𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1) header
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1) profile picture

اک دن ملے گی لاش کسی سنسان ویرانے میں قلم میرا لکھتا ہے سیاست کے سوداگروں کے خلاف ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Karachi, Pakistan
Joined February 2019
Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)
#Qatar offers #Pakistanis an on-arrival tourist #visa valid for 30 days. Lists the requirements, including funds and a return ticket.⁠
109
Another masterpiece of #PPP’s Sindh govt! Last September in Qureshi Goth, Sukkur, 10 electricity poles popped up right in the middle of a road. World-class incompetence on full display, making us a global laughingstock once again! @AruserosLaSexta @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
Another splendid accomplishment by the PPP Sindh govt! Hyderabad's disastrous roads just featured on Spanish TV @AruserosLaSexta. World-class incompetence on full display. Huge congratulations on this global embarrassment @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ #Hyderabad #PPP
1
64
Another splendid accomplishment by the PPP Sindh govt! Hyderabad's disastrous roads just featured on Spanish TV @AruserosLaSexta. World-class incompetence on full display. Huge congratulations on this global embarrassment @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ #Hyderabad #PPP
A brilliant job by Sindh's #PPP total failure of a government! Hyderabad’s broken road became such a masterpiece that even Spanish TV @AruserosLaSexta talked about it. Huge congrats to PPP and local authorities for bringing global fame to Hyderabad like this.
1
1
1
86
A brilliant job by Sindh's #PPP total failure of a government! Hyderabad’s broken road became such a masterpiece that even Spanish TV @AruserosLaSexta talked about it. Huge congrats to PPP and local authorities for bringing global fame to Hyderabad like this.
4
1
5
154
اللهم صيباً نافعاً 🕋🌧️ Heavy rain in Masjid Al Haram #Makkah
5
134
#Omrah #عمرہ #المکہ #کعبہ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ۔
91
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
درباری ذہنیت کی پہچان ہی یہ ہے کہ وہ جی حضوری کو وفاداری اور اختلاف کو غداری سمجھتی ہے، جہاں عقل محکوم ہو وہاں سوال بغاوت بن جاتا ہے۔
3
4
1
19
832
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
آپ سب نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جس میں ایک نیک باپردہ خاتون اپنے شوہر سے صحن میں لگا درخت اس لئے کٹوا دیتی ہے جس پر نامحرم پرندے اس خاتون کو دیکھتے ہیں اور خاتون کو شرم آتی ہے بعد ازاں خاتون اپنے ایک آشنا کے ساتھ فرار ہوجاتی ہے ایسی ہی ایک اصلی کہاں سوشل میڈیا کے ایک مجاہد کی بھی ہے جو سارا دن پیپلزپارٹی کی حمایت میں دیگر سیاسی جماعتوں پر الزام در الزام دھرتا ہے اور ثابت کرنا چاہتا ہے کہ پیپلزپارٹی کے علاوہ ساری دنیا چور ہے آج اس خبیث کے اپنے کرتوت آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں جو کہ ایک باخبر صحافی نے بریک کی ہے ==== یہ معاملہ 'سامنگ چنا' گاؤں سے 'سام' (نکاسی آب) نہر تک تعمیر کی جانے والی سڑک اور نالے سے متعلق ہے؛ اس منصوبے کے ٹھیکیدار سعید چنا ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سڑک ابھی مکمل طور پر تعمیر بھی نہیں ہوئی کہ اس میں استعمال ہونے والے پتھر اکھڑنے لگے ہیں۔ مزید برآں، یہ الزام بھی ہے کہ نالے کی تعمیر میں غیر معیاری مواد استعمال کیا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ ٹھیکیدار نے گاؤں میں صرف اپنے منظورِ نظر افراد کے لیے نالے تعمیر کیے ہیں، جبکہ دیگر مقامات پر موجود پرانے نالوں کی محض مرمت کر کے ادائیگی کے لیے جعلی بل جمع کروا دیے ہیں۔ نتیجتاً، وہ غریب رہائشی جن کی کوئی پہنچ یا اعلیٰ سطح پر رسائی نہیں ہے، مناسب نکاسی آب کے نظام اور بنیادی سہولیات سے محروم رہ گئے ہیں۔ محکمہ انسدادِ بدعنوانی (اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ)، سندھ کی 'چیف منسٹرز انسپیکشن ٹیم' (CMIT) اور ڈپٹی کمشنر خیرپور کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔ سعید چنا کی جانب سے مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ منصوبے کا تکنیکی معائنہ کیا جانا چاہیے، جس میں خاص طور پر منظور شدہ ٹینڈر کی شرائط کے مطابق سڑک کی موٹائی، استعمال شدہ پتھروں کے معیار اور تعمیراتی معیارات کا جائزہ لیا جائے۔ مزید برآں، منظور شدہ ٹینڈر، ٹھیکیدار کو کی گئی ادائیگیاں اور 'میژرمنٹ بک' (پیمائش کی کتاب) سے متعلق ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔ اگر کسی قسم کی بے ضابطگیاں ثابت ہوتی ہیں، تو ٹھیکیدار اور ذمہ دار حکام کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ تحقیقات مکمل ہونے تک، اور اگر قانونی طور پر ایسا کرنا ممکن ہو، تو بقایا ادائیگیوں کے حوالے سے مناسب اقدامات کیے جائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ مولائی راہب تونیو ینگ صحافی خبر کا لنک، ویڈیو اور تفصیل لکھ دی گئی ہے اب لعنتیں اور گالیاں بھیجنے کیلئے سعید چنہ کے اکاؤنٹ پر ڈائریکٹ بھیج دیں نان فائلر ایک دن میں صرف ایک گالی دے سکتا ہے 👇🏻 @BeingSAOfficial
6
28
8
43
6,053
Glorifying incarcerated sharpshooters and threatening Muslims and citizens who don't toe a #BJP line is dangerous rhetoric Using a military background to normalize vigilantism and intimidate fellow Indians makes a mockery of true patriotism #Shame @majorgauravarya #TigerShroff
1
2
136
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کسی شخصیت سے وفاداری قوم کے مستقبل سے بڑی ہو سکتی؟
ہاںبلکل نہیں
35%ہاں
65%بلکل نہیں
37 votes • Final results
6
11
3
17
761
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#ہم_سے_پاکستان آپ کی بیان کردہ تعریف کے مطابق بھی غلط کے خلاف قلم اٹھانا غداری نہیں، تو پھر تحریک کی مسلسل غلط پالیسیوں پر میرا سوال اٹھانا بے وفائی کیسے ہوگیا؟ میرا اعتراض تحریک کے مقصد پر نہیں، اُن پالیسیوں پر ہے جو میرے نزدیک قوم کو اُس مقصد سے دور لے جا رہی ہیں۔ میری بات غلط ہے تو دلیل سے رد کیجیے، یہ بتائیے کہ اُن پالیسیوں سے قوم کو کیا فائدہ ہوا؟ محض وفاداری کا درس دینے سے اصل سوال کا جواب نہیں ملتا۔ باہمی اعتماد، خلوص اور وفاداری یقیناً ضروری ہیں، مگر یہ ذمہ داری کارکن کی ہی نہیں، قیادت کی بھی ہے۔ اعتماد سوال سننے اور جواب دینے سے قائم رہتا ہے، خاموشی مسلط کرنے سے نہیں۔ میری وفاداری قوم کے حقوق اور تحریک کے اصولوں سے ہے۔ کسی شخصیت کے ہر فیصلے کو درست مان لینا وفاداری کی شرط نہیں۔ غلطی کی نشاندہی کرنے والے سے وفاداری کا ثبوت مانگنے کے بجائے، اُس غلطی کا جواب دیجیے۔
1
5
11
531
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پہلے پاکستان بعد میں بات #پاکستان_زندہ_باد @MurtazaViews
سیاسی وابستگی اپنی جگہ، مگر جب بات پاکستان اور بھارت کی ہو تو کراچی اور پاکستان کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اپنی رائے ووٹ کے ذریعے دیجیے۔ پاکستان کے ساتھ بھارت کے ساتھ #عوامی_ریفرنڈم #ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زنداباد
پاکستانبھارت
84%پاکستان
16%بھارت
56 votes • Final results
1
4
8
211
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد میرا پیغام ان لوگوں کے نام جو یہ کہتے ہیں کہ اچھا وقت تھا تو سب اچھا تھا اب برا وقت ہے تو سب برا ہوگیا تو اُن حضرات کے لئے کہونگا کہ، اگر مسئلہ صرف برے وقت کا ہوتا تو ہم نو سال ساتھ نہ کھڑے رہتے، نہ مالی مدد کرتے اور نہ کرواتے۔ اختلاف مشکل وقت آنے پر نہیں، اُن فیصلوں پر ہے جو ہماری نظر میں قوم کے نقصان اور پاکستان کی سالمیت کے خلاف جاتے ہیں۔ جب قیادت خود بار بار ایسے راستے اختیار کرے جو حالات بہتر ہونے کی امید بھی کم کر دیں تو کارکن کیا کرے؟ ہر فیصلے کو درست کہتا رہے یا سوال اٹھائے؟ ہم نے حلف بھی قوم کی خدمت کا لیا تھا، کسی شخصیت کی اندھی پرستش کا نہیں۔ اگر وفاداری کے نام پر قوم کو مزید اندھیروں میں دھکیلا جائے، اُس کے مستقبل اور آنے والی نسلوں کے امکانات داؤ پر لگائے جائیں، تو کیا یہ قوم سے کیے گئے عہد سے بے وفائی نہیں؟ ساری غلطیاں یقیناً الطاف بھائی کی نہیں، لیکن قیادت کی ذمہ داری بھی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ اُن کی سیاسی خدمات کا اعتراف اپنی جگہ، مگر ہماری مہاجر شناخت اُن سے پہلے بھی موجود تھی۔ کسی کی خدمات تسلیم کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اُس کے ہر مؤقف کی تائید لازم ہو۔ ہم نے برے وقت میں ساتھ دیا تھا، اپنی سوچ اور اصول گروی نہیں رکھے تھے۔ وفاداری کا تقاضا غلطی پر خاموش رہنا نہیں، اصلاح کی بات کرنا بھی ہے۔ آخر وفاداری کا مرکز قوم اور اُس کا مستقبل ہونا چاہیے یا صرف ایک شخصیت؟
