مٹھا سائیں (@Bava713) header
مٹھا سائیں (@Bava713) profile picture
فیصل آباد
Joined February 2021
Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)Photo by مٹھا سائیں (@Bava713)
دوران صدارت فوج داری مقدمات میں پہلے ھی سے استثنیٰ حاصل ھے ۔ وہ استثنیٰ سربراہ مملکت کو ھے تا حیات استثنیٰ والی چول پٹواری حضرات نے اڑائی ھے 🙏🙏🙏🙏🙏
7
91
1
286
64,164
مٹھا سائیں retweeted
18 ترمیم سے پہلے سندھ کا بجٹ ھڑپ کر کے وفاق اور پنجاب چلاتے تھے ۔ 18ویں ترمیم کے بعد جب سے سندھ کا بجٹ سندھ پر خرچ ھو رھا ھے نہ وفاق چل رہا ہے نہ پنجاب۔ اب اسٹیبلشمنٹ کرے تو کیا کرے؟
6
11
121
مٹھا سائیں retweeted
پنجاب میں اسکول سے باہر بچے جبری مشقت ،استحصال اور مرنے کےلئے چھوڑے گئے لیکن @shazbkhanzdaGEO کو یہ نظر نہیں آتابلاول بھٹو وفاقی سیاست دان ہیں مگر شاہزیب کاباربار سندھ حکومت کی کارکردگی کےحوالےسےسوال اٹھانا انکی خصلت کو ظاہر کرگیاہےڈومیسائل کا فرق مزید واضع ہوگیا
پنجاب میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، یہ صورتحال بیوروکریسی کی ناقص پالیسیوں کی عکاسی کرتی ہے، ملک احمد خان
10
1
13
176
یہ نمبر فراڈ کرنے کیلئے استعمال ھو رھا ھے ۔ بچے کو اریسٹ کا پیغام دے کر پیسے ڈیمانڈ کیے جا رھے ھیں کسی بھی ایسی کال پر ٹینشن نہی لینی اور پرسکون ھو کر اس بندے کی کتے والی کرنی ھے
18
مٹھا سائیں retweeted
اسکی بیوی بھی فوجی بستر گرم کرنے لگ گئی ہے۔۔۔اہم ذریعہ کی تصدیق
بلاول بھٹو صاحب کی تقریر کے حوالے سے جب اہم ذریعہ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا ”ہمیں عادت ہے بہت سے لوگوں سے جیتنے کی۔ کبھی دیکھا ہے ہیرو کو درجنوں سے لڑتے ہوئے؟ سمجھداروں کے لئے اشارہ کافی ہے“
1
1
11
مٹھا سائیں retweeted
Chairman nailed it At right time At right moment At right point At right stage For the state and future of peoples
1
1
4
مٹھا سائیں retweeted
کل رات خانزادہ نے صحافت کے نام پر جتنی بھی کوشش کرلی بلاول بھٹو زرداری نے ہر سوال کا جواب دلیل، حقائق اور اعتماد سے دیا۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب سوالات کے پیچھے پہلے سے طے شدہ بیانیہ ہو تو جواب سننے کی صلاحیت بھی ختم ہوجاتی ہے۔رات کو خانزادہ کی پٹک پٹک کے لی ہے چیئرمین بلاول بھٹو نے
3
1
30
مٹھا سائیں retweeted
سسٹم کا حصہ ہونے کا طعنہ دینے والو سن لو بلاول بھٹو زرداری کو اپنی طاقت اور عوامی مینڈیٹ کا پورا ادراک ہے اسی لیے وہ آنکھیں بند کر کے روایتی سیاستدانوں کی طرح گورنر راج پر تالیاں نہیں بجاتے۔ اصل معاملہ معاشی آفت ہے جس سے توجہ ہٹانے کے لیے تقسیم کی سیاست کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، مگر بات چیت اور سیاسی ری سیٹ سے بھاگنے والے کمزور ہیں بلاول نہیں @BBhuttoZardari
16
2
21
1,443
کھولو فائلیں کس میں کتنا ھے دم دیکھتے ھیں ھم
🚨🚨 پیپلز پارٹی کے گڑبڑ گھوٹالے اتنے زیادہ ہیں کہ اگر ان کی فائلیں کھل گئیں تو نئے صوبوں کے حق میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ووٹ دے گی! حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اندر خانے سندھ میں نئے صوبوں کے قیام پر راضی ہے اور راضی رہے گی۔ آپ جتنا مرضی شور مچائیں، سندھ میں نئے صوبے بنیں گے اور ریفرنڈم بھی ہوگا!،غریدہ فاروقی
1
1
5
38
مٹھا سائیں retweeted
کراچی میں کون خون بہاتا ھوا آ رہا ؟ پنجابی پختون اتحاد @shazbkhanzdaGEO کے باپ کے خلاف بنا تھا ؟ جس نے سندھ میں رہنا ہے جئیے مھاجر کہنا ہے یہ کس کے باپ کے خلاف نعرہ لگتے تھے بوری بند لاشیں کون گراتا تھا سھراب گوٹھ کا واقعہ 12 مئی کا قتل و غارت بھی شاہ زیب خانزادہ جیسے دگڑ دلوں کو نظر نہیں آتا #جیو_نیوز_بکواسیات
1
11
12
227
مٹھا سائیں retweeted
اس "اہم ذریعے" کی بزدلی کا یہ عالم کہ اپنا نام اور عہدہ نہیں بتا سکتا کھل کے آئیں نا۔ بتائیں عوام کو کہ ہم اس تمام پلان کے تخلیق کنندہ ہیں دراصل انہیں عادت ہے پیچھے رہ کر عبد القیوم صدیقی جیسوں کو استعمال کرنے، اپنی عوام سے لڑنے اور اپنی عوام سے جیتنے کی 🤷🏻 #علیحدگی_پسند_ٹولہ
بلاول بھٹو صاحب کی تقریر کے حوالے سے جب اہم ذریعہ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا ”ہمیں عادت ہے بہت سے لوگوں سے جیتنے کی۔ کبھی دیکھا ہے ہیرو کو درجنوں سے لڑتے ہوئے؟ سمجھداروں کے لئے اشارہ کافی ہے“
