New Tarana | Inqalaab Aye Ga
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Gen-Z is Vibing Now Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Gen-Z is Vibing Now Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Gen-Z is Vibing Now Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Gen-Z is Vibing Now Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
#JI_SuperLongMarch
Sardar Fahad retweeted
صرف جماعت اسلامی
آصف محمود
خلق خدا مہنگائی کے ہاتھوں سسک رہی ہےا ور سیاسی جماعتیں مستقبل کے دستر خوان پر اپنے امکانات کے اندیشوں کے حساب میں مصروف ہیں ۔ ایک واحد جماعت اسلامی ہے جو اس وقت عام آدمی کے مالی مسائل کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔
وہ کامیاب ہوتی ہے یا ناکام ، یہ ثانوی بات ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ عوام کا مقدمہ صرف جماعت اسلامی لڑ رہی ہے۔
بیس دن سے اوپر ہو گئے ہیں ، جماعت اسلامی دھرنا دیے بیٹھی ہے۔ کس لیے؟ بجلی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے ۔ عام آدمی کے لیے ۔ اس عام آدمی کے لیے جس نے جماعت اسلامی کو کبھی ووٹ نہیں دیا۔
دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے ، اس ملک میں جب بھی افتاد آن پڑی ، وہ زلزلہ ہو ، سیلاب ہو ، کرونا وائرس کی وبا ہو ، مہنگی بجلی کا عذاب ہو ، پٹرول کی بڑھتی قیمتیں ہوں ، سیاسی جماعتوں میں جماعت اسلامی کے سواکبھی کسی اور نے آپ نے مدد کی، کبھی آواز اٹھائی ؟
کالم کا لنک 👇
tashkenturdu.com/why-does-ja…
بنوقابل ایک گیم چینجر ہے
جبکہ دوسری طرف حکمران عوام کو بھکاری بنا رہے ہیں
#BanoQabilMardan
Sardar Fahad retweeted
Bannu Qabal's 66th city
All records broken...
All the youth of Mardan came to Amand.
Thousands of girls also participated.
Unprecedented welcome for Ameer Jamaat Hafiz Naeem-ur-Rehman...
Bannu will truly become a game changer
Hafiz Naeem ur Rehman
#BanoQabilMardan
Sardar Fahad retweeted
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان @JIPOfficial حافظ نعیم الرحمٰن @NaeemRehmanEngr کی ہدایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر پشاور جی ٹی روڈ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کی۔
#Khamenei #جماعت_اسلامی #iran #خامنئي
Sardar Fahad retweeted
پاکستان کاواحدلیڈر #حافظ_نعیم_الرحمان جو ایران کی کھل کرحمایت کررہاہےاور باقی لیڈر اورحکمران چپ کاروزہ رکھے ہوئےہیں۔
👈ویسےامت مسلمہ کاایک خود ساختہ لیڈر بھی تھا، جو جیل سےہرموقع پر ٹوئیٹ اور پارٹی کوھدایات دیتاہےلیکن #مذمت_نہیں_کرتا
کسی کوکوئی بیان یا ٹویٹ نظرآئے توضرور بتائیں‼️




