3
9
1
16
955
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
سیاسی وابستگی اپنی جگہ، مگر جب بات پاکستان اور بھارت کی ہو تو کراچی اور پاکستان کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اپنی رائے ووٹ کے ذریعے دیجیے۔ پاکستان کے ساتھ بھارت کے ساتھ #عوامی_ریفرنڈم #ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زنداباد
پاکستانبھارت
84%پاکستان
16%بھارت
56 votes • Final results
17
10
1
18
993
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#یوم_نجات_مبارک پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم لندن کی قیادت کے نام. میرا لکھا کڑوہ ضرور ہے پر حقیقت پر مبنی ہے۔ جواب کوئی دے سکتا ہے تو ضرور دے؟؟ لیکن تمیز کے دائرے میں۔ بائیس اگست ہو یا گیارہ اکتوبر، اگر قیادت کی پکار پر عوام باہر نہیں نکلتے تو ہر بار عوام کو بے وفا قرار دینے کے بجائے خود سے بھی سوال کرنا چاہیے: آخر ایسا کیوں ہوا؟ کہیں عوام کا اعتماد ٹوٹا ہے، کہیں قیادت اور عام آدمی کے درمیان فاصلے بڑھے ہیں، یا پھر سیاست عوام کی ضروریات سے کٹ چکی ہے؟ یہ نوّے کی دہائی نہیں، ۲۰۲۶ ہے؛ نئی نسل، نئی ترجیحات اور نئے سوالات کا دور۔ آج لوگوں کو اپنے گھر کا راشن، بچوں کی تعلیم، علاج اور باعزت روزگار چاہیے۔ پچاس ڈالر کی امداد یا دسترخوان وقتی سہارا تو بن سکتے ہیں، لیکن مستقل معاشی تحفظ اور خودداری کا متبادل نہیں۔ قیادت کی ذمہ داری صرف اپنے کارکنوں سے قربانی مانگنا نہیں، انہیں حقیقت بتانا بھی ہے۔ اگر واپسی کا راستہ غیر واضح ہے تو اسے واضح کریں۔ اگر حکمتِ عملی ناکام ہوئی ہے تو اسے بدلیں۔ عوام کو مسلسل انتظار، جذباتی نعروں اور غیر یقینی امیدوں کے سہارے کب تک رکھا جائے گا؟ اب نو اور صفر کے ہندسوں کی سیاست، وفاداری کے سرٹیفکیٹ اور اختلاف کرنے والوں کو غدار قرار دینے کا کھیل بند ہونا چاہیے۔ سوال پوچھنے والا ہر شخص دشمن نہیں، اور گھر سے نہ نکلنے والا ہر شہری بزدل نہیں۔ بہت سے لوگ روزی روٹی کی ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں ایک دن کی بے روزگاری بھی ان کے گھر کا چولہا بند کر سکتی ہے۔ دنیا روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور نئی ٹیکنالوجی کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ ہماری سیاست اب بھی شخصیات، پرانے نعروں اور وفاداری کے امتحان کے گرد گھوم رہی ہے۔ نئی نسل یہ جاننا چاہتی ہے کہ آپ کے پاس اس کے مستقبل کے لیے کیا منصوبہ ہے۔ جدوجہد کی اہمیت اپنی جگہ، مگر اس کے طریقے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔ صرف ماضی کی قربانیاں گنوانے سے حال کے مسائل حل نہیں ہوتے۔ آج مؤثر سیاست کے لیے واضح پروگرام، قابلِ عمل حکمتِ عملی، جواب دہ قیادت اور عوام کی زندگی میں حقیقی بہتری ضروری ہے۔ دونوں جماعتیں یہ سوچیں کہ عوام ان کے لیے باہر کیوں نہیں نکلے؛ مگر اس سے پہلے یہ بھی سوچیں کہ وہ خود عوام کے لیے کیا لے کر نکلیں؟
7
12
1
27
971
لانگ مارچ تو “وڑ” گیا 😂😂😂😂😂😂😂😂
1
2
6
123
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کون خبیث کہتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بھکاریوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ BISP سے سندھ حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے حال ہی میں سندھ حکومت نے خیر پور کے نوجوان سعید چنہ کو BISP پروگرام کے تحت نئے کاروبار کا افتتاح کرکے دیا اور ساتھ میں دکان چلانے کیلئے تیل اور چٹائی بھی مفت فراہم کی۔ جئے بھٹو
18
32
3
108
7,253
#بلاول_پنک_لائن_ہے بلاول زرداری پاکستان کی “پنک لائن” ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #کراچی_صوبہ #صوبے_تو_بنیں_گے #PPPChorHai
3
4
4
190