Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) header
Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) profile picture

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai
Joined February 2024
Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
6
11
2
214
38,749
جن سے محبت ان کے چہرے نظر نہ ائے تو پھر دل بیمار ہو جایا کرتے ہیں جب یار نہ نظر ائے گزارے نہیں ہوتے محبوب کے بغیر گزارا ہوتا نہیں ہے
1
1
4
95
Fav if you're Jaaging
1
1
55
سو گیا یہ جہاں کیا ۔۔۔؟
8
دو گلاسوں میں سمندر تو نہیں آ سکتا یہ نظر تجھ کو اگر دیکھے تو کتنا دیکھے اس نے دیدار کی منظوری مجھے دے دی ہے لیکن ایک شرط رکھی ہے کہ ذرا سا دیکھے
2
101
Emran 🧑‍💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
یہ کسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے تمہیں آنکھیں نہیں ملتیں، ہمیں چہرہ نہیں ملتا
1
1
8
آپ کے لاکھ وارث ہوں،لیکن ماں کے بغیر آپ لاوارث ہیں ۔۔۔ رب الرحمھما کما ربیانی صغیراً 🌸❤️
11
8
2
53
719
اس کے ہاتھ کی چاۓ اور وہ خود لے کر آئے آئے ھاۓ۔!!!
40
لبھدا پھر، ہون گلیاں گلیاں میرے نال دا، اکو میں سی
1
124
ہوائیں جب بھی سناتی ہیں کوئی پرانی بات، خیالِ یار میں کٹ جاتی ہے یہ طویل رات 🌃
42
Emran 🧑‍💻 retweeted
میرے والد صاحب یہ سین دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کے دور کی یہی اداکاری اور ڈائریکشن آپ کی جنریشن کو cringe لگتی تھی، اور اب بالکل اسی چیز پر آپ لوگ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہو۔ 😂
25
33
6
480
56,223
Angry with you but still in love with you
25
ہم جی رہے ہیں جان تمہارے بغیر بھی ہر دن گزر رہا ہے گزارے بغیر بھی ۔۔ سب کیلئے کنارے پہ ہوتا نہیں کوئی کچھ لوگ ڈوبتے ہیں پکارے بغیر بھی آساں ہو گا مرنا سمجھ لیں جو ہم یہ بات دنیا یونہی رہے گی ہمارے بعد بھی جیتے بغیر جیتنے والوں کے دور میں کچھ لوگ ہار جاتے ہیں ہارے بغیر بھی
1
87
چند سال پہلے تک لیٹ نائٹ ایف ایم سُننے والے یہاں ہیں ؟
4
6
217
`»خود کو اتنا بھی طلب نہیں کرنا تھا` `بات کرنی تھی مگر پیار نہیں کرنا تھا` `دیکھ غصے نے تجھے آج فنا کر ڈالا` `بس یہی کام تجھے یار نہیں کرنا تھا` `وہ تو تو خود ہی مرے سامنے آیا ورنہ` `یار مجھ کو ترا دیدار نہیں کرنا تھا`
37
وہ جو ایک شخص کم کم میسر ہے مجھے آرزو ہے کہ کیسی دن سارا مل جائے اسے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا پھر دوبارا مل جائے
1
1
3
120
آج پھر محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی
1
4
106
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
3
6
173
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟ یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن کھو گئی صُبح کی امید، اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے محسن
1
3
100
رات سُہانی ہے اور تُم نہیں ہو عہد جوانی ہے اور تُم نہیں ہو
2
3
121
بے ترتیب سی پڑی ہے زندگی دل الگ، غم الگ،تم الگ، ہم الگ
1
1
7
199