Pinned Tweet
بااختیار طلباء ہی جدید دور میں معاشی خوشحالی اور جدت کا باعث بنتے ہیں۔
آئیے اپنے افق کو وسیع کریں اور سیکھنے کے لامحدود راستے کھولیں۔
#EmpoweringPEF_PSRP
PSRP Brand 💚 retweeted
Under the Public Schools Reorganization Programme, student enrolment across 5,725 schools has increased from 225,000 to 527,000, marking a 134.22% growth, while the number of teachers has risen from 7,862 to 19,851.
A significant step by the School Education Department Punjab towards expanding access to quality education for every child.
PSRP Brand 💚 retweeted
نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی اختلافات کے بجائے قومی مفاد، حقائق اور اتفاقِ رائے کی بنیاد پر طے ہونا چاہیے۔ اصل مقصد بہتر گورننس، مضبوط بلدیاتی نظام اور عوامی مسائل کا مؤثر حل ہونا چاہیے۔
PSRP Brand 💚 retweeted
Young learners at Nawaz Sharif School of Eminence, Lodhran Campus, circled vowels in the alphabet and practised writing small letters, building letter recognition, handwriting, and early literacy skills. ✏️
#NSSELodhran #VowelsActivity #EarlyLearning #PunjabEducationFoundation
PSRP Brand 💚 retweeted
Shabash !
93 سے 270 تک کا سفر
یہ والدین کے اعتماد کی کہانی ہے
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں PSRP کا کمال
جب سرکاری سکول ماڈل سکول بن جائیں تو بچے پرائیویٹ کی طرف نہیں، اپنے سرکاری سکول کی طرف بھاگتے ہیں
سرکاری سکول اب فخر بن گئے ہیں
@RanaSikandarH
PSRP Brand 💚 retweeted
Young Innovators in Action: Thief Sensor Project! 🤖
Class 3 students at NSSE, Lodhran Boys Campus, built a thief sensor in the Robotics Lab using an ultrasonic sensor and a buzzer that detects a person’s presence and triggers an alarm. 🚨
#NSSELodhran #RoboticsLab #PEF
PSRP Brand 💚 retweeted
مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی ایڈمشن کیلئے میرٹ لسٹ جاری ۔
مریم نواز شریف ٹھان لیں تو کرکے دکھاتی ھیں ۔فروری میں اعلان کیا اور فروری میں کلاسز شروع ھو چکی ھوں گی۔
میانوالی کو میڈیکل کالج دے کر ثابت کیا ھے کہ بلاتفریق خدمت کیسے کی جاتی ھے۔ ❤️
PSRP Brand 💚 retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ایجوکیشن ریفارم ایجنڈا کے تحت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سرکاری کالجز نے انٹرمیڈیٹ نتائج میں نمایاں بہتری دکھائی ہے۔ پنجاب بھر میں سرکاری کالجز کے پاسنگ ریشو میں 12 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ پبلک اور پرائیویٹ کالجز کا مجموعی اضافہ 1.65 فیصد رہا؛ اٹک میں میرٹ پر مبنی ڈی ڈی سی کالجز نے 27 فیصد اضافے کے ساتھ نمایاں کارکردگی دکھائی۔
PSRP Brand 💚 retweeted
شکریہ بہن
PSRP Brand 💚 retweeted
ہونہار سکالرشپ!
Apply Now
PSRP Brand 💚 retweeted
ایک خوبصورت پیغام، ایک اہم سبق.!✍️🏆🇵🇰❤️
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہنہ نو لاہور (GGHS Kahna Nau) کی جماعت دہم کی ہونہار طالبہ ردا کا سموگ آگاہی پر شاندار پیغام.!
صاف ماحول، صحت مند زندگی، آئیے خود بھی سمجھیں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں!✅
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
#SamaaTV
PSRP Brand 💚 retweeted
خاموش لائبریری، اور بولتی ہوئی کتابیں
آج ہمارے Class 7 کے ستاروں نے کتابوں کی دنیا کو Explore کیا
موبائل سے دور، کتابوں کے قریب
جو بچہ آج کتاب سے پیار کرے گا، کل وہی دنیا کو لیڈ کرے گا
@RanaSikandarH
PSRP Brand 💚 retweeted
قائدِ اعظم کی 150ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والے مقابلے جات میں ضلع سطح پر کوئز مقابلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کلورکوٹ کی طالبات سعدیہ بی بی اور امین بشری نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی .
PSRP Brand 💚 retweeted
الحمدللہ.! دن کا آغاز، درود و سلام کے نور کے ساتھ!❤️🇵🇰
سرکاری سکولوں میں صبح کا آغاز درود شریف کی بابرکت صداؤں سے، جہاں علم کے ساتھ ادب، تربیت اور اسلامی اقدار بھی پروان چڑھتی ہیں.
یہی ہے معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی پہچان.!
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول #درودشریف
PSRP Brand 💚 retweeted
We were honored to welcome @RanaSikandarH (Education Minister's Team), Sir_Gul_Hussain (Deputy DEO Kallur Kot - Male), and Miss_Nusrat_Yaseen (Deputy DEO Kallur Kot - Female) to our school today.
@Ooyenimmi @AnsarAbbas3691 @RanaSikandarH @studentstudio9 @bugti_nazi64335


























