FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi) header
FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi) profile picture

When ALLAH blesses you financially ,only do not raise your standard of living, raise standard of giving .———, Patriotic Pakistani ♥︎★

پاکستان
Joined January 2013
Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)Photo by FightForAzadi🇵🇰 (@FightForAzaadi)
"Dirty Harry" Listen it.....
6
408
15
828
55,859
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
رانا ثناء اللہ کو محسن نقوی نے دھمکی لگائی ہے کہ میں نے اس کی اصلیت بتائی تو یہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا ، اب دیکھتے ہیں رانا ثنا اللہ اپنی باتوں پر قائم رہتے ہیں یا سرنڈر کر جاتے ہیں؟
69
1,625
11
8,326
74,887
حرام خوروں کسان کو ریٹ اچھا نہیں دو گے لیکن یوکرائن اور امریکہ سے گندی اور مہنگی گندم منگوا لو گے
یہ سوال بار بار کیا اگر ملک میں گندم کی فصل اچھی ہوئ تھی تو گندم پہلے چھ ماہ میں کہاں غائب ہوگئ؟ اس کا جواب گندم پیدا کرنے والے صوبہ اور وفاق نہیں دے سکی۰ پھر اگست میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا۰ مگر طریقہ کار ماضی سے ہٹ کر۰ وفاق کی وزارت خوارک جس کی زمہ داری بنتی ہے کے ملک میں گندم کے وافر زخائر ہوں اور اس کے مطابق درآمد کا فیصلہ کرے اس نے اپنے کندھوں سے زمہ داری اتار کر صوبوں کی گود میں دال دی اور ان سے اگلے سیزن کی ڈیمانڈ مانگی اور صوبوں سے اس کی پیشگی رقم کا بھی تقاضہ کیا۰ خیبر پختنخواہ کی طرف سے ہم نے کہا اگر ایسا کرنا ہے تو نجی شعبہ کو اجازت دی جائے تاکہ وہ بروقت اور سستا بھی گندم لے آئیں گے اگر نہیں تو صوبوں کو اجازت دیں کیونکہ وہ پیسے ادا کر رہے ہیں تو خود منگوا لیں۰ مگر اسحاق ڈار صاحب کی سربراہی میں وفاقی کمیٹی نے اس تجویز کو رد کیا اور وفاق نے کہا ٹینڈر وفاق ہی لگائ گی۰ پنجاب اور سندھ بھی نجی شعبہ کی اجازت کے حق میں نہیں تھے۰ آخر کار تمام صوبوں سے پوچھا آپ کو کتنی گندم درکار ہے۰ ہمیں سمجھ آگئ تھی ملک میں گندم کی قلت ہے تو خیبر پختنخواہ نے ہمت کر کے سب سے پہلے 4.25 لاکھ ٹن نقد رقم سے پاسکو سے گندم خریدی اور اس کے علاوہ امپورٹ 7.5 لاکھ ٹن میں مزید 2 لاکھ ٹن کی ڈیمانڈ رکھی۰ سندھ نے 3 لاکھ اور پنجاب نے 2.5 لاکھ ٹن۰ جب امپورٹ کا فیصلہ کیا گیا تو تخمینہ تھا 300 ڈالر کے حساب سے گندم مل جائے گی مگر ٹینڈر کھلے تو $348 ڈالر سے مقدار سے کم گندم ملی۰ یہاں ایک بات واضح کرنا چاہوں گا اس تمام معاملے میں وفاق نے صوبوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا تاکہ شفافیت پر سوال نا اٹھے۰ خیبر پختنخواہ اور سندہ نے کم از کم 23 فیصد والی گلوٹن کی گندم کی شرط رکھی اور پنجاب نے 21 فیصد۰ جب ٹینڈر کھلا تو 23 فیصد گلوٹن والی صرف 215,000 ٹن دستیاب ہوئ حلانکہ خیبر پختونخواہ اور سندھ نے 500,000 ٹن کی ڈیمانڈ کی۰ بحرحال خیبر پختنخواہ کے حصے میں ایک لاکھ، سندھ ا لاکھ پندرہ ہزار ٹن آئ اور پنجاب نے 21 فیصد گلوٹن والی 150,000 ٹن لی مجھے حیرت اس وقت ہوئ جب پنجاب اور وفاق اس ٹینڈر کے بعد مطمئن ہوگئے کے ملک میں درآمدات کے بعد قیمت میں استحکام اور وافر ہوجائے گئ۰ مگر میں اس وقت ہمارا یہ ہی موقف تھا ملک میں گندم بحران شدت اختیار کرے گا۰ یاد رہے جس وقت گندم امپورٹ ہو رہی تھی تو ملک میں 4500 روپے فی من گندم دستیاب تھی اور امپورٹڈ گندم کی لاگت 5000 من کراچی پورٹ تھی قصہ مختصر 