EssKay retweeted
دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی ہے، 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں
EssKay retweeted
وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے زیادہ یہ انفرادی ذمہ داری ھےکہ اگر آپکو کرونا کی علامات ھیں تو آپ خود متعلقہ محکموں سے رابطہ کرلیں۔ حکومت پہ تنقید تو ھوتی رھےگی زندگی آپ کی یا پیاروں کی جانی ھے۔
EssKay retweeted
جہاں قانون سے زیاده مافیا مضبوط ہو وہاں انسانیت نہیں رہتی
پاکستان میں رمضان آجائے تو اشیا خوردونوش نایاب اور مہنگی ہوجاتی ہیں اور ابھی کرونا وائرس کا شور ہی پڑا تھا کہ مارکیٹ سے سرجیکل ماسک بھی نایاب ہو چکے ہیں۔ شرم سے سر جھُک جاتا ہے کہ اسلامی ملک جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہو وہاں ایسی بے شرمی اور ڈھٹائی سرعام ہورہی ہے۔ @ImranKhanPTI
EssKay retweeted
This was incredibly special for me to meet and chat with one of my cricketing hero’s, the Great All-Rounder,
Imran Khan. What an inspiring life he has lived on and off the cricket field!!! So amazing to hear Sir Viv, Greg Chappell and Imran relive the good old days!!! #dream
EssKay retweeted
I condemn attacks against Muslims in India, and reject violence, bigotry, and religious intolerance. The US State Department should too.
EssKay retweeted
An antiviral spray against novel #coronavirus has developed in Shanghai Public Health Clinical Center, which can be put into throat as shield from virus. The spray can greatly help protect front-line medical staff, yet mass-production for public use is not available for now.
EssKay retweeted
دہلی نے مسلم مخالف فسادات میں ایک عجیب منظر دیکھا
جب جے شری رام کے نعرے لگا کر مسلمانوں پر حملے کو لیڈ کرنے اور ان کی املاک جلانے والے اس ہندو انتہاپسند لڑکے کو مسلم نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے اس کی زندگی بچا کر جواب دیا۔
EssKay retweeted
221/ No need to panic about #Coronavirus but be careful and act responsibly! Remember, 97% cases of Coronavirus fully recover. Please share widely this PUBLUC SERVICE MESSAGE – at Quetta, Pakistan
EssKay retweeted
Will Minister for Education @Shafqat_Mahmood announce closure of schools & colleges in #islamabad ? A few countries doing so as a preacuationary measure against spread of #coronavirus? #Sindh & #Balochistan have taken the lead. Will #PTI govts wake up in #Punjab & #KPK ?
EssKay retweeted
غیر ضروری خوف امید ویقین کو کم اور مدافعتی نظام کو کمزور کرتاہے۔ اندیشوں کو ختم کریں، مناسب احتیاط کریں اور اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔ انشاءاللہ کچھ نہیں ہو گا۔
#کروناوائرس
#ٹوٹ_بٹوٹ
EssKay retweeted
ان کے دکھوں، مشکلات، تکلیفوں اور پریشانیوں کو دور فرما۔
اور ان کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما-
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ
بطفیل سید المرسلین ﷺ
محبت اور ادب سے درود پاک پڑھ لیجئے ۔
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
3/3
EssKay retweeted
اےمیرے الله کریم رب العزت:
میں نہیں جانتا:
میرے پیاروں کو کیا "مشکلات" ہیں پر "تو" سب جانتا ہے میں ان کی "خاموشی" تو ان کی "آہ بقا" سنتا ہے میں "ہنستے" دیکھتا ہوں اور "تو" ان کو "روتے" دیکھتا ہے میں ان کو "ظاہری" دیکھ سکتا ہوں اور جب "تو" ان کی "روح" تک سے واقف ہے۔
1/3
EssKay retweeted
What happened to the Jews in Germany in the 1930s is happening to Muslims in India today.
EssKay retweeted
General precautionary measures against corona-virus.
Avoid the panic and aware yourself, Stay safe!
#CoronavirusOutbreak #CoronavirusPakistan
EssKay retweeted
کیا ہمارا الیکٹرانک میڈیا چیخنے چنگھاڑنے اور ہیجان خیزی کی بجائے ڈھنگ سے عوام کی رہنمائی کرنے اور آگہی پھیلانے کی کوشش کرسکتا ہے اس وقت ؟
#CoronavirusPakistan #CoronavirusOutbreak virusOu
EssKay retweeted
ایران سے پاکستان آنے والے متاثرہ شخص کو ایران میں 18 تاریخ کو ہی کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئی تھیں ۔ پھر بھی 20 تاریخ کو کراچی ایئرپورٹ سے پاکستان آئے اور تھرمل اسکینرز میں نہیں پتا چلا ۔ پھر 26 تاریخ کو آغا خان ہسپتال میں ٹیسٹ کرانے پر پتا چلا۔ خاور خان کی رپورٹ
EssKay retweeted
جب انڈیا میں فرقہ وارانہ تصادم بڑھا تو سعادت حسن منٹو نے انڈیا کو چھوڑنے کا فیصلا لیا جس پر اسکے دوست شیام چڈا نے منٹو کی الماری سے شراب کی بوتل اٹھاتے ہوئے کہا "سالے ویسے بھی تو کونسا بڑا مسلمان ہے جو پاکستان جا رہا ہے"
تو منٹو نے جواب دیا "کہ اتنا تو ہوں کہ مارا جا سکوں"
EssKay retweeted
As President Trump said this week, “our relationship with Pakistan is a very good one.” I look forward to meeting with Pakistan’s Prime Minister @ImranKhanPTI in Islamabad today on ways to boost trade and investment between the U.S. and Pakistan.




























