تھا۔ کہ جو ملک ریاض اور وہاں کی ایجینسی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے درخواست دے گئی کہ اگر یہ کسی عدالت میں مطلوب نہیں تو اس کو نشر نہ کیا جائے۔ اور اگر مطلوب ہے تو دکھا بھی دیا جائے۔ وہ ایگریمنٹ ریکارڈ کا حصہ ہے۔ اس پیسے کے منتقلی میں عمران خان اور ان کی کابینہ کا کوئی رول نہیں تھا۔ سلمان اکرم راجہ
2
114
266
2,604
Babar Waryah retweeted
انیق ناجی بھی آج کل ان فائر ہے🔥 یہ بڈھے بابے جو حکومت میں بیغرت ہے!! ان۔بیغرتو کو آگے سنا چاہیے!! محسن نقوی آپکو اپنا آپ Reset کرنے کی ضرورت ہے, یہ ظلم کرنا بند کیا جائے!! ظالمو کی حکومت نہیں چل سکتی!!
302
1
969
8,107
Babar Waryah retweeted
مقابل میں اگر نہتے ہوں تو یہ سروں کے تاک تاک کے نشانے لیتے ہیں، بھڑکیں مارتے ہیں۔ (مرید کے یاد ہے؟ ڈی چوک بھول تو نہیں گیا؟ راولا کوٹ دیکھ لو) اور بندوق کے مدِ مقابل بندوق آ جائے تو دیکھئے کیا کرتے ہیں۔
🚨🇵🇰 بلوچستان میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کا حملہ۔
27
323
2
1,055
22,403
Babar Waryah retweeted
وہ ایک بندہ حج کرکے آیا تو دکاندار کے پاس آکر کہتا ہے کھاتہ نکالو۔ دکاندار نے خوش ہوکر پوچھا کہ ادھار واپس کرنا ہے؟ بندہ کہتا نہیں صرف نام کے ساتھ حاجی لکھوانا ہے۔ بلاول زرداری نے بھی بس کل یہی کیا ہے۔
13
261
3
1,030
14,999
Babar Waryah retweeted
برائے مہربانی تمام لوگ اس احتجاج کا پرچار کریں اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر اتوار کو پہنچیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں۔ اس پیغام کو مشوانی صاحب، برقی صاحب، جبران صاحب، شہزاد صاحب، پی ٹی آئی آفیشل اور تمام عمران خان کے سپورٹرز، ایکٹیوسٹس اور یوٹیوبز تک پہنچائیں۔ ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس احتجاج کو ہر لندن میں رہنے والے تک پہنچائیں اور اس کا حصہ بنیں۔ کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں پتہ نہیں چلا، براہ کرم اپنی ضد چھوڑ دیں۔ متحد ہو جائیں اور عمران خان کی زندگی کے بارے میں سوچیں @UKPTIOfficial @PTIofficial @ShazadAkbar @agentjay2009 @MashwaniAzhar @ImranRiazKhan @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999
2
77
2
131
2,854
Babar Waryah retweeted
🎎 اعترافی گڑیا: تار کھینچیں، بلاول خود بولتے ہیں!