11 اکتوبر تک خیبر پختنخواہ میں ہم نے قیمت 4750 فی من سے اوپر نہیں جانے دی باوجود پنجاب کی طرف سے گندم کی آمد و رفت میں رکاوٹ تھی۰ جو آج پورے ملک میں 6000 من ایک ماہ میں پہنچ گئ۰ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اور حکومت کی عدم فیصلہ سازی سے یہ بحران مزید شدید اور قیمتوں میں دباؤ کو خارج از امکان نہیں کیا جاسکتا۰ میں میاں شھباز شریف کے الفاظ دھراتا ہوں “ بلا خوف ترید” بول سکتا ہوں موجودہ گندم بحران پاکستان کا بد ترین بحران ہوگا۰ اب بھی وقت ہے نجی شعبہ کو اجازت دیں اور بر وقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کریں
110
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
سندھ میں نئے صوبوں کی تجویز کے خلاف سندھ رہبر کمیٹی کی کال پر کراچی میں قوم پرست جماعتوں کی ریلی شاہراہ قائدین پر ریلی کے شرکاء کی بڑی تعداد موجود، ہاتھوں میں سرخ جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔ شرکاء کی جانب سے سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
8
60
6
195
18,299
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ایک سردار جی سے کچھ پیسے لینے تھے لیکن وہ دینے کی طرف نہیں آتے تھے۔ ویک اینڈ فری ہوتا ، انکی طرف جاؤں وہ آگے سے پی کر بیٹھے ہوں۔ اپنی آنجہانی اہلیہ کو یاد کرکے رونا شروع کردیں۔ پنجاب کی تقسیم پر بین ڈالیں۔ چکوال میں اپنی حویلیوں اور جائیدادوں کے قصے سنانا شروع کردیں۔ ایک دن اکتا کر مڈ ویک انکے دفتر گیا کہ ہوش میں ملیں۔ سردار جی نے شاید مجھے آتا دیکھ لیا ، دفتر کی ٹیبل کے اوپر بوتل پڑی تھی اور ساتھ گلاس۔ میں ابھی داخل ہی ہوا تو کہتے بس آج ادھر ہی تیری پابی یاد آگئی اور ساتھ دھاڑیں مار مار رونا شروع۔ مجھے سمجھ آگئی کہ فارمولا کیا ہے۔ اگلے ویک اینڈ پر میں سردار جی کے گھر اترا ، ایکٹنگ کرتا لڑکھڑاتا ہوا دروازے سے جا ٹکرایا اور بیل پر ہاتھ رکھ کر اٹھانا بھول گیا۔ سردار جی نکلے تو میں نے جپھا ڈال لیا اور میرا پائی میرا تایا کرنا شروع کردیا۔ سردار جی مجھے تیزی سے اپنی بیسمنٹ کی طرف لے گئے۔ جاتے ہی ایک ٹھوکر ٹیبل کو ماری جو الٹ گیا۔ بلند آواز سے ماونٹ بیٹن اور ریڈ کلف کو دو دو گالیاں دیں ۔ قبل اسکے کہ مزید غل غپاڑہ کرتا سردار جی خاموشی سے اوپر گئے واپسی پر ایک لفافہ ہاتھ میں تھا مجھے تھمایا اور کہا پاجی تسی نا پیتا کرو ایہہ تہاڈے لئی چنگی نئیں۔ تو بات یہ ہے کہ فوج جتنے فارمولے عوام پر لگا رہی جس دن عوام یہی سارے فارمولے فوج پر لگائیں گے تو پیسے یعنی جمہوریت ، انصاف ، برابری جیسے سبھی حقوق برابر مل جائیں گے۔ ورنہ یہ کبھی دعاؤں کے نام پر ، کبھی بددعاوں کے نام پر ، کبھی اللہ رسول کی ڈیوٹیوں کے نام پر ہمیں یوں ہی بہکاتے اور لٹکاتے رہیں گے۔
34
668
3
2,549
35,723
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
Replying to @JimmyVirkk
I’m sure there are hundreds of thousands out there who would do the same. The Pakistan Generals have overreached themselves & the Pakistan Govt is too afraid to stand up & tell them. These cowards will cower, shiver & die a thousand deaths before their miserable worthless lives expire. And then comes judgment day when the Generals’ chocolate medals will impress no one and the millions stashed away by the politicians will be worthless, unable to grease anyone’s palms for fast track justice. They truly should fear none but God.
