Viking (@asad_chanda) header
Viking (@asad_chanda) profile picture

No Mercy

Deadly Valley
Joined April 2014
Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)
Viking retweeted
دائمی قبض ہوچکی بس مجھے کیوں نکالا کی کیسٹ پھنس چکی سو امید نکو
میاں نواز شریف کی خاموشی کب ٹوٹے گی ہمیں اسکا انتظار ہے ۔ صبر کریں آنے والے دنوں میں بہت کچھ ملے ندیم افضل چن سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی @NadeemAfzalChan
8
13
228
Paver Block Installation Completed in UC-120, Latifabad, Hyderabad! Paver block installation has been completed in Block-B, Unit No. 10, UC-120, Latifabad, following the directives of Mayor Hyderabad Kashif Ali Shoro and under the supervision of PPP leader Syeda Huma Naqvi. Local residents expressed their gratitude and satisfaction over the completed development work, which has improved street conditions and provided better accessibility for the community. Real development is reflected in the satisfaction and well-being of residents. @KashifShoroPPP @humia_naqvi #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #NayaBadaltaHyderabad #Latifabad #PPP
5
5
34
Viking retweeted
ان مسخروں کو یہ بات سمجھ نہین آتی کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں صوبے بنانے کے حق میں اسلئے ہے کہ وہاں کی عوام کی اکثریت چاہتی ہے جبکہ سندھ کی عوام کی بھاری اکثریت صوبے بنانے کی مخالف ہے- گڑ اور بریانی خور پٹواریوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ سیاسی پارٹیاں عوام کی رائے کے مطابق پالیسی بناتی ہے بوٹون کے ڈر سے نہیں جس ملک میں ساری رات RTS بیٹھا رہتا ہے وہاں یہ پٹواری ریفرنڈم کی باتیں کر رہے ہیں
صدر زرداری کو میں عزت و احترام سے دیکھتا ہوں۔ بلاول کی کل کی باتوں پر بہت سی باتیں کرنے والی ہیں، جو میں کروں گا بھی۔ پیپلز پارٹی کا مؤقف یہ کیوں ہے کہ سندھ تقسیم نہیں ہو سکتا، لیکن پنجاب میں وہ تقسیم کے حق میں ہے؟ انہوں نے کہا کہ خون بہے گا، تو یہ خون کس بنیاد پر بہے گا؟ملک احمد خان
15
16
3
41
4,194
ہمارا چیئرمین قوم کا فخر #BilawalTheTrueStatesman
میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، کچھ ایسے زیادتیان ہوئی ہیں جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اچھی نیت کے ساتھ ان کو ایڈریس کرنے کی کوشش کریں، تو ہم جلدی سے اپوزیشن کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں اور اس نظام کو چلتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔ #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman
1
6
18
239
جن کو کل چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی پریس کلب میں پریس بریفنگ سمجھ نہیں آئی زرا وہ اس وڈیو کو سنیں ، میری گزارش سینیئر ترین تجزیہ نگاروں سے بھی ہے وہ بھی زرا وقت نکال کر یہ وڈیو سنیں کیونکہ شاہزیب خانزادہ بھی چیئرمین کی باتوں کو غور سے سن رہا ہے ۔
4
77
194
7,519
کھولو فائلیں کس میں کتنا ھے دم دیکھتے ھیں ھم
