EssKay (@EssKay2019) header
EssKay (@EssKay2019) profile picture

Three passions have governed my life: The longings for love, the search for knowledge, And unbearable pity for the suffering...

Pakistan
Joined December 2008
Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)Photo by EssKay (@EssKay2019)
دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی ہے، 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں
8
100
4
189
وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے زیادہ یہ انفرادی ذمہ داری ھےکہ اگر آپکو کرونا کی علامات ھیں تو آپ خود متعلقہ محکموں سے رابطہ کرلیں۔ حکومت پہ تنقید تو ھوتی رھےگی زندگی آپ کی یا پیاروں کی جانی ھے۔
5
11
جہاں قانون سے زیاده مافیا مضبوط ہو وہاں انسانیت نہیں رہتی
پاکستان میں رمضان آجائے تو اشیا خوردونوش نایاب اور مہنگی ہوجاتی ہیں اور ابھی کرونا وائرس کا شور ہی پڑا تھا کہ مارکیٹ سے سرجیکل ماسک بھی نایاب ہو چکے ہیں۔ شرم سے سر جھُک جاتا ہے کہ اسلامی ملک جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہو وہاں ایسی بے شرمی اور ڈھٹائی سرعام ہورہی ہے۔ @ImranKhanPTI
55
92
9
657
This was incredibly special for me to meet and chat with one of my cricketing hero’s, the Great All-Rounder, Imran Khan. What an inspiring life he has lived on and off the cricket field!!! So amazing to hear Sir Viv, Greg Chappell and Imran relive the good old days!!! #dream
754
6,575
190
34,967
I condemn attacks against Muslims in India, and reject violence, bigotry, and religious intolerance. The US State Department should too.
984
5,672
287
16,508
An antiviral spray against novel #coronavirus has developed in Shanghai Public Health Clinical Center, which can be put into throat as shield from virus. The spray can greatly help protect front-line medical staff, yet mass-production for public use is not available for now.
594
7,024
851
17,726
دہلی نے مسلم مخالف فسادات میں ایک عجیب منظر دیکھا جب جے شری رام کے نعرے لگا کر مسلمانوں پر حملے کو لیڈ کرنے اور ان کی املاک جلانے والے اس ہندو انتہاپسند لڑکے کو مسلم نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے اس کی زندگی بچا کر جواب دیا۔
127
1,862
78
3,073
221/ No need to panic about #Coronavirus but be careful and act responsibly! Remember, 97% cases of Coronavirus fully recover. Please share widely this PUBLUC SERVICE MESSAGE – at Quetta, Pakistan
146
3,485
104
5,217
May Allah keep Pakistan safe from Corona Virus - – at Islamabad, Pakistan
14
142
5
591
Will Minister for Education @Shafqat_Mahmood announce closure of schools & colleges in #islamabad ? A few countries doing so as a preacuationary measure against spread of #coronavirus? #Sindh & #Balochistan have taken the lead. Will #PTI govts wake up in #Punjab & #KPK ?
63
105
10
426
غیر ضروری خوف امید ویقین کو کم اور مدافعتی نظام کو کمزور کرتاہے۔ اندیشوں کو ختم کریں، مناسب احتیاط کریں اور اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔ انشاءاللہ کچھ نہیں ہو گا۔ #کروناوائرس #ٹوٹ_بٹوٹ
20
140
4
591
ان کے دکھوں، مشکلات، تکلیفوں اور پریشانیوں کو دور فرما۔ اور ان کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما- آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ محبت اور ادب سے درود پاک پڑھ لیجئے ۔ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ﷽ 3/3
1
2
13
اےمیرے الله کریم رب العزت: میں نہیں جانتا: میرے پیاروں کو کیا "مشکلات" ہیں پر "تو" سب جانتا ہے میں ان کی "خاموشی" تو ان کی "آہ بقا" سنتا ہے میں "ہنستے" دیکھتا ہوں اور "تو" ان کو "روتے" دیکھتا ہے میں ان کو "ظاہری" دیکھ سکتا ہوں اور جب "تو" ان کی "روح" تک سے واقف ہے۔ 1/3
1
6
25
What happened to the Jews in Germany in the 1930s is happening to Muslims in India today.
Muslim friends in Delhi are contemplating leaving the city, some are already leaving for fear of riots spreading across Delhi. Whats app groups in housing societies sharing hate messages. Mubarak Narendra Modi, your messaging has been loud and clear.
249
3,771
121
7,517
General precautionary measures against corona-virus. Avoid the panic and aware yourself, Stay safe! #CoronavirusOutbreak #CoronavirusPakistan
5
70
1
84
کیا ہمارا الیکٹرانک میڈیا چیخنے چنگھاڑنے اور ہیجان خیزی کی بجائے ڈھنگ سے عوام کی رہنمائی کرنے اور آگہی پھیلانے کی کوشش کرسکتا ہے اس وقت ؟ #CoronavirusPakistan #CoronavirusOutbreak virusOu
12
26
2
141
ایران سے پاکستان آنے والے متاثرہ شخص کو ایران میں 18 تاریخ کو ہی کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئی تھیں ۔ پھر بھی 20 تاریخ کو کراچی ایئرپورٹ سے پاکستان آئے اور تھرمل اسکینرز میں نہیں پتا چلا ۔ پھر 26 تاریخ کو آغا خان ہسپتال میں ٹیسٹ کرانے پر پتا چلا۔ خاور خان کی رپورٹ
43
533
13
1,302
جب انڈیا میں فرقہ وارانہ تصادم بڑھا تو سعادت حسن منٹو نے انڈیا کو چھوڑنے کا فیصلا لیا جس پر اسکے دوست شیام چڈا نے منٹو کی الماری سے شراب کی بوتل اٹھاتے ہوئے کہا "سالے ویسے بھی تو کونسا بڑا مسلمان ہے جو پاکستان جا رہا ہے" تو منٹو نے جواب دیا "کہ اتنا تو ہوں کہ مارا جا سکوں"
5
9
2
31
As President Trump said this week, “our relationship with Pakistan is a very good one.” I look forward to meeting with Pakistan’s Prime Minister @ImranKhanPTI in Islamabad today on ways to boost trade and investment between the U.S. and Pakistan.
135
1,547
55
7,159