9
115
283
1,870
اس کالیے سے ملیئے ، اس کا نام ہے جنرل عمران، آج اس نے بھی کہا ہے کہ ہم اللہ اور رسول کی فوج ہیں۔ کتے دے او پترو۔ بندے مارو،سمگلنگ کرو،معدنیات بیچو،الیکشن چوری کرو،عدت کے کیس بناو ،لوگوں کو نا حق قید کرو ، غائب کر دو ،عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹو، عدالتیں تباہ کرو #ProudOfAsimMunir
1
5
149
ہر برا کام جو طاقت سے کر سکتے ہو کئے جاو پر اپنے برے کاموں کو اللہ اور رسول کی چھتری مت دو سور کے بچو موت یاد رکھو۔فوج کی جو عزت وقار تھی وہ بحال کروانے کا ایک طریقہ ہے جیل میں بیٹھے عوامی لیڈر اور قوم سے معافی مانگو اور سب ویسے کرو جیسے پہلے تھا پہلی مرتبہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں
30
انڈین مندوب کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے بارے میں میں موقف! پڑھنے کے قابل ہے ۔ اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔ شکریہ میڈم چیئر۔ میرا وفد پاکستان کے وفد کے بیانات کا جواب دینے کے لیے فلور لینے پر مجبور ہوا ہے۔ یہ بات نہایت مضحکہ خیز ہے کہ ایک ایسے ملک سے قانون کی حکمرانی پر لیکچرز سنے جائیں جس کا اپنا ریکارڈ اس کا مذاق اڑاتا ہے۔ جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان قانون کی حکمرانی کے دفاع کا دعویٰ کرتا ہے، وہیں اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔ ستائیسواں آئینی ترمیم پاکستان میں عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا وار تھی۔ یہ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے اور ICCPR کے آرٹیکل 14 سے متصادم ہے۔ ایک ایسی ریاست جو اپنے فوجی حکمرانوں کو اپنی ہی عدالتوں کی پہنچ سے باہر رکھتی ہے، وہ اس کمیٹی میں قانون کی حکمرانی پر لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔ میڈم چیئر، ایک ایسا نظام جہاں کسی حکومت کو اپنی منتخب مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایک ایسا نظام جو ایک سابق وزیرِ اعظم کو من مانی طریقے سے جیل میں ڈالتا ہے، ایک ایسا نظام جو اپنی ہی سپریم کورٹ کی ہدایات کے برخلاف انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھتا ہے، وہ قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑانے والا نظام ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں ایک مقبول جماعت کو فوج کے زیرِ کنٹرول نام نہاد انتخابات میں بھی حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ میرے ملک کو لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں فوجی عدالتیں شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں، جہاں سپریم کورٹ کے ججوں کی زبان بند کر دی جاتی ہے اور ہر طرح سے انسانی حقوق کو کچلا جاتا ہے، وہاں قانون کی حکمرانی ایک بے معنی بات بن کر رہ گئی ہے۔ میں اپنے پاکستانی ساتھی سے صرف ایک ہی بات کہوں گی: اپنے لوگوں کی سنیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیئر۔
33
380
11
964
16,316
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
