HCN (@HCNMedia31) header
HCN (@HCNMedia31) profile picture

One man army. Independent lens. No filters - just truth, one headline at a time.

Newsroom
Joined April 2025
Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)Photo by HCN (@HCNMedia31)
Pinned Tweet
مردِ مومن چُمّی کی اصلی اوقات: مردوں کے نیچے جا کر بولتا ہے u r hot
5
7
2
36
11,342
Cancer raja say: Mai liberalism ke khilaf ku ho 👇 🤡
قیصر احمد راجہ: نصیحت پاکستان کو، سہولت یورپ کی! یہ ہیں قیصر احمد راجہ صاحب! ڈچ شہریت رکھتے ہیں، اہلیہ اور بچے ہالینڈ میں مقیم ہیں، لیکن پاکستان آ کر انہیں یہاں کی یونیورسٹیاں، تعلیمی نظام، مخلوط تعلیم اور طالبات کی آزادی بری لگتی ہے۔ ذرا تضاد دیکھیے! جس یورپی معاشرے میں اپنا خاندان رہتا ہے، جہاں بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں اور اپنی سماجی زندگی گزارتے ہیں، اس ماحول کے بارے میں کبھی وہی اعتراضات سننے کو نہیں ملتے جو پاکستان کے تعلیمی اداروں کے لیے کیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر یورپ کا تعلیمی اور معاشرتی ماحول اتنا ہی قابلِ قبول ہے تو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے تعلیم اور آزادی اچانک اتنا بڑا مسئلہ کیوں بن جاتی ہے؟ اپنے بچوں کے لیے ایک دنیا اور دوسروں کے بچوں کے لیے الگ اصول؟ واہ صاحب، کیا خوب اخلاقی معیار ہے! اور دوسری طرف سوشل میڈیا اور مختلف اجتماعات میں مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے بیانیے کا دفاع، اس کے متنازع کردار پر پردہ ڈالنے کی کوشش اور مخالف آوازوں کو نشانہ بنانا! پاکستان کو آپ کی منافقانہ نصیحتوں کی نہیں، سچائی، انصاف اور قانون کی حکمرانی کی ضرورت ہے۔ ہم کسی کو مجرم قرار نہیں دیتے، لیکن یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ آخر ان تمام الزامات اور متنازع سرگرمیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ حقیقت نعروں سے نہیں، تحقیقات، شواہد اور عملی حقائق سے ثابت ہوتی ہے۔ قیصر احمد راجہ صاحب! دوسروں کے لیے اخلاقیات کا پیمانہ اٹھانے سے پہلے کبھی اپنے نظریات کا بھی احتساب کر لیجیے! #CancerRaja #BlasphemyBusinessGang #DoubleStandards #ExposeHypocrisy #JusticeAndTruth #IndependentInvestigation #RuleOfLaw #Pakistan #SuchKiTalaash
2
3
16
363

1
7
2
23
874
You guys, we've got our own JD Vance meme, and it's not even edited. 😂 What's their problem with HIV awareness? When the masses lack access to preventive and curative treatments, awareness of how HIV spreads may be the only thing standing between containment and further spread. Is the issue the message, the messenger, or his queerness? 🤷🏻‍
Zulfiqar Ali Bhutto Jr's HIV Awareness Agenda 🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇 youtu.be/xQis7GmVCgM 📲 Join Matrix: 03264444721
2
3
19
731
