Bichù🦂 (@Beno_PK) header
Bichù🦂 (@Beno_PK) profile picture

Mind Over Matter!!

Q btao'n???
Joined August 2020
Photo by Bichù🦂 (@Beno_PK)Photo by Bichù🦂 (@Beno_PK)
جو لوگ سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور اپنا نام کمینٹ سیکشن میں مینشن کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں فالو بیک لازمی دیں فالو کریں فالو بیک 💯 👇 @9s786 @Iftikhar_hyder @ISP_LOVE @DIYA20_ @Anila_kh @NaeemF4
23
37
34
Bichù🦂 retweeted
اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ قانون قدرت سب کیلئے ایک ہے۔ الطاف حسین کا انجام دیکھ لیں۔ نواز شریف اپنی والدہ کی تدفین کیلئے نہیں آسکا تھا۔ ملک کا قانون بھلے نہ ہو لیکن اللّٰہ کے انصاف سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ جب قانون قدرت حرکت میں آتا تو دردر کی ٹھوکراور رسوائی مقدر بن جاتی۔
2
12
10
آج کا سب سے چیدہ چیدہ پول آپ کیا سمجھتے ہیں ان میں سے کون جب تک رج کر بیعزتی نا کروائے اپنی تو اسے نیند نہیں آتی. زیادہ سے زیادہ ووٹ کریں اور آرٹی ضرور کریں
78%حنا بکری
22%مریم اورنج زیب
183 votes • Final results
7
19
20
Actually Patwaris has taken that seriously; "Be useless so nobody can use you". 😂😂😂
1
12
18
انسان اتنا کولڈ بلڈڈ ہے کہ اسے وفاداری بھی من چاہوں کی چاہیے۔ کوئی تیسرا اسکی چاہت میں مر بھی جاے تو یہ پرواہ نہیں کرتا۔
4
18
1
42
اُس نے آسمانوں اور زمین کو صحیح تدبیر کے ساتھ پیدا فرمایا۔ وہ رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو مسخّر کر رکھا ہے، ہر ایک مقرّر وقت کی حد تک چلتا ہے، خبردار! وہی غالب، بڑا بخشنے والا ہے۔ (سورۃ الزُّمَر، 39 : 5)
4
12
Bichù🦂 retweeted
اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ آئینہ مت دکھائیے ، جھوٹا کہیں گے لوگ #دل_آشنا
2
21
28
Bichù🦂 retweeted
Twadi khaansi, khaansi Ty Saadi Khaansi, Corona? 😏 Now Your Turn 😂
7
10
1
65
Bichù🦂 retweeted
ﺍﮮ میرے ________________ﮐُﻦ ﻓﯿﮑُﻮﻥ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺪ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﻧﮑﻞ سکتی ہوﮞ؟ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ ہے ﻣﺠﮭﮯﺗﻮﮌ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﻨﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺎﮎ ﻧﺸﯿﻦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ #دل_آشنا
3
23
27
Bichù🦂 retweeted
دِل ســـے دٌعا کــروو - تو اللہ کیسے نہي رکھـے گا تٌمہارا دِل ؟ #دل_آشنا
22
26