تیمور جھگڑا صاحب کو صبح تین بجے تھانے سے نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے۔ فیملی اور ٹیم کو کچھ علم نہيں ہے۔ وہ سب سخت پریشان ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ جھگڑا صاحب ہر کام قانون اور قاعدے کے مطابق کرنے والا law abiding اور highly qualified سیاستدان اور عمران خان کا مخلص ساتھی ہے۔ خیبرپختونخوا میں بہت سارے عوامی خدمات کے منصوبوں کے پیچھے انہیں کا زرخیز ذہن تھا۔ پردیس میں ملینز highly paid job چھوڑ کر پاکستان خدمت کے لئے آئے تھے۔ اور پاکستان کی ریاست کا اس extremely competent and able Pakistani کے ساتھ سلوک ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے انہيں کسی بھی الزام کے بغیر گرفتار کیا۔ اور اب تھانے سے اغواء کر کے لے گئے۔ اور فیملی شاک میں ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کو پشاور کے تھانے سے نامعلوم افراد لے گئے: ذلفی بخاری🚨🚨 پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کو جمعے کی علی الصبح پشاور کے ایک پولیس تھانے سے نامعلوم نقاب پوش افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ واقعہ رات تقریباً تین بجے پیش آیا، جس کے بعد سے تیمور جھگڑا کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔ ان کے مطابق اہلِ خانہ اور وکلا ان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذلفی بخاری نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکام فوری طور پر تیمور جھگڑا کے مقام کے بارے میں آگاہ کریں، ان کی سلامتی یقینی بنائیں اور انھیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کریں۔ انھوں نے کہا کہ ’کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں اور کسی شخص کو قانون کے مطابق کارروائی کے بغیر آزادی سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔‘ (بی بی سی اردو)
12
301
658
5,277
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
صادق پبلک سکول کی 64 ایکڑ زمین چھین کر ڈی ایچ اے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہلے ملک کا دس فیصد رقبہ انکے پاس ہے۔ ابھی کچھ سال پہلے مارگلہ کی پہاڑیاں ہتھیائی ہیں۔ فوجی افسروں کو ٹیکس چھوٹ دے دی ، تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ دے دیا۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ لیکن ہر گزرتا دن اذیت ناک۔ ہر گزرتے دن ناکامیوں کے بوجھ میں اضافہ۔ ہر گزرتے دن نفرت میں اضافہ۔ لگے رہو سانو کی۔ ایک دن وہ سب بھی دیکھ لو گے جو ہر کوئی دیکھتا ہے اور دیکھنے سے ایک لمحہ پہلے تک اسے جھٹلاتا ہے۔
65
1,358
9
4,143
57,642
Bro is two steps ahead 🤯🤯
129
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
یاڑڑڑ 😂😂😂 @Kaptaan_squad
106
1,096
34
3,710
93,219
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
گستاخی معاف عمران خان کو ملک بھی میرا فوج بھی میری کی سزا مل رہی ہے جو اسے یوں جانوروں کی طرح بند کرکے اندھیری گاڑیوں میں اندھیرے رستوں سے ہسپتال میں لیجایا جاتا ہے۔ گستاخی معاف یہ ناقابل برداشت ہے۔ گستاخی معاف یوتھیوں کو اورنگزیب کے آگے لیٹنے کی ، “ ملک کے لیے “ فوج کیساتھ کھڑا ہونے کی ، بہانے بہانے سے جھوٹے دفاعی معاہدوں اور ڈھونگ فوجی سٹرائیکس کی حمایت کی سزا مل رہی ہے۔ ہور چوسو۔
79
895
2
2,979
28,842
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
74
1,318
19
3,566
93,161
