Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) header
Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) profile picture

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai
Joined February 2024
Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)
Emran 🧑‍💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
یہ کسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے تمہیں آنکھیں نہیں ملتیں، ہمیں چہرہ نہیں ملتا
1
1
8
آپ کے لاکھ وارث ہوں،لیکن ماں کے بغیر آپ لاوارث ہیں ۔۔۔ رب الرحمھما کما ربیانی صغیراً 🌸❤️
11
8
2
53
719
Emran 🧑‍💻 retweeted
میرے والد صاحب یہ سین دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کے دور کی یہی اداکاری اور ڈائریکشن آپ کی جنریشن کو cringe لگتی تھی، اور اب بالکل اسی چیز پر آپ لوگ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہو۔ 😂
25
33
6
482
56,408
Emran 🧑‍💻 retweeted
بلکل سال بھر سے جو روڈ اٹک میں نہیں بنے تھے دو تین دن میں بنا دئیے
آپ @MaryamNSharif پنجاب کے ہر شہر کا دورہ کریں اِس سے کم از کم برسوں کے رکے شہر کے کام انتظامیہ چند گھنٹوں میں کر دیتی ہے ۔۔ vt.tiktok.com/ZSpdfwyAm/
1
1
3
65
Emran 🧑‍💻 retweeted
آشنا غم سے کسی طور ہونا تھا مجھے تم نہ ہوتے تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
بطور وزیرِ اعظم نواز شریف کو اِک تھرڈ کلاس jit کے سامنے پیش کرنے کا مشورہ دینے والا خاجا تھا اور jit کے سامنے پیش نہیں ہونا چاہیے یہ وزیرِ اعظم کے شایان شان نہیں ہے یہ مشورہ دینے والا چودھری نثار علی خان تھا
1
4
140
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے شام بخیر ✨🍁
2
3
1
26
439
Emran 🧑‍💻 retweeted
ایران کا ریٹ بڑھانے کے لیے مارکیٹ میں خبریں پھیلائی جاتی ہیں کہ امریکہ اسرائیل چند دنوں میں اس پر نیوکلئیر حملہ کرنے والے ہیں ۔۔ حالانکہ وہ دن قیامت تک نہیں آئے گا اور یہ بات سب کو پتا پے
21
64
6
438
6,411
Emran 🧑‍💻 retweeted
دو بار ایسا ہوا ہے کہ گورنمنٹ کے محکمے کے دو ملازمین نے بولا پیسے جلدی بھجوا دیں میں نے عمرے پر جانا یے
مجھے وہ شخص یاد آ گیا جس نے میرے ماموں کی گاڑی چوری کی اور علاقہ غیر میں بیٹھ کر فون پر ڈیل کرنے کے دوران کہتا اذان ہو رہی میں نماز کے بعد کال کرتا
1
2
3
224
Emran 🧑‍💻 retweeted
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغانیوں کو واپس بھیجنے کا آپریشن شدت کے ساتھ شروع ہو چکا آج پورے 20 غیر قانونی افغانیوں کو پکڑا کر ناصر باغ کیمپ میں منتقل کیا گیا یہی سپیڈ رہی تو 2070 تک خیبرپختونخوا کو غیر قانونی افغانیوں سے پاک کر دیا جائے گا
یکم نومبر سے خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغانیوں خلاف کریک ڈاؤن شروع ہونا تھا شروع ہوا یا چھٹی پر چلا گیا ؟
1
21
2
66
2,942
Emran 🧑‍💻 retweeted
لوگ کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا، طوسی اور علقمی خلافتِ عباسیہ کو لے ڈوبے اور یہاں آپ نے دودھ کی رکھوالی بلے کے سپرد کر دی ہے، چاغی کے پہاڑ بھی کیا سوچتے ہوں گے۔
2
9
37
758
Emran 🧑‍💻 retweeted
خان صاحب کے ملتان جلسے میں سات لوگ حبس گرمی اور دھکم پیل سے مرے تھے، یہاں تک کہ لوگ سٹیج سے گر رہے تھے اور لیڈر صاب تقریر جاری رکھے ہوئے تھے ۔۔۔ اب اس بارے آپ کیا فرماتے ہیں ۔۔۔!؟