18
197
478
99,156
Babar Waryah retweeted
ابھی آپ کو اصل مزہ تب آئے گا جب فواد چوہدری کہے گا کہ میں گل پانڑہ ہوں۔
74
342
15
2,585
26,589
Babar Waryah retweeted
اقتدار کے اونٹ پالنے والوں کو اپنے دل کے دروازے اونچے رکھنے چاہئیں، مگر یہ بات ایسے سیاسی لیڈر کو ہی سمجھ آ سکتی ہے جو کسی سیاسی نظریے اور سوچ کو لیکر چلتا ہے۔ کچھ سیاستدانوں کو لگتا ہے کہ ہواؤں کے رخ بدل سکتے ہیں جس صورت میں الزامات کے پرانے زخم بھی کُریدے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں کسی صحافی کو بلوچستان لے جا کر اور کوئٹہ کی عدالت سے ٹرائل کرانے کا کیا مقصد ہے؟ کیا اسلام آباد کی عدالت میں میڈیا کی موجودگی ایک سابق نگران وزیر اعظم کے لئیے مشکلات پیدا کر سکتی تھی؟ کیا صداقت اور امانت کا سرٹیفیکیٹ صرف بلوچستان کی عدالت سے ہی دستیاب ہو سکتا ہے؟
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
59
441
6
2,158
48,860
Babar Waryah retweeted
نظر آ رہا ہے کہ بشری بی بی کے لیے اڈیالہ جیل کو جان بوجھ کر انتہائی اذیت ناک بنایا گیا ہے اڈیالہ جیل کو بشری بی بی پر تنگ کر دیا گیا ہے مقصد یا تو بشری بی بی سے کوئی ذاتی انتقام ہے یا بشری بی بی کے ذریعے عمران خان کو شدید تکلیف میں مبتلا کرنا ہے تاکہ عمران خان ٹوٹ سکیں ۔ ثمینہ پاشا
247
1
722
5,566
Babar Waryah retweeted
𝟏,𝟐𝟎𝟐 𝑫𝑨𝒀𝑺 💔🥺 #FreeImranKhan
𝟏,𝟐𝟎𝟏 𝑫𝑨𝒀𝑺 💔🥺 #FreeImranKhan
7
16
327
Babar Waryah retweeted
پی ٹی آئی والوں کو یاد دلاتا چلوں یہ وہی بلاول ہے جو کچھ دن پہلے عمران خان کی بیماری کا بےشرمی سے مذاق اڑا رہا تھا۔ اس کو عمران خان سے آج بھی کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن اپنی جان بچانے کے لیے ان کو عمران خان کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ کیونکہ واحد عمران خان ہے جس کے ساتھ عوامی طاقت ہے۔
5
422
1
1,087
5,714
برائے مہربانی عمران خان کے بیٹوں کے ایکس اکاؤنٹس پر All posts notifications آن کریں۔ یہ بہت ضروری ہے۔ لائک، کمنٹ اینڈ شئیر پلیز (اگر ممکن ہو تو)! لائک بہرحال ضرور کریں اور ساتھ بکمارک بھی کریں۔ کمنٹ میں انگریزی میں صرف Free Imran Khan یا #FreeImranKhan لکھ سکتے ہیں۔ @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi
4
75
174
2,132
Babar Waryah retweeted
🇵🇸Bodybuilders in Gaza just held their first strongman competition in the middle of bombed out gyms and severe food shortages. Despite relentless violence and daily cruelty, they still managed to pull this off and somehow find the strength to do so… This community refuses to fracture. Writer: Bri
42
41
3
276
34,679
Babar Waryah retweeted
🚨 An Israeli court has extended the detention of Dr. Hussam Abu Safiya, 53, former director of Kamal Adwan Hospital in northern Gaza, for another 6 months. Israeli forces detained him on December 27, 2024, nearly two years ago, and he has remained imprisoned without charge or trial ever since. His lawyers and human rights groups report that he has been beaten, subjected to sleep deprivation, held in solitary confinement, and denied adequate medical care as his health deteriorates. The court rejected his request for release, ruling that he “poses a threat to the State of Israel,” according to his lawyer. Abu Safiya questioned why the ‘administrative detention’ was being extended, saying he was being punished for carrying out his professional duty as a doctor.