9
15
238
مٹھا سائیں retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی ڈر گئی ہے ؟ یہ تو کمال کی بھی ٹانگ توڑ دیتے نہ انھیں شرم ہے نہ ہی حیاء آتی
پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے ! جی ہاں لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی رائے سے ڈر گئی ہے ورنہ ریفرنڈم کی مخالفت کا کیا جواز؟ پیپلزپارٹی جانتی ہے کہ اگر سندھ میں نئے صوبے بنے تو وہ کراچی حیدر آباد سے فارغ ہو جائے گی اور محض سانگھڑ لاڑکانے اور تھر کی پارٹی بن کے رہ جائے گی بلکہ معاملہ اس سے بھی آگے کا ہے۔ اب انٹرنیٹ نے گاؤں گاؤں شعور اور آگاہی پہنچا دی ہے۔ اب دیہات کے لوگ بھی اقتدار میں اپنا حصہ مانگتے ہیں۔ حکومت کو اپنے گھر کی دہلیز پر اور جوابدہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے لیے علامہ اقبال نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا، " آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پر اڑنا، منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں" پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے کہ صرف کراچی حیدر آباد نہیں بلکہ گوٹھوں کے عوام نے بھی نئے صوبوں کے حق میں رائے دے دی تو ۔۔۔؟ #PPP #newprovince #pmln #Governance #PoliticalNews #NajamWaliKhan #PoliticalDebate
1
31
2
41
1,134
بلاول بھٹو زرداری نے چومکھی لڑائی ایسے مول نہیں لی وہ آخری حد تک مزاحمت پر جانے کا ٹھان چکے ہیں، اس لڑائی میں انکی اپنی پارٹی کے کچھ لوگ بھی انکو چھوڑ سکتے ہیں تاہم بلاول کی سٹریٹجک ڈیپتھ عوام ہے وہ بہت جلد عوام میں اپنا مقدمہ لیکر جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
17
26
2
113
2,266
مٹھا سائیں retweeted
Replying to @HassanmehmoodCh
@HassanmehmoodCh ڈکٹیشن نہں لے گی پی پی یہ بتا دیا بلاول نے
2
2
26
مٹھا سائیں retweeted
ٹاؤن چیئرمین کسی اور جماعت کا ہو، ایم پی اے کسی اور جماعت کا ہو یا وفاقی وزیر کسی اور جماعت سے ہو، لیکن شہر میں ترقیاتی کام کون کر رہا ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندے۔۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب @murtazawahab1
23
26
599
مٹھا سائیں retweeted
انیق ناجی صاحب سے ایک گلہ ہے کہ انہوں نے دیو آنند سے ملا کر زیادتی کی۔ کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی @aniqnaji
17
21
460
مٹھا سائیں retweeted
جتنا ظلم میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے کبھی ہم نے بندوق اٹھائی ہے؟ اتنا ظلم ڈھانے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی برداشت پیپلز پارٹی کے اندر ہے اتنا ہمارا ظرف کیوں نہیں ہے؟ ⁦#BilawalIsNationalHero⁩ ⁦#BilawalForPakistan⁩ ⁧#پاکستان_کی_آواز_بلاول⁩
4
6
118
مٹھا سائیں retweeted
پنجاب کے ہر ضلع ہر ادارے چاہے وہ وفاقی ہو یا صوبائی کرپشن بیماری کی طرح سرائیت کرچکی ہے چوہدری سالک حسین وفاقی وزیر ہیں انکو بھی لوگ بتاتے ہوں گے کیسے پیسے دے کر کام کروائے جاتے ہیں ہر ضلع میں حیران کن طریقوں سے کرپشن کی جاتی ہے سید علی قاسم گیلانی @KasimGillani
5
6
33
مٹھا سائیں retweeted
کن فیکون کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بات بالکل درست ہے 1971 کا سانحہ اورشہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل تاریخ کے ناقابلِ فراموش اسباق ہیں۔ افسوس کہ مقتدر حلقے آج بھی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کو تیار نہیں۔ یاد رکھیں ریاستیں مطلق العنانیت سے نہیں آئین اور عوامی مینڈیٹ کے احترام سے مضبوط ہوتی ہیں۔ @BBhuttoZardari
3
38
54
3,345
مٹھا سائیں retweeted
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔ @BBhuttoZardari #FaislaAapKaWithBilawal Team Hum News @MediaCellPPP @PPP_Org
26
172
11
501
29,407
مٹھا سائیں retweeted
ہمیشہ کی طرح وہی کیا شاہزیب خانزادے نے جو اس کا شیوا ہے ان کے اندر کا بغض کبھی ختم نہیں ہوگا. سوال نہیں کر رہے تھے پر گٹکاخوروں کے ترجمان بنے ہوئے تھے. آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں! بلاول چیئرمین بلاول کا شاہزیب خانزادے کو جواب!
8
32
3
74
2,463