This Post violated the X Rules. Learn more
5
11
197
Emran 🧑‍💻 retweeted
ہر انسان کی زندگی میں کم سے کم ایک شخص ایسا ہونا چاہئے جو رئیلٹی چیک دیتا رہے، ورنہ ہمارے یہاں دانشور وں کی بااتوں پر جایا جائے تو ویلے بہہ کے کھانا از سم کائینڈ آف ہیومن رائٹ۔۔ سٹرگل، محنت،اپنی صلاحیت کو مسلسل کام سے بہتر کرنا اسکی ویلو نہیں سب کچھ پلیٹ میں سرو کیا جانا چاہیے۔۔
1
6
2
9
599
Emran 🧑‍💻 retweeted
ملتان 2014 جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران آٹھ لوگ بھگدڑ کا شکار ہو کر مر گئے تھے لیکن چونکہ یہ آٹھ لوگ کپتان کے جلسے میں مرے لہذہ قاتل کپتان نہیں اور یہ حادثہ تھا ، لیکن اگر بھگدڑ کسی ایسے شخص کی گیدرنگ میں ہو جو کپتان نہیں تو اسے قاتل کہا اور بولا جائے فرہنگ انصافیہ
3
54
107
1,209
تم بہت ہی کوئی پرلے درجے کے نیچ انسان ہو تم لوگ کی گوبر جیسی صحافت سارا دن چھوٹ بول بول کرایک ایک ڈالر دوسروں کے نام پر کما کر نفرت پھیلانے میں لگی رہتی ہے ۔۔
#سب #سے #بڑی #خبر بدنام زمانہ و جرائم پیشہ سو کالڈ ٹک ٹاکر پتلو گلبرگ گرینز اسلام آباد سے گرفتار چوہے کی طرح بل میں گھسے معاشرے کے چہرہ پر دھبہ پتلا کو پولیس نے دم سے پکڑ کر باہر نکالا اور ہتھکڑیوں میں جھکڑ کر سیالکوٹ لے گئی پتلو نے اپنی خونی مہندی پر عوام کو انعامات کا لالچ دے کر ایک بندے کو قتل و متعدد کو زخمی کروا دیا تھا
3
8
53
746
ہو کون ہو یہ کہنے والے کہ موت دے دو جب تک کوئی مار نا جائے تم لوگوں کی روح کو سکون نہیں ملتا ۔ تم لوگوں جیسی بھوکی ننگی عوام جہالت کی ماری ہوئی پہنچی ہوئی تھی جیسے سوشل میڈیا پر چھوٹ بول کر چوانی چوانی جمع کرتے ہو ویسے ہی وہ سب کنگلے انعام کی لالچ میں گئے تھے ۔
This Post violated the X Rules. Learn more
2
2
16
440
آخری والی بات کرنا لازمی تھی؟؟😅
سیالکوٹ کی انتظامیہ نے باقاعدہ اجازت دی اور انتظامات نہ ہونے کے برابر کیے اگر ڈی سی جھنگ معطل ہو سکتا ہے تو سیالکوٹ کی انتظامیہ کو بھی معطل کرنا چاہیے ۔ یاد رہے سیالکوٹ واحد ضلع ہے جس کو انڈیا نے voluntarily پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ۔
1
1
1
24
اچھا تو یہ وہ بہترین سین ہیں جن کو دیکھ کر سب مرد و خواتین در نجات ڈرامے کے لیے پاگل ہوئے وے ہیں۔ ویسے عام زندگی میں یہ والی حرکتیں کرنے والے انسان کو creep کہتے ہیں۔
14
2
5
38
4,950
Emran 🧑‍💻 retweeted
A+ Blood needed in Lahore. Any one wants to donate please contact on 0301 4529318
4
3
183
سوشل میڈیا سے راتوں رات امیر ہونے اور پیسے کی ہوس نے کئی گھر اجاڑ دیئے ہیں ۔ ٹک ٹاک نامی لعنت اور زہر پوری طرح پھیل گیا اس معاشرے میں ۔ اللہ رحم کرے ہم پر
7
10
3
57
830
Emran 🧑‍💻 retweeted
ضلعی انتظامیہ چمچماتی ہیوی گاڑیوں، لمبے چوڑے پروٹوکول، سوشل میڈیا امیج بلڈنگ میں مگن ہے ۔۔۔ باجوہ ڈاکٹرائن کی بدولت اب کوئی حکمران نہ ان سے کام کروا سکتا ہے، نہ نکمےپن پر سرزنش کرسکتا ہے ۔۔۔ منسٹری مافیا گٹھ جوڑ نہ بھی ہو تو بھی چور بازاری روکنے میں کوئی رتی برابر سیریس نہیں
1- اوگرا کا نرخ 294 روپے فی کلو، مارکیٹ میں ایل پی جی 580 روپے تک پہنچ گئی 2- سپلائی بحران اور طلب بڑھنے سے ایل پی جی مہنگی ہو گئی: ماہرین تفصیلات: bbc.in/4zk5Kcl
3
6
181