This is what really pisses off the secularists, atheists, leftists, feminists, socialists, Marxists & all the other "quislings" of Pakistan. That @qaiseraraja is not only an intellectually dishonest bigot but also a debonair British gentlemen. Women want him & men want to be him. Not only is he a shit magnet but he can also speak in this faux British accent as if he is not just having a stroke but also invited by the King to the Buckingham Palace for black tea, cucumber sandwiches & samosas. With this smile & a face that only a mother can love, how can the evil secularists not be jealous of him. He is, after all, Socrates, Imam Ghazali & James Bond all rolled into one. راجہ جی۔ تن کے رکھو @revivalistsorg @SahilAdeem @SecwatchPak @EonHoldings @shoaib_madni @ZiaulHaqRaja
11
5
39
2,132
پستی کی طرف سفر کی ایک جھلک کبھی ہمارے ٹیلی ویژن پر اس قسم کے پروگرام ہوتے تھے، آج ہمارے ٹی وی پر جُگت بازی ہوتی ہے اور سب سے زیادہ ریٹنگ آتی ہے! youtu.be/jxyvvUfslCA
6
34
1
139
2,211
جی تو اس وقت یا جو رات کے تین بجے تک ایک خاتون کو ہوسٹ کے ساتھ لائیو اسٹریمنگ ہوتی ہے، راجہ حیوان کے دماغ میں کیا چل رہا ہوگا؟ 🍆 💦 @qaiseraraja @revivalistsorg
قیصر راجہ اپنے بارے میں بتا رہے ہیں کہ یہ عورت کو جنسی ہوس کے طور پر دیکھتے ہیں جو بھی بیچاری معصوم بہن ہے ایسے درندوں سے دور رہے
3
4
31
1,071
چندہ چاہئیے تھا تو ہمیں بتاتے ہم چندہ اکٹھا کردیتے تمہیں۔ خوامخواہ میں کیا ضرورت جھوٹ بولنے کی کہ NCCIA کے آگے کھڑا ہوں ، صاف نظر آرہا ہے کہ اپنے کمرے کے اندر ویڈیو بناکر ChromaKey استعمال کی ہے۔ پتہ نہیں لوگ اتنی ڈھٹائی اور کانفیڈینس سے جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں
3
14
1
48
947
😂🤡 شیطان قیصر راجہ اتنا بڑا جھوٹا ہے کہ گرین سکرین کے آگے کھڑے ہو کر کہہ رہا ہے کہ NCCIA کے سامنے کھڑا ہے اس جھوٹے منافق کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں۔ بلاسفیمی بزنس گینگ کو انجینئر صاحب نے پوری دنیا میں ننگا کر دیا ہے الحمدللّٰہ❤️‍🔥🙌ماؤں کی بددعائیں لگی راجے کتے کو @qaiseraraja
اور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂 کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔ 🫤 افلاطون صاحب ۔۔۔ اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟ کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔ جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
3
12
44
5,559
ایک ہوتا ہے اندھوں میں کانا راجہ ہے۔ یہ ہیں ویلا راجہ۔ جناب کذاب راجہ صاحب کو جیتنے ویوز انجنئیر پر ویڈیوز بنا بنا کر ملتے ہیں، اتنے کبھی بھی کسی اور چیز پر نہیں ملتے۔ پر لگتا ہے جناب کو اب ویوز ملنا کچھ کم ہو رہے ہیں تو انہوں نے اب باقاعدہ انجنئیر کے خلاف جنگ کا بگل بجا دیا ہے۔ تو کیا ہوا کے اگر فلسطین جانے کے نام پر جناب کو خونی پیچس لگ گئے تھے۔ اب ہوا کیا ہے کہ این سی سی آئی میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ انہیں بھی پتہ ہے کہ اُنکا کوئی وکیل اس کہ جواب دے دے گا اور معاملہ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ انکے بلونگڑے، جو انہیں اپنا والد بنا کر پھر رہے ہوتے ہیں، وہ بھی خوش ہو جائیں گے۔ اور یہ حضرت بھی اب اس نئی ڈرامے بازیوں میں تھوڑے بہت اور ویوز بٹور لیں گے۔ مہینے کا آخر بھی تو آنے والا ہے۔ بوڑھے والدین کی دوائی، گھر کا راشن اور بچوں کے سکول کی فیس کے بھی خرچ نکل آئے گا۔ @qaiseraraja @revivalistsorg @SecwatchPak @shoaib_madni @EonHoldings @SahilAdeem
7
10
1
43
1,411