Dr. Hussam Abu Safiya’s Detention Extended for Another Six Months November 18, 2026 According to his lawyer, an Israeli court in Beersheba today extended the detention of Dr. Hussam Abu Safiya for another six months, without any charges, nearly two years after his arrest on December 27, 2024. His lawyer reported that the court responded to the defense’s request for his release by stating that releasing Dr. Hussam at this time “poses a threat to the State of Israel,” and refused to release him, despite his harsh detention conditions and the denial of necessary medical care. Dr. Hussam questioned why his detention order was being renewed once again, expressing that he is being punished for fulfilling his humanitarian mission and professional duty as a doctor at Kamal Adwan Hospital in northern Gaza. He also expressed how deeply he misses his family, questioning why he must remain separated from them for another six months after everything he has already endured. We call for the immediate release of Dr. Hussam Abu Safiya, the protection of his safety and fundamental rights, and an end to his prolonged separation from his family. ــــــــــــــــــــ تمديد اعتقال الدكتور حسام أبو صفية 6 أشهر إضافية 18 نوفمبر 2026 بحسب إفادة محامي الدكتور حسام أبو صفية، قررت المحكمة الإسرائيلية في بئر السبع اليوم تمديد اعتقاله لمدة ستة أشهر إضافية، دون توجيه أي تهمة إليه، رغم مرور ما يقارب عامين على اعتقاله في 27 ديسمبر 2024. وبحسب المحامي، اكتفت المحكمة بالرد على طلب الدفاع بأن الإفراج عن الدكتور حسام في الوقت الحالي «يشكل خطرًا على دولة إسرائيل»، ورفضت الإفراج عنه، دون إعطاء الاعتبار اللازم لظروف احتجازه القاسية وحرمانه من الرعاية الطبية والعلاج اللازمين. من جانبه، تساءل الدكتور حسام عن سبب تجديد أمر اعتقاله مرة أخرى، مؤكدًا أنه يُعاقب على أداء رسالته الإنسانية وواجبه المهني طبيبًا داخل مستشفى كمال عدوان في شمال قطاع غزة. كما عبّر عن اشتياقه الشديد لعائلته، متسائلًا عن سبب اضطراره للبقاء بعيدًا عنها لستة أشهر أخرى، بعد كل هذه المدة من الاعتقال والمعاناة. نطالب بالإفراج الفوري عن الدكتور حسام أبو صفية، وضمان سلامته وحقوقه الأساسية، وإنهاء معاناة احتجازه بعيدًا عن عائلته.
30
472
23
822
17,839
Babar Waryah retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
7
801
8
3,902
21,862
Babar Waryah retweeted
پوری دنیا اسوقت عمران خان کے خط پر بات کررہا ہے! پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرسکتا ہے, جہاں پر ایک لیجنڈ ایک سٹار ایک ہیرو, سابق وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک ہورہا ہو, جس کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہو, جہاں سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کیا جاتا!
2
90
257
3,052
Babar Waryah retweeted
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کوئی ایک دن خیر کا نہیں گزرا، معیشت آپ کی خراب، سیاست آپ کی تباہ، اخلاقی طور پر آپ گر گئے، خارجہ محاذ پر افغانستان کے ساتھ آپ کے تعلقات خراب، انڈیا کے ساتھ معاملات ویسے ہی خراب ہیں، چین خاموش ہو گیا ہے، ایران کی طرف نیا پھڈا شروع ہو گیا ہے، آپ نے کیا کمایا ہے سوائے رسوائی کے اور شرمندگی کے؟
2
312
2
549
3,754
Babar Waryah retweeted
خان کا خط پورے نظام کے منہ پہ زناٹے دار تھپڑ ہے۔ عدلیہ کے منہ پہ تھپڑ ہے ججز کے منہ پہ تھپڑ ہے انسانیت کے منہ پہ تھپڑ ہے جس نے ہر میدان میں ملک کا نام روشن کیا۔ اوکسفورڈ سے اس نے تعلیم حاصل کی اور ملک کا نام روشن کیا۔ اس نے 1992 میں قوم کو ولڈ کپ لے کر دیا اس نے تین کینسر کے ہسپتال بنائے۔ جب وزیراعظم بنا تو پوری دنیا میں ملک کا نام فخر سے بلند کیا۔ یہودیوں کے درمیان کھڑے ہو کر آقا ﷺ کا مقدمہ لڑا اس نے پوری دنیا کو بتایا کہ دنیا کو جوڑ کے رکھنے والا مذہب اسلام ہے۔ اس نے پوری دنیا میں حضور ﷺ کی ناموس کا ایک قانون پاس کروایا۔ وہ شخص آج اپنا علاج مانگ رہا ہے۔ کہہ رہا ہے کہ میں زندہ رہا تو اپنی بے گناہی کو ثابت کرسکوں گا۔ ایک قومی لیڈر اپنا علاج مانگ رہا ہے۔ لال پری کی کل اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو۔
3
222
1
578
4,981