𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1) header
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1) profile picture

اک دن ملے گی لاش کسی سنسان ویرانے میں قلم میرا لکھتا ہے سیاست کے سوداگروں کے خلاف ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Karachi, Pakistan
Joined February 2019
Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)Photo by 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 (@Fallacious_1)
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
درباری ذہنیت کی پہچان ہی یہ ہے کہ وہ جی حضوری کو وفاداری اور اختلاف کو غداری سمجھتی ہے، جہاں عقل محکوم ہو وہاں سوال بغاوت بن جاتا ہے۔
3
4
1
19
832
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
آپ سب نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جس میں ایک نیک باپردہ خاتون اپنے شوہر سے صحن میں لگا درخت اس لئے کٹوا دیتی ہے جس پر نامحرم پرندے اس خاتون کو دیکھتے ہیں اور خاتون کو شرم آتی ہے بعد ازاں خاتون اپنے ایک آشنا کے ساتھ فرار ہوجاتی ہے ایسی ہی ایک اصلی کہاں سوشل میڈیا کے ایک مجاہد کی بھی ہے جو سارا دن پیپلزپارٹی کی حمایت میں دیگر سیاسی جماعتوں پر الزام در الزام دھرتا ہے اور ثابت کرنا چاہتا ہے کہ پیپلزپارٹی کے علاوہ ساری دنیا چور ہے آج اس خبیث کے اپنے کرتوت آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں جو کہ ایک باخبر صحافی نے بریک کی ہے ==== یہ معاملہ 'سامنگ چنا' گاؤں سے 'سام' (نکاسی آب) نہر تک تعمیر کی جانے والی سڑک اور نالے سے متعلق ہے؛ اس منصوبے کے ٹھیکیدار سعید چنا ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سڑک ابھی مکمل طور پر تعمیر بھی نہیں ہوئی کہ اس میں استعمال ہونے والے پتھر اکھڑنے لگے ہیں۔ مزید برآں، یہ الزام بھی ہے کہ نالے کی تعمیر میں غیر معیاری مواد استعمال کیا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ ٹھیکیدار نے گاؤں میں صرف اپنے منظورِ نظر افراد کے لیے نالے تعمیر کیے ہیں، جبکہ دیگر مقامات پر موجود پرانے نالوں کی محض مرمت کر کے ادائیگی کے لیے جعلی بل جمع کروا دیے ہیں۔ نتیجتاً، وہ غریب رہائشی جن کی کوئی پہنچ یا اعلیٰ سطح پر رسائی نہیں ہے، مناسب نکاسی آب کے نظام اور بنیادی سہولیات سے محروم رہ گئے ہیں۔ محکمہ انسدادِ بدعنوانی (اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ)، سندھ کی 'چیف منسٹرز انسپیکشن ٹیم' (CMIT) اور ڈپٹی کمشنر خیرپور کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔ سعید چنا کی جانب سے مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ منصوبے کا تکنیکی معائنہ کیا جانا چاہیے، جس میں خاص طور پر منظور شدہ ٹینڈر کی شرائط کے مطابق سڑک کی موٹائی، استعمال شدہ پتھروں کے معیار اور تعمیراتی معیارات کا جائزہ لیا جائے۔ مزید برآں، منظور شدہ ٹینڈر، ٹھیکیدار کو کی گئی ادائیگیاں اور 'میژرمنٹ بک' (پیمائش کی کتاب) سے متعلق ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔ اگر کسی قسم کی بے ضابطگیاں ثابت ہوتی ہیں، تو ٹھیکیدار اور ذمہ دار حکام کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ تحقیقات مکمل ہونے تک، اور اگر قانونی طور پر ایسا کرنا ممکن ہو، تو بقایا ادائیگیوں کے حوالے سے مناسب اقدامات کیے جائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ مولائی راہب تونیو ینگ صحافی خبر کا لنک، ویڈیو اور تفصیل لکھ دی گئی ہے اب لعنتیں اور گالیاں بھیجنے کیلئے سعید چنہ کے اکاؤنٹ پر ڈائریکٹ بھیج دیں نان فائلر ایک دن میں صرف ایک گالی دے سکتا ہے 👇🏻 @BeingSAOfficial
6
28
8
43
6,056
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کسی شخصیت سے وفاداری قوم کے مستقبل سے بڑی ہو سکتی؟
ہاںبلکل نہیں
35%ہاں
65%بلکل نہیں
37 votes • Final results
6
11
3
17
763
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#ہم_سے_پاکستان آپ کی بیان کردہ تعریف کے مطابق بھی غلط کے خلاف قلم اٹھانا غداری نہیں، تو پھر تحریک کی مسلسل غلط پالیسیوں پر میرا سوال اٹھانا بے وفائی کیسے ہوگیا؟ میرا اعتراض تحریک کے مقصد پر نہیں، اُن پالیسیوں پر ہے جو میرے نزدیک قوم کو اُس مقصد سے دور لے جا رہی ہیں۔ میری بات غلط ہے تو دلیل سے رد کیجیے، یہ بتائیے کہ اُن پالیسیوں سے قوم کو کیا فائدہ ہوا؟ محض وفاداری کا درس دینے سے اصل سوال کا جواب نہیں ملتا۔ باہمی اعتماد، خلوص اور وفاداری یقیناً ضروری ہیں، مگر یہ ذمہ داری کارکن کی ہی نہیں، قیادت کی بھی ہے۔ اعتماد سوال سننے اور جواب دینے سے قائم رہتا ہے، خاموشی مسلط کرنے سے نہیں۔ میری وفاداری قوم کے حقوق اور تحریک کے اصولوں سے ہے۔ کسی شخصیت کے ہر فیصلے کو درست مان لینا وفاداری کی شرط نہیں۔ غلطی کی نشاندہی کرنے والے سے وفاداری کا ثبوت مانگنے کے بجائے، اُس غلطی کا جواب دیجیے۔
1
5
11
532
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پہلے پاکستان بعد میں بات #پاکستان_زندہ_باد @MurtazaViews
سیاسی وابستگی اپنی جگہ، مگر جب بات پاکستان اور بھارت کی ہو تو کراچی اور پاکستان کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اپنی رائے ووٹ کے ذریعے دیجیے۔ پاکستان کے ساتھ بھارت کے ساتھ #عوامی_ریفرنڈم #ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زنداباد
پاکستانبھارت
84%پاکستان
16%بھارت
56 votes • Final results
1
4
8
211
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد میرا پیغام ان لوگوں کے نام جو یہ کہتے ہیں کہ اچھا وقت تھا تو سب اچھا تھا اب برا وقت ہے تو سب برا ہوگیا تو اُن حضرات کے لئے کہونگا کہ، اگر مسئلہ صرف برے وقت کا ہوتا تو ہم نو سال ساتھ نہ کھڑے رہتے، نہ مالی مدد کرتے اور نہ کرواتے۔ اختلاف مشکل وقت آنے پر نہیں، اُن فیصلوں پر ہے جو ہماری نظر میں قوم کے نقصان اور پاکستان کی سالمیت کے خلاف جاتے ہیں۔ جب قیادت خود بار بار ایسے راستے اختیار کرے جو حالات بہتر ہونے کی امید بھی کم کر دیں تو کارکن کیا کرے؟ ہر فیصلے کو درست کہتا رہے یا سوال اٹھائے؟ ہم نے حلف بھی قوم کی خدمت کا لیا تھا، کسی شخصیت کی اندھی پرستش کا نہیں۔ اگر وفاداری کے نام پر قوم کو مزید اندھیروں میں دھکیلا جائے، اُس کے مستقبل اور آنے والی نسلوں کے امکانات داؤ پر لگائے جائیں، تو کیا یہ قوم سے کیے گئے عہد سے بے وفائی نہیں؟ ساری غلطیاں یقیناً الطاف بھائی کی نہیں، لیکن قیادت کی ذمہ داری بھی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ اُن کی سیاسی خدمات کا اعتراف اپنی جگہ، مگر ہماری مہاجر شناخت اُن سے پہلے بھی موجود تھی۔ کسی کی خدمات تسلیم کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اُس کے ہر مؤقف کی تائید لازم ہو۔ ہم نے برے وقت میں ساتھ دیا تھا، اپنی سوچ اور اصول گروی نہیں رکھے تھے۔ وفاداری کا تقاضا غلطی پر خاموش رہنا نہیں، اصلاح کی بات کرنا بھی ہے۔ آخر وفاداری کا مرکز قوم اور اُس کا مستقبل ہونا چاہیے یا صرف ایک شخصیت؟
3
9
1
16
955
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
سیاسی وابستگی اپنی جگہ، مگر جب بات پاکستان اور بھارت کی ہو تو کراچی اور پاکستان کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اپنی رائے ووٹ کے ذریعے دیجیے۔ پاکستان کے ساتھ بھارت کے ساتھ #عوامی_ریفرنڈم #ہم_سے_پاکستان #پاکستان_زنداباد
پاکستانبھارت
84%پاکستان
16%بھارت
56 votes • Final results
17
10
1
18
993
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#یوم_نجات_مبارک پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم لندن کی قیادت کے نام. میرا لکھا کڑوہ ضرور ہے پر حقیقت پر مبنی ہے۔ جواب کوئی دے سکتا ہے تو ضرور دے؟؟ لیکن تمیز کے دائرے میں۔ بائیس اگست ہو یا گیارہ اکتوبر، اگر قیادت کی پکار پر عوام باہر نہیں نکلتے تو ہر بار عوام کو بے وفا قرار دینے کے بجائے خود سے بھی سوال کرنا چاہیے: آخر ایسا کیوں ہوا؟ کہیں عوام کا اعتماد ٹوٹا ہے، کہیں قیادت اور عام آدمی کے درمیان فاصلے بڑھے ہیں، یا پھر سیاست عوام کی ضروریات سے کٹ چکی ہے؟ یہ نوّے کی دہائی نہیں، ۲۰۲۶ ہے؛ نئی نسل، نئی ترجیحات اور نئے سوالات کا دور۔ آج لوگوں کو اپنے گھر کا راشن، بچوں کی تعلیم، علاج اور باعزت روزگار چاہیے۔ پچاس ڈالر کی امداد یا دسترخوان وقتی سہارا تو بن سکتے ہیں، لیکن مستقل معاشی تحفظ اور خودداری کا متبادل نہیں۔ قیادت کی ذمہ داری صرف اپنے کارکنوں سے قربانی مانگنا نہیں، انہیں حقیقت بتانا بھی ہے۔ اگر واپسی کا راستہ غیر واضح ہے تو اسے واضح کریں۔ اگر حکمتِ عملی ناکام ہوئی ہے تو اسے بدلیں۔ عوام کو مسلسل انتظار، جذباتی نعروں اور غیر یقینی امیدوں کے سہارے کب تک رکھا جائے گا؟ اب نو اور صفر کے ہندسوں کی سیاست، وفاداری کے سرٹیفکیٹ اور اختلاف کرنے والوں کو غدار قرار دینے کا کھیل بند ہونا چاہیے۔ سوال پوچھنے والا ہر شخص دشمن نہیں، اور گھر سے نہ نکلنے والا ہر شہری بزدل نہیں۔ بہت سے لوگ روزی روٹی کی ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں ایک دن کی بے روزگاری بھی ان کے گھر کا چولہا بند کر سکتی ہے۔ دنیا روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور نئی ٹیکنالوجی کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ ہماری سیاست اب بھی شخصیات، پرانے نعروں اور وفاداری کے امتحان کے گرد گھوم رہی ہے۔ نئی نسل یہ جاننا چاہتی ہے کہ آپ کے پاس اس کے مستقبل کے لیے کیا منصوبہ ہے۔ جدوجہد کی اہمیت اپنی جگہ، مگر اس کے طریقے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔ صرف ماضی کی قربانیاں گنوانے سے حال کے مسائل حل نہیں ہوتے۔ آج مؤثر سیاست کے لیے واضح پروگرام، قابلِ عمل حکمتِ عملی، جواب دہ قیادت اور عوام کی زندگی میں حقیقی بہتری ضروری ہے۔ دونوں جماعتیں یہ سوچیں کہ عوام ان کے لیے باہر کیوں نہیں نکلے؛ مگر اس سے پہلے یہ بھی سوچیں کہ وہ خود عوام کے لیے کیا لے کر نکلیں؟
7
12
1
27
972
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کون خبیث کہتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بھکاریوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ BISP سے سندھ حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے حال ہی میں سندھ حکومت نے خیر پور کے نوجوان سعید چنہ کو BISP پروگرام کے تحت نئے کاروبار کا افتتاح کرکے دیا اور ساتھ میں دکان چلانے کیلئے تیل اور چٹائی بھی مفت فراہم کی۔ جئے بھٹو
18
32
3
108
7,254
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
انگریزنےپورٹ بنایا.کراچی بسایا۔پنجابیوں نےکراچی میں انڈسٹری لگائی۔ پختونوں نےاپنےخون پسینے سےکراچی تعمیرکیا۔مہاجروں نےکراچی کودنیا کاجدید ترین شہر بنایا۔احمق ریاست نےاپنا سارا مالیاتی نظام کراچی میں ڈمپ کردیا۔تم نےکراچی کوکیا دیا؟ایک اینٹ بھی لگائی,ایک پائی بھی لگائی کبھی تم نے کراچی میں ۔ گذشتہ دو سو سالوں ،جو حق جتانے اور قبضہ جمانے آگئے ہو? کراچی کو دھمکیاں کس لئے دے رہےہو۔کیا کراچی کوئی بے جان لاوارث لاش ہے؟کراچی کیا تھا ۔کیا سے کیا ہوگیا ۔راتوں رات نہیں ہوا۔ جسے کراچی کے مہاجروں ،پنجابیوں پختونوں نے دن رات ایک کرکے روشنیوں کاشہر،مشرق کا پیرس بنا دیا ۔ مگر تم نے اسے کھنڈر بنا دیا۔آ جاو بیٹھ کر کراچی والوں سے پائی پائی کا اینٹ اینٹ خون پسینے کی ٹیکسوں کی وصول کی گئی کراچی کی ایک ایک پائی کا حساب کرو۔وسائل کراچی کے ہیں تمہارے نہیں ہیں ۔کراچی کی وجہ سے ہیں۔تمہاری وجہ سے نہیں ہیں ۔ یہ جو فہرست گنوا تے پھرتے ہو سب کچھ انگریز نے بنایا ۔کراچی میں 1887 کراچی پورٹ ٹرسٹ بنا 1924 میں ایئرپورٹ بنا، کراچی ریلوے اسٹیشن 1818 میں بنا، NED یونیورسٹی 1921 میں بنی، ڈ؛ ؤ یونیورسٹی 1945 میں بنی، سندھ المدرسۃ 1885 بنا ہے، سینٹ میٹرک اسکول اور سینٹ جوزف اسکول 1861 میں بنا کراچی گرامر اسکول 1847 میں بنا ہے. اور یہ سب انگریز نے بنایا۔ اور پھر اس کے بعد سندھ پر کراچی دشمن نسل پرستوں کا اقتدار آ گیا۔ 1947 سے آج 2026 ہونے کو آ گیا ان نسل پرستوں نےصرف پنجاب کو گالیاں دیں ۔صرف کراچی پر قبضہ کا اور سندھو دیش کا ایجنڈہ آگے بڑھایا ۔کراچی کے مہاجروں ، بلوچوں ، پنجابیوں پختونوں کو سندھی بنانے اور دھمکیاں دینے پرلگ گئے۔، مگرکراچی میں کچھ نہیں بنایا۔ اگر بنایا ہوتا توآج اسمبلی میں 1947 سے پہلے کی لسٹ پڑھنے کے بجائے اپنی کارکردگی کی لسٹ پڑھ رہا ہوتا۔کچھ بتاتا کہ انہوں نے کراچی میں اور اندرون سندھ کیابنایا۔سندھ کے22ہزار ارب کا حساب دو.