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ٹرمپ میں ایک "خوبی" ہے جو چنگیز خان میں تھی۔ یہ دھوکے بازوں، کبوتر بازوں، حقے بازوں، نسوار بازوں، فراڈیوں، پالشیوں، مالشیوں، غداروں، شراب بازوں، جوا بازوں، چرس بازوں، افیون بازوں، منافقوں، چغل خوروں، رشوت خوروں، بزدلوں، جھوٹوں، لوٹوں، ڈاکوؤں، چوروں، چمچوں، خوشامدیوں، فریب کاروں، دغا بازوں، موقع پرستوں، اور دو نمبر لوگوں کو معاف نہیں کرتا۔ خود اس کی کوئی عزت نہیں ہے تے رہن اگلے بندے بھی نہیں دیندا۔ سمجھے رہیں میں کیا کہہ رہا ہوں؟ 😬
32
159
1
819
12,515
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
صحافی حسنین رفیق کی گمشدگی کو 24 دن مکمل ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’نیا پاکستان‘ کے اونر اور معروف صحافی حسنین رفیق کو 11 اکتوبر 2026 کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آج ان کی مبینہ گمشدگی کو پورے 24 دن بیت چکے ہیں، لیکن اب تک ان سے متعلق کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔ صحافت کوئی جرم نہیں ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ان کے اہلخانہ کو ان کی خیر و عافیت سے آگاہ کیا جائے۔ حسنین رفیق کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے۔ #ReleaseHasnainRafiq #JournalismIsNotACrime
3
36
1
85
16,873
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
🚨🚨بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
8
447
1
1,267
10,938
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
32 ممالک اور ایک رجیم نے عوام کو ہنگامی تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ کہا کہ یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس یہ اشیاء موجود ہوں: پینے کا پانی خوراک (غیر خراب ہونے والی) طبی سامان اور دوائیں بجلی کی بندش کے لیے آلات (جیسے ٹارچ، بیٹریاں، ریڈیو) حفظانِ صحت کا سامان گھر کی حفاظت کے اوزار رابطے کے ذرائع نقد پیسے نیچے لسٹ ہے۔ ✅ برطانیہ 🇬🇧 ✅ آئرلینڈ 🇮🇪 ✅ فرانس 🇫🇷 ✅ جرمنی 🇩🇪 ✅ نیدرلینڈز 🇳🇱 ✅ ڈنمارک 🇩🇰 ✅ ناروے 🇳🇴 ✅ سویڈن 🇸🇪 ✅ فن لینڈ 🇫🇮 ✅ ایسٹونیا 🇪🇪 ✅ لٹویا 🇱🇻 ✅ لتھوانیا 🇱🇹 ✅ پولینڈ 🇵🇱 ✅ چیک جمہوریہ 🇨🇿 ✅ آسٹریا 🇦🇹 ✅ سوئٹزرلینڈ 🇨🇭 ✅ کروشیا 🇭🇷 ✅ امریکہ 🇺🇸 ✅ کینیڈا 🇨🇦 ✅ میکسیکو 🇲🇽 ✅ چلی 🇨🇱 ✅ کولمبیا 🇨🇴 ✅ ارجنٹینا 🇦🇷 ✅ برازیل 🇧🇷 ✅ جنوبی افریقہ 🇿🇦 ✅ جاپان 🇯🇵 ✅ تائیوان 🇹🇼 ✅ اسرائیل 🇮🇱 ✅ بھارت 🇮🇳 ✅ فلپائن 🇵🇭 ✅ سنگاپور 🇸🇬 ✅ آسٹریلیا 🇦🇺 ✅ نیوزی لینڈ 🇳🇿
66
171
4
784
32,105
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥 آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔ میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں: پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی” چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔ میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا۔ نوٹ؛🚨 یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
74
1,465
12
6,117
252,057
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
اب مجھے یہاں کوئی بتا دے کہ یہاں پہ تارا اور ستارہ دونوں ملے ہیں تو اس میں سے دہشت گرد کون ہے اور ہماری جو نمبر ون ہے اور نامعلوم ہے وہ کون ہے
68
1,687
48
3,228
40,411