Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad) profile picture

GGPS MOSAM WALA

Joined January 2024
Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)Photo by Muhammad Arshid Joyia (@moizbinarshad)
*134%* increase in Enrollment
1
6
105
پنجاب میں تعلیمی انقلاب کی ایک نئی تاریخ! 💚🇵🇰 PSRP Phase 2 کے تحت 4,644 اسکولوں میں طلبہ کی تعداد 310,228 سے بڑھ کر 461,228 ہو گئی، جو 48.67% تاریخی اضافہ ہے۔ اساتذہ کی تعداد بھی 7,047 سے بڑھ کر 15,640 تک پہنچ گئی۔ سلام اُن اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو جو قوم کا مستقبل سنوار
10
15
100
Muhammad Arshid Joyia retweeted
44 Students to Over 200 In a Year !
When you educate a girl, you empower an entire generation. @MaryamNSharif’s targeted initiatives are ensuring more girls in Punjab enroll, stay in school, and excel. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
6
28
2
45
762
میں اپنے تعلیمی نظام، اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہوں۔ بے بنیاد پروپیگنڈا ہمارے اساتذہ کے حوصلے پست نہیں کر سکتا. ان کے وقار کا تحفظ ہی عوامی اعتماد کی بنیاد ہے۔ ہمارے اساتذہ میری ریڈ لائن ہیں۔ #OurTeachersOurPride
2
12
26
93
Muhammad Arshid Joyia retweeted
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور جدید سہولیات کی فراہمی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ @MaryamNSharif کی قیادت میں ہر بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب #OurTeachersOurPride
3
63
100
1,032
روایتی تعلیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور آئی ٹی لیبز کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت طلبہ کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
5
7
24
Muhammad Arshid Joyia retweeted
A student in a remote village deserves the exact same quality of education as one in a major city. @MaryamNSharif is turning equal educational opportunity into reality across Punjab. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
5
11
58
Muhammad Arshid Joyia retweeted
بچپن کی مضبوط تعلیمی بنیاد ہی آنے والے کل کے کامیاب شہری تیار کرتی ہے۔ @MaryamNSharif کی زیر نگرانی سرکاری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے جدید مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
8
1
15
191
Muhammad Arshid Joyia retweeted
رٹا سسٹم کے بجائے اب تنقیدی سوچ اور عملی مہارتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت پنجاب کا تعلیمی نظام جدید عالمی معیار کے مطابق ڈھل رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
3
7
9
113
Muhammad Arshid Joyia retweeted
Becoming Education Minister for the first time after winning an election and taking on the challenge of transforming Punjab’s education system is no small achievement. @RanaSikandarH is working for a brighter future for thousands of students. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
3
8
13
168
بوسیدہ عمارتوں سے جدید اور خوشگوار تعلیمی ماحول تک کا سفر اب حقیقت بن رہا ہے۔ @MaryamNSharif کی خصوصی توجہ سے سرکاری سکولوں کا معیار بلند ہو رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
1
6
30
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور جدید سہولیات کی فراہمی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ @MaryamNSharif کی قیادت میں ہر بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
3
17
صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کی ضمانت ہے۔ @MaryamNSharif کا سکول میل پروگرام بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے اور سکولوں میں حاضری بڑھانے کا مؤثر ذریعہ بن رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
6
9
45
شہر ہو یا دیہات، اب پنجاب کے ہر بچے کو آگے بڑھنے کے یکساں تعلیمی مواقع میسر ہوں گے۔ @MaryamNSharif کے اقدامات سے تعلیمی تفریق کا خاتمہ ممکن ہو رہا ہے۔ #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
7
9
38
Strong foundations create lifelong learners. @MaryamNSharif is expanding modern Early Childhood Education classrooms across public schools to give young minds the best possible start. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
9
13
58
Muhammad Arshid Joyia retweeted
ڈن کریں ثاقب بھائی ، اگر Visible Difference نہ ثابت کر پایا موقع پر مستعفی ہوں گا! ۱)سکول ۲) کالج ۳) یونیورسٹیز ۴) امتحانی بورڈز بہتری کی گنجائش ضرور موجود ہو گی مگر الحمدللہ اتنی بہتری آئے ہے کہ آپ خود دعائیں دیں گے- یہ کسی پر احسان نہیں میری ڈیوٹی ہے 🙏
علیم خان اور سماء سے لڑائی اپنی جگہ۔۔میری درخواست ہے۔۔کچھ سرکاری اسکول میرے ساتھ وزٹ کیے جائیں۔۔زیادہ دور نہیں جاتے۔۔گوجرانوالہ / حافظ آباد/ منڈی وغیرہ تک ہی جائیں گے۔ پنجاب کے عوام اصل میں زندگی کیسے گزارتے ہیں اور اشتہار میں زندگی کیا نظر آتی ہے۔۔بہت فرق ہے۔
74
210
14
678
27,713
Healthy children learn better and stay in school. @MaryamNSharif’s School Meal Program is tackling malnutrition while boosting student enrollment across Punjab. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
2
4
27
Muhammad Arshid Joyia retweeted
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خوبصورتی، بہترین ماحول اور شاندار سہولیات دیکھ کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے۔ تعلیم کے ساتھ خوبصورتی اور ترقی کا حسین امتزاج ہمارا پنجاب، ہمارا فخر #Punjab #GovernmentSchools #Education #ProudPunjab
10
1
19
390
Muhammad Arshid Joyia retweeted
میڈیا چینلز ہوں، کوئی اینکر ہو یا سوشل میڈیا کے خود ساختہ ولاگرز، سب نے اپنی اپنی طرف سے اس شخص کو گرانے کی کوشش کی جس نے پہلی بار الیکشن جیت کر وزارتِ تعلیم کا منصب سنبھالا۔ وہ شخص جو ہزاروں طلبہ و طالبات کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے، محکمہ تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عزم رکھتا ہے اور تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے روایتی رکاوٹوں کا سامنا کر رہا ہے۔ آخر ہمیشہ کام کرنے والے لوگ ہی بعض حلقوں کو کیوں کھٹکتے ہیں؟ تنقید ضرور کریں، مگر کارکردگی اور حقائق کی بنیاد پر۔ یاد رکھیے! جس شخص کے ساتھ لاکھوں لوگوں کی دعائیں ہوں، اسے گرانے کی کوششیں اس کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ @RanaSikandarH @Riz_S88 @Tahirmughalpml8 @RazaMujtaba95 @farooq_juglani @JvdMayo رانا سکندر حیات صاحب #PEFFamily اپ کے ساتھ ہے تعلیم کے لیے اپ کی خدمات عظیم ہیں
8
15
1
22
222
Muhammad Arshid Joyia retweeted
#ProgressivePUNJAB of Maryam Nawaz
3
20
2
38
429