25
53
4
155
3,752
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
ابے سالو اگر دین کی ترجیح ہونا ہی کرکٹ کھیلنے کیلئے ڈگری ہے تو میرے محلے کی مسجد کے پیش امام کو بھی ٹیم میں شامل کرو۔ ان سے زیادہ دین کی ترجیح کسی کے پاس نہیں۔ ہیں؟
محمد رضوان نے آج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ اپنے دین کے معاملے میں کسی دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں محمد رضوان کو پھنسانے کے لیے مختلف الزامات اور الزامات کی باتیں سامنے آتی رہی ہیں لیکن آج کراچی کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے رضوان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ میں کرکٹر ہوں لیکن میری ترجیح دین اسلام ہے چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اسلام کی دعوت دیتا رہوں گا انہوں نے کہا کہ ہمارے دنیا میں آنے کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اور وہ جہاں بھی جائیں گے دین اور اسلام کی دعوت دیتے رہیں گے محمد رضوان نے اپنے اس خطاب سے واضح پیغام دیا کہ وہ اپنے دینی مؤقف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں دوسری جانب یہ دعوے بھی سامنے آتے رہے ہیں کہ پی سی بی میں موجود بعض لوگوں کو رضوان کی تبلیغ اور بعض اشتہارات کے حوالے سے ان کے مؤقف پر اعتراض ہے تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے لیکن آج کی تقریر میں رضوان نے اپنے موقف پر مضبوطی سے قائم رہنے کا پیغام ضرور دے دیا ہے اللہ تعالیٰ محمد رضوان کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھے اور انہیں کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔ #cricket #pakistancricket #PCB
5
5
35
869
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
سینیٹ کمیٹی نے پی ایم ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 کی تحقیقات کی ہدایت کردی سندھ میں امیدوار نتائج سے مطمئن نہیں ہیں، کمیٹی تشکیل دیکر سندھ کا دورہ کریں اور دیکھیں سینیٹرز کے اندر کتنے امیدوار تھے اور انکی کیا پرسنٹیجز ہے، چیئرمین عامر چشتی کی ہدایت
7
20
43
616
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
سندھ حکومت کا بیانیہ الگ سندھ میں رہنے والے سندھیوں کا بیانیہ الگ پیپلزپارٹی کرپشن کی خاطر اقتدار چھوڑنا نہیں چاہتی جبکہ سندھ کی عوام PPP سے نجات چاہتی ہے یہی وجہ ہے کراچی تا کشمور عوام انتظامی یونٹ کا مطالبہ کررہی ہے سندھی ہو مہاجر پشتون ہو پنجابی عوام اب اپنے حقوق چاہتی ہے۔ – at Karachi, Pakistan
1
29
1
35
600
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
محسن نقوی نے زرداری کو بتادیا کہ صوبوں کی مخالفت میں اگر صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تو پیپلزپارٹی کے اپنے لوگ انکی جگہ صدر بننے کیلئے سی وی بھیج چکے ہیں۔ امتیاز شیخ اور نثار کھوڑو کے نام بھی بتا دئیے۔
11
14
3
70
2,185
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
سوال نہ کرو بس لٹتے رہو سوال نہ کرو بس مرتے رہو سوال کہ کرو چاہے ڈمپر کچل جائے سوال نہ کرو کہیں بچہ گٹر میں گرجائے سوال نہ کرو کہیں گاڑی گڑھے میں گھس جائے سوال نہ کرو بس لٹتے رہو مرتے رہو چاہے کچھ بھی ہوجائے کیونکہ سوال کا مطلب سندھ پر حملہ کہلاتا ہے یہ سندھ کے خلاف سازش ہوگی۔
2
20
1
27
509
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پیپلزپارٹی کرپشن کے خلاف نہیں پیپلزپارٹی سندھ میں کرپشن روکنے کے خلاف ہے سندھ کی تقسیم پیپلزپارٹی کی جیب میں ڈاکہ ہے کوئی ہمارے کرپشن کے پیسے پر نظر نہ رکھے😜 یہ سندھ ہمارا ہے اور کرپشن ہمارا منشور کرپشن کھپے اعلان ختم ہوا سعید فنی😎
3
18
2
29
550
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پاکستان کو ایران مفت میں تیل دینا شروع کردے قطر مفت میں گیس دینا شروع کردے، ترکی کے بجلی کے پلانٹ مفت کی بجلی دینا شروع کردیں پاکستان تب بھی ترقی نہیں کرے گا ترقی کی پودا ویژن، ایماندار قیادت اور کرپشن سے پاک ماحول میں پلتا ہے۔
