پورے 3 سال ہو گئے ہیں زیرو پرفامنس کو اِس کو جب کپتانی سے ہٹایا گیا تھا اور شاہین بناء اُس کے بعد یہ پھر دوبارہ سے بن گیا یہ اِس کی پہلی بڑی غلطی باقی صرف 6 مہینے کی بریک لیتا کِسی اچھے کوچ کے انڈر ٹریننگ کرتا تو اِتنے بُرے حال میں نہ ہوتا پر خون تو اکمل برادران والا ہی ہے ناں