Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08) header
Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08) profile picture

Proud to be muslim🇵🇰 Backup account; @BinHashim_07

Joined June 2022
Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)Photo by Bin_Hashim_08 (@Bin_Hashim08)
پی ٹی آئی کو اپنی کمزوریوں پر بھی نظر رکھنی ھو گی۔ جو سب سے بڑی کمزوری نظر آتی ہے وہ یہ کہ اپنے اچھے کاموں کی تشھیر بھی متعاصر کن انداز میں نہیں کر پاتے اور مخالفین کی غلطیوں کو اجاگر کرنے میں بھی کمزور ہیں۔ جب کہ اپوزیشن اس میں کافی مضبوط نظر آتی ہے۔
پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کی جنگ لڑنے کی دعویدار تحریک انصاف،لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کے کیسز میں آئین اور قانون کے ساتھ ہونےو الے کھلواڑ پر حقائق سامنے لانے میں ناکام ہوچکی ہے، پورے پاکستان میں سو لوگوں کو بھی حقائق نہیں پتا ہوں گے کہ وہاں ہو کیا رہا ہے۔
9
22
لکھ اوئے مؤرخ صدیق جان دے قلم نال عوام دی آواز لکھ
میں آج آپ کو جگانے آیا ہوں، میاں نواز شریف میاں صاحب قوم جاگ چکی ہے، بنی گالہ والے ڈاکٹر نے قوم کی آنکھوں کا آپریشن کر دیا ہے
28
1,449
10
4,832
55,241
جن لوگوں سے جنگ کی جا رہی ہے، انھیں اجازت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔ (سورہ الحج:39)
4
119
1
512
6,305
Bin_Hashim_08 retweeted
My name is Siddique Jan , I am from #Pakistan and I #SupportGaza
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
199
3,330
183
14,624
377,374
فلسطینی فنکار عز لولو نے اسرائیلی طیاروں نے بمباری کے بعد کے مناظر کی منظر کشی کی ہے،،
10
1,083
10
1,979
73,551
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ اے فلاں! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا۔ (صحیح بخاری،۶۰۶۹)
37
721
4
3,251
53,474
Bin_Hashim_08 retweeted
غزہ لہو لہان😭
74
1,553
54
1,440
34,142
Bin_Hashim_08 retweeted
لبنان میں عوام نے میک ڈونلڈز کے آؤٹ لیٹس پر چھاپہ مارا کیونکہ یہ کمپنی IDF کو خوراک کی امداد فراہم کرتی ہے ساری عوام نے میکڈونلڈ کو گیر رکھا ہے اور اپنا احتجاج اور نعرے لگا رہیں ہیں
12
336
1
748
21,473
Bin_Hashim_08 retweeted
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کہ عجب وقت پڑا ہے #GhazaUnderAttack #FreeGaza – at Punjab, Pakistan
229
4,570
147
8,734
272,458
اسد طور اور حسن ایوب کے مطابق : نواز شریف وہ لیڈر ہے کہ جسے بیک وقت امریکن "سی آئی" اے ، انڈین " را " اسرائیلی " موساد" اور پاکستانی " آئی ایس آئی" کی حمایت حاصل ہے یعنی نواز شریف غداروں کی مدد سے کسی بڑے عالمی ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئے پاکستان پہ مسلط کیا جائے گا ؟؟
12
375
6
965
12,205
ٹکر کے سپاہی شہریار آفریدی نے کامران شاہد کی بولتی بند کردی تھی
18
807
13
1,893
26,613
بہت لوگ اسد عمر کے بارے جھوٹے پراپوگنڈے کرتے رہے۔ بہترین متوازن اور شاندار بات کی ہے اسد عمر نے۔
207
3,720
36
15,256
218,768
Bin_Hashim_08 retweeted
پیرو سے ایک خصوصی طیارے میں صیہونی یہودی اسرائیل لڑنے کے لیے جا رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اسرائیل کے دوسرے ممالک میں جاسوسی بھی کرتے ہیں انھوں نے اپنی شناخت، اپنی منزل یا اپنا مقصد نہیں چھپایا وہ واضع بتا رہے ہیں صرف فلسطینیوں کو مارنا کیا مسلم ممالک سے بھی ایسے لوگ غزہ لڑنے کےلیے پہنچیں گے؟یا کسی نے اعلان کیا یا کسی جہادی گروپ نے اعلان کیا ؟ یا صرف مذمتیں کر کے سو جائیں گے
6
67
1
56
7,970
“آج ملٹری ٹرائلز شروع ہوئے دوسرا دن ہے” ۔۔ اٹارنی جنرل کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود کہ ملٹری ٹرائلز عدالت کی اجازت کے بغیر شروع نہیں کیے جائیں گے یہ ٹرائلز شروع ہو چکے ہیں اور میڈیا میں اکثریت کو شاید اس کی اطلاع بھی نہیں۔ یہ کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی اور غیرقانونی عمل ہے ۔۔ ملٹری ٹرائل ایسے ہی ہے کہ جو لوگ پکڑے گئے لوگوں کو پہلے ہی گناہگار سمجھتے ہیں وہی فیصلہ بھی کریں گے۔ کیا وہ انصاف کر پائیں گے ؟؟
103
2,694
30
5,755
229,633
“کچھ لوگوں نے جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کے مطالبے کے بجائے جوتے مارنے والا ہاتھ پکڑنے کا فیصلہ کیا ہے”۔۔ شکر ہے لوگوں میں اپنے حق کے لیے کھڑا ہونے کی ہمت تو آئی ۔۔ “آزاد کشمیر کی طرف سے ٹھنڈی ہوا”
131
5,636
53
15,935
151,712
🔥بریکنگ 🔥 چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو کری کری سنا دی جو کوئی نہ کر سکا وہ لاہور کے وکلا بار کی صدر رابعہ باجوا نے کر دکھایا ایسی تقریر کر لی کہ بڑے بڑوں کی دھوتی اتار دی 🔥🔥💪🏻💪
28
1,210
18
2,121
30,657
Bin_Hashim_08 retweeted
شہباز شریف کو پبلک پڑ گئی۔ گالیاں- انہوں نے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھیلا۔ سیاست سے یہ بات کرپشن پر لے کر گئے اور پھر کرپشن بچانے کے کئے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈال بیٹھے۔ اب پبلک ان کو معاف نہیں کرے گی۔ ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ۔
682
10,303
339
25,355
503,156
Bin_Hashim_08 retweeted
"سندھ جاگ رہا ہے تم بھی جاگو" جتنا دباٶ گے عمران خان کا فکر و فلسفہ اتنی ہی تیزی سے پھیلیے گا، شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ کا عمران خان کی حمایت میں ریلی، سندھ سے ٹھنڈی ہوا کا ایک اور جھونکا۔
3
216
1
383
3,647