فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
Pakistan is suffering worse than ever! @sayedzbukhari
#RestoreConstituition
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
Shameful regime
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
خوش ہو جس کو ڈال کر تم جیل میں
آج بھی ہے وہ تو شامل کھیل میں
#KhanIllegallyJailed3Years
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
پورے پاکستان کا ایک ہی مطالبہ
رہا کرو کپتان ہمارا!
#ناحق_قید_کے_3سال
#KhanIllegallyJailed3Year
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
"تاریخ اس بات کی گواہ ہے لوگ جھکتے بھی ہیں ،لوگ بکتے بھی ہیں۔
لیکن ہم قائم ہیں حسین ؓ کے انکار کی طرح۔"
قیدی 805،شاہ محمود قریشی
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
علیمہ خانم نے نام لے کے کر پوچھا
بیرسٹر گوہر
بیرسٹر حامد خان
بیرسٹر علی ظفر
بیرسٹر لطیف کھوسہ
بیرسٹر علی بخآری
یہ سب کہاں ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے متعلق سوشل میڈیا عرصے سے سوال کر رہا تھا
کوئی آیا جواب کسی کا ؟ اب تو سلمان اکرم راجہ بھی پھڑکنا شروع ہو گئے
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
Imran Khan must be freed – he has an important role to play in a world in chaos.
He has been wrongly imprisoned for almost three years, writes human rights lawyer Eric Lewis. He has power and influence that is needed now more than ever
independent.co.uk/voices/imr…
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
ٹرمپ ایک انٹرنیشنل گینگسٹر ہے نوبل انعام کی سفارش کرنے والے سزا کے مستحق ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ رکن
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے عالیہ حمزہ کو بھی لاہور سے گرفتار کرلیا گیا
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
ایران کا ایف-18 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، امریکہ کی تردید
پاسداران انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ طیارہ چابہار کے قریب گرایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس پر فوری ردِعمل دیتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔
مکمل تفصیلات: bbc.in/41sIRnE
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
جھوٹے مقدمات، بار بار گرفتاریاں… کیا یہی انصاف ہے؟
سیاسی انتقام کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟
آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
”یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے پاکستان نے ثالثی کی پیشکش پہلی دفعہ کی، مگر پہلے وزیراعظم عمران خان عالمی تنازعات میں مختلف ممالک کو ثالثی کی پیشکش کر چُکے ہیں۔ عمران خان کی ہمیشہ سے پالیسی رہی ہے کہ تنازعات کو جنگ کی بجائے مذاکرات اور فہم و تفہیم سے حل ہونا چاہیئے۔ مشرف دور میں بھی وہ قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ “ پارس جہانزیب
فاتِح ♤ ☆《Faateh》 retweeted
I’ve always been a huge fan of Iranian cinema but this is something else !
Never imagined that in the middle of a war, Iran would be producing high-quality, pro-level short films, directly taking on Donald Trump and Israel.





