مذہب کےنام پردھنداکرنےوالےاس ناسورکوبےنقاب کرناہم سب کی ذمہ داری ہے۔اگراس گینگ کامکمل محاسبہ نہ ہواتوکل کسی کابھی بچہ محفوظ نہیں ہوگا۔اس گینگ کاہرفرداوراسکاسہولت کارہمارےبچوں اور دین کےلیےخطرہ ہے۔آؤ، متحدہوکران کامکروہ کاروبارختم کریں۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeForVictims
13
51
2
143
3,875
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
7
22
3
97
6,237
**عباسی خاندان کے افراد کے نام اہم اپیل — آج واجد زرین کا خاندان ہے، کل آپ کا بھی ہو سکتا ہے!** بیرونِ ملک مقیم عباسی خاندان کے افراد، بالخصوص بیروٹ، گلیات، مری، دیول، راولپنڈی، اسلام آباد اور مری کے گردونواح میں رہنے والے تمام لوگوں سے ایک سنجیدہ اپیل ہے۔ آپ میں سے جن لوگوں نے واجد زرین کے حق میں یا مخالفت میں ریلیاں نکالیں، ان کے کردار کو مشکوک بنایا اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی تنقید اور الزامات کا نشانہ بنایا، خدارا اس معاملے پر جذبات کے بجائے شعور اور حقائق سے کام لیں۔ افسوس کہ بعض لوگوں نے ذاتی مفادات، شہرت اور نام بنانے کی خاطر نہ صرف واجد زرین بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی نشانہ بنایا۔ اس سے پہلے بھی مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ سے وابستہ افراد، جن میں عمران خلیل ایڈووکیٹ اور شبیر شاہ کے نام سامنے آتے ہیں، مسجد میں قرآنِ پاک کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین الزام بیان کر چکے ہیں، لیکن عدالت میں اسی معاملے پر متعلقہ شخص کے بیان میں تضاد سامنے آیا۔ یہ معاملہ مزید تحقیقات کا متقاضی ہے۔ **FIR No. 119/22 — FIA Rawalpindi** جس عدالتی فیصلے کی بنیاد پر آج خوشیاں منائی جا رہی ہیں، اسی فیصلے کو ہائی کورٹ پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی تھی، جس کے بعد معاملہ دوبارہ ریمانڈ پر بھیجا گیا۔ مزید یہ کہ کارروائی کے دوران کئی نئے سوالات اور مشکوک پہلو سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق واجد زرین کو ہائی کورٹ سے رجوع نہ کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا مؤقف درست اور آپ کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو پھر انہیں ہائی کورٹ یا دنیا کی کسی بھی مجاز عدالت سے رجوع کرنے کا موقع دینے میں کیا حرج ہے؟ یہ لوگ نہ کوئی سرکاری ادارہ ہیں، نہ عدالت اور نہ ہی کسی ریاستی تحقیقاتی ادارے کے نمائندے۔ چند افراد کے کہنے پر اپنے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ میری بیروٹ، گلیات، مری، دیوال، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے تمام باشعور عباسی بھائیوں سے اپیل ہے کہ ذاتی مفادات اور چند لوگوں کی شہرت کی خاطر اپنے ہی خاندان کے افراد کو تنہا نہ چھوڑیں۔ مقدمہ ابھی حتمی طور پر اپنے انجام تک نہیں پہنچا۔ کسی بھی شخص کو عدالت کے حتمی فیصلے سے پہلے مجرم سمجھنا اور اس کے خاندان کو معاشرتی طور پر نشانہ بنانا انصاف نہیں۔ **آج واجد زرین اور ان کا خاندان اس صورتحال سے گزر رہا ہے، کل یہی آگ آپ کے اپنے گھر کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتی ہے۔** اپنے خاندان کے لوگوں کا ساتھ دینے کا مطلب اندھی حمایت نہیں، بلکہ انہیں شفاف تحقیقات، قانونی دفاع اور انصاف کا پورا موقع دینا ہے۔ **خدارا! اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال ہونے کے بجائے حقائق کا ساتھ دیں۔ آج آواز اٹھائیں، اس سے پہلے کہ