Pinned Tweet
Hafiz General Hamid Gul said:
Pakistan and this system cannot coexist but Pakistan must exist, Pakistan has to exist and we will exist. Therefore anything that comes in the way must be knock down.
#ISIZindabad
#PakistanZindabad
Dear World,
Remember that — India has targeted innocent civilians while they're sleeping !
“So PAK Armed Forces Retaliated”
#PakistanZindabad ❤️⚔️🇵🇰
پاکستان میں جاری سیاسی تماشے اور جمہوریت "British Democracy in Pakistan" کے حوالے سے مرحوم جنرل حمید گل کے قیمتی الفاظ آج بھی تازہ ہیں۔
اللّہ پاک جنرل حمید گُل کے دراجات بلند فرمائے
Daniyal retweeted
You can't defeat these men; they are capable of making anything happen, anyhere, anytime.
کسب کمال کن
They are known by their perfectionism
تقریباً 36 گھنٹوں کی محنت سے پاک آرمی کے جوانوں نے دادو گرڈ اسٹیشن کے اطراف 2.4 کلومیٹر کا پشتہ تعمیر کیا جسکی وجہ سے گرڈ اسٹیشن محفوظ رہا اور دادو میں بجلی کی فراہمی کو کوئی خلل پیدا نہیں ہوا شکریہ پاک آرمی۔ اللّہ پاک سلامت رکھے ان پاک وردی والوں کو
اے ایمان والو! یہودو نصارا کو اپنا دوست مت بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور جو کوئی تم میں سے ان سے دوستی کرے گا تو وہ انہیں میں سے ہوگا (سورة المائدہ آیت 51)
نوٹ: پوسٹ کرنے والا پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (ساؤتھ پنجاب) کا نائب صدر ہے۔
Daniyal retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
"جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ)میں تو (تمھارے)پاس ہوں۔جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیے کہ میرے احکام کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک راستہ پائیں"۔
(البقرة: 1866)
تم یہ دیکھو گےکہ قاضی کی مسند پر جاہل ترین لوگ براجمان ہونگے جو عوام سے ہر بہانے سے رشوت طلب کرکے فیصلے کریں گے
اگر قاضی کو چند سکے رشوت کے طور پر دوگے تو وہ شکاری کتے کی طرح بہانہ سازی کرکے تمہارا معاملہ طے کردے گا
نعت اللّہ شاہ ولی رحمت الله علیہ
Daniyal retweeted
اگر جنرل الیکشن وقت پر ہوئے تو وزیرِ اعظم عمران خان کلین ٹریک ریکارڈ ممبران کے ساتھ دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے جیت جائیں گے
جس میں پی پی کو سندھ اور سسٹم سے نکال دیا جائے گا
Daniyal retweeted
سپریم کورٹ میں دائر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ قومی سلامتی کی میٹنگ میں تمام تر معاملات رکھے گئے تو اپوزیشن نے شرکت کیوں نہیں کی؟
اپوزیشن اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مار رہی ہے اس کیس میں پھنسے تو غدار ثابت ہوں گے ان کے پاس ایک ہی حل ہے راہِ فرار کا۔ نئے انتخابات!