عالمی ماہرین کے مطابق اگر ایران پاکستان انڈیا آئل پائپ لائن مکمل ہو جائے تو (جس کا معاہدہ ہوئے سترہ برس ہو چکے ) تو پاکستان کی ترقی کی رفتار چائنہ کے برابر ہو سکتی ہے کیونکہ پاکستان کو پٹرول کا کوئی کرایہ نہیں دینا پڑے گا الٹا پاکستان انڈیا سے کرایہ کی مد میں اربوں ڈالر کما سکتا ہے پاکستان میں مہنگائی ختم ہوجائیگی کیونکہ زراعت اور ٹرانسپورٹ کو سستا تیل ملے گا
3
35
4
115
2,020
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
ایک ہوتے ہیں بیغیرت پھر نمبر آتا ہے مہا بیغیرت کا سب سے آخر میں ہوتے ہیں سعید چنہ جیسے بدبودار، پانچ ہزار سالہ غلاظت میں لتھڑے سستی کتی کی ماہواری میں پانچ ہزار سال سے پنپتے کیڑوں کا جو بجائے اپنی غلطی ماننے کے بجائے اسے اس لئے جسٹیفائی کرتے ہیں کیونکہ فلاں نے فلاں کام کیا تھا۔ لخ لعنت ہے اس کنجر کو پیدا کرنے والے غلیظ عورت پر۔
کراچی میں بوری بند لاشیں ، ذندہ لوگوں کو ڈرل مشینوں سے سوراخ کرنے والا کلچر بھول گئے جو یہاں پر لوگوں کے اپنی ذاتی گند کو تہذیب سے نتھی کر رہے ہو ۔ تمہاری بوری بند لاشوں کی تہذیب یزید سے آئے تھی نا ۔
9
13
5
64
2,414
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#کراچی_انتظامی_یونٹ کراچی کے انتظامی یونٹ کی بات کیا ہوئی، PPP والوں نے ماحول ایسا بنا دیا جیسے واہگہ بارڈر پر توپیں لگ گئی ہوں۔ 😂🤣 کراچی کے انتظامی معاملات پر بات بھی ہوگی، مگر پہلے یہ “جنگی میوزک” تو بند کرو۔ 🤣 @BBhuttoZardari
3
8
1
18
781
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
Yesterday at approximately 8 o’clock London local time, two masked individuals jumped over the wall of the residence of Quaid-e-Tehreek Mr. Altaf Hussain Bhai and tried to enter the premises and break the main entrance. This incident is extremely alarming and constitutes a serious attempt to target the Quaid-e-Tehreek. Every member of the Muhajir nation across the world, along with people from all oppressed nations, condemn this incident in the strongest possible terms. We strongly demand that the @metpoliceuk @MetTaskforce @andyburnham @MayorofLondon @ukhomeoffice @FCDOGovUK @ShabanaMahmood Scotland Yard, and all relevant security agencies take the threat to the life of the @AltafHussain_90 seriously and immediately ensure his foolproof security. The concerned authorities should identify the perpetrators using CCTV footage, cameras on nearby roads, and other available evidence; examine their vehicle license plate numbers and other evidence; arrest them immediately; and take appropriate action in accordance with the law. A million thanks to Almighty Allah that He protected my Quaid, my spiritual father, Mr. Altaf Hussain Bhai, at this critical moment. May Almighty Allah keep the Quaid-e-Tehreek under His protection and safety, and grant him health, peace, and a long life. Ameen, O Lord of the Worlds. Allahumma Ameen.
🚨BREAKING: Two masked men have attacked MQM leader Altaf Hussain at his home in London. The two men broke into the Mill Hill home of MQM founder Altaf Hussain, causing significant damage to the property, according to party sources. The intruders jumped over the front gate two times and tried to force their way into the house, damaging the front door and a window. Hussain was inside his ground-floor bedroom, only a few feet from the attempted entry point.
4
6
253