🚨🚨 پیپلز پارٹی کے گڑبڑ گھوٹالے اتنے زیادہ ہیں کہ اگر ان کی فائلیں کھل گئیں تو نئے صوبوں کے حق میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ووٹ دے گی! حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اندر خانے سندھ میں نئے صوبوں کے قیام پر راضی ہے اور راضی رہے گی۔ آپ جتنا مرضی شور مچائیں، سندھ میں نئے صوبے بنیں گے اور ریفرنڈم بھی ہوگا!،غریدہ فاروقی
1
1
5
76
میں چاہتا ہوں وزیراعظم کا اختیار پی سی بی چیئرمین سے زیادہ ہو۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
1
87
1
205
3,249
Viking retweeted
ایک موصوف کا کہنا ہے کہ چئیرمین بلاول کی گفتگو پی ٹی آئی کے دم توڑتے بیانیہ میں جان ڈال رہی ہے۔ ان کی لاعلمی کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں اور یہ بھی کہ ان کو نئے صوبوں کے بننے سے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے ادراک کا بھی۔ پی ٹی آئی کا بیانیہ تو بغیر انتخابی نشان 90 سے زائد سیٹیں جیت کر پورے نظام کا منہ چڑا رہا ہے اس سے بڑا بیانیہ کی طاقت کا ثبوت اور کیا ہوگا۔ حضور پی ٹی آئی کا بیانیہ کمزور کب ہوا تھا؟ 2022 سے آج تک سیاہ و سفید کے مالک رہنے کے باوجود ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کوئی خاطرخواہ سزا نہ ہوئی اور نہ ہی پی ٹی آئی کا بیانیہ کمزور ہو سکا۔ نہیں ہقین تو ایک دفعہ پنجاب، خیبر اور کراچی میں فری اینڈ فئیر الیکشن کروا کے دیکھ لیں، غیرجانبدار تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صفایا ہو جائے گا اگر فری الیکشن ہو گئے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ کا لایا ہوا نظام لوگوں کو نہ سہولت دے پایا، نہ انصاف اور نہ آذادی۔۔ اوپر سے مبینہ طور پر فارم 47 پر جو تحفے پنجاب میں فراہم کئے گئے انہوں نے رہی سہی کسر پوری کر دی۔ چئیرمین بلاول کو الزام دے کر منہ ریت میں دبا لینے سے حقائق مسخ نہیں کئے جا سکتے۔ حقائق کا سامنا کریں اور بہادری سے تسلیم کریں کہ آپ ناکام ہوگئے ہیں۔
29
34
319
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ تعالی کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ اگر آپ نے فیصلہ کر لیا تو پھر آپ بنائیں لیکن اس کے اثرات ہوں گے وہ فیس کرنا پڑیں گے۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
2
152
4
361
13,876
Viking retweeted
نہ ریفرنڈم ہوگا اور نہ صوبے بنیں گے۔ یہ ایک انتہائی خوشی کی بات ہے کہ ملک عدم استحکام اور انتشار سے بچ جائے گا۔ مگر مجھے سب سے بڑی خوشی اس بات کی ہے کہ چند عدد ٹاوٹس بےنقاب ہو گئے۔ دوستوں کو یاد ہوگا ایک دفعہ انہی ٹاوٹس کے لیے کہا تھا جب یہ صحافی ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہوئے انتہائی نچلے درجے کی ٹوئیٹس تحریک انصاف کے لوگوں کے لیے کر رہے تھے کہ صحافت سے ان کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں اور یہ مستقبل کے عمران ریاض، صابر شاکر، آفتاب اقبال وغیرہ بنیں گے۔ تو ہوگیا نا وہی۔ مل گئے 2026 کے عمران ریاض، صابر شاکر اور آفتاب اقبال۔ اب فیصلہ دوستوں نے کرنا ہے کہ آفتاب اقبال کون ہے، عمران ریاض کو اور صابر شاکر کون 😝😝😝😝
1
24
2
24
547
Viking retweeted
ڈفروں کو چھوٹے چھوٹے صوبے کیوں بنانے ہیں اس خبر سے آپکو اندازہ ہو جائے گا 👇👇👇
1
8
7
107
کہاں ہے آفیشل سوشل میڈیا، کہاں ہے ڈجیٹل میڈیا ، کہاں ہیں ترجمان ، کہاں ہیں راتب خور ، کہاں ہیں ڈالر خور ؟ کہاں ہیں وہ چیمپین جو الٹے سیدھے مشورے دیتے ہیں اور لوگوں کو کہتے ہیں کہ بس ہم کی سب کچھ ہیں ؟؟
2
22
4
32
1,313
Viking retweeted
فوج کرنا تو بہت کچھ چاہتی ہے لیکن اب اس کی طاقت محدود ہے اٹھارویں ترمیم نے اس کے ہاتھ باندھ دئے ہیں اس کے ہاتھ میں چھڑی تو ہے لیکن صرف ڈرانے دکھانے کے لئے تحریک انصاف سے دونوں سیاسی پارٹیوں کو ری پلیس کیا تھا، گلے آ گیا
2
10
27
266
پیپلز پارٹی کے ٹکڑوں پر پلنے والا اور #ٹائوٹ آج نمک حرامی کے سارے عالمی ریکارڈ توڑ رہا ہے
3
5
104
میں نے کب انکار کیا کہ میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر نہیں ہوں؟ میری جماعت کے پاس آئینی عہدے بھی ہیں، صوبائی حکومتیں بھی ہیں اور قومی اسمبلی میں بڑی تعداد میں نشستیں بھی ہیں۔ یہی وہ عوامل ہیں جو میری بات کو وزن دیتے ہیں اور حکومت کو میری تجاویز سننی چاہئیں۔ ہمارا بنیادی مسئلہ معاشی بحران اور ایک سنگین معاشی آفت ہے۔ عوام کو تقسیم کی سیاست اور دوسرے معاملات میں الجھانے کے بجائے ان کے حقیقی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ میں نے اپنی گفتگو میں خود تسلیم کیا کہ غلطیاں ہوتی ہیں، میں حقائق سے انکار نہیں کر رہا بلکہ میری کوشش ہے کہ اصل مسائل اور زمینی حقائق پر توجہ مرکوز کی جائے۔ @BBhuttoZardari چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو۔ ❤️🖤💚
10
18
371
Viking retweeted
حکومت نے اب مجھ سے لڑنے کا فیصلہ کر لیآ ہے : بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan 👇
25
42
598
Viking retweeted
سوشل میڈیا پر ٹاوٹس کی جیالوں نے وہ صحیح کر کے کلاس لی ہے کہ آج شارک نے زیر سمندر پاکستان کے انٹرنیٹ میں خلل ڈال دیا ہے 😝😝😝😝😝
17
17
172
چیرمین بلاول کا دوہرا معیار نہیں بلکہ اصولی موقف ہے کیونکہ خود نون لیگ نے پنجاب اسمبلی سے پنجاب کی تقسیم کی متفقہ قرارداد پاس کر رکھی ہے اس لئے پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی کی قراداد کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیرمین بلاول نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی قراداد پاس کر دے کہ پنجاب کے نئے صوبے نہیں بننے چاہئیں تو میں پنجاب کی نمائندہ آواز کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ نون لیگ کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت ہے نون لیگ ہمت کرے اور کل ہی پنجاب کی تقسیم کے خلاف قرارداد لائے اور پاس کروائے لیکن نون لیگ سے یہ نہیں ہو سکے گا۔ اس کے لئے پیپلزپارٹی جیسی جرات چاہیئے ہوتی ہے جو نون لیگ میں نہیں ہے۔۔۔
مسلم لیگ ن کے وزراء کہتے ہیں کہ بلاول بھٹو سندھ کی تقسیم کے خلاف اور پنجاب کی تقسیم کے حق میں ہیں یہ دوہرا معیار ہے ۔۔۔ بیشک بلاول کا معیار دوہرا ہوگا مگر سوال یہ کہ ن لیگ اگر پنجاب کی تقسیم کے حق میں نہیں تو وہ صوبائی اسمبلی سے سندھ اسمبلی کی طرح قرارداد کیوں نہیں منظور کرواتی ؟
27
1
44
649
نسل پرست الطافیو دیکھو تمہارا لیڈر مجھ سے ڈرتا ہے ۔ بلاک کر کے بھاگ گیا ہے ۔ کہو اپنے لیڈر سے کہ اگر ہمت ہے تو ان بلاک کرے ۔
2
22
28
397
Viking retweeted
جنرل ضیا نے بحالی جمہوریت کی تحریک کو کمزور کرنے کیلئے ایم کیو ایم بنائ اور انہیں مسلح کیا کیونکہ یہ تحریک اتنی مضبوط تھی کہ جنرل ضیا کو اپنا اقتدار جانے کی فکر پڑ گئ - جنرل اسلم بیگ جرنیلوں پر پیپلز پارٹی اور عوام کا اتنا خوف طاری ہے کہ کبھی ایم کیو ایم بناتے ہیں کبھی آئ جے آئ بناتے ہیں اور کبھی ریفرنڈم کا چورن بیچتے ہیں 🤨🤨🤨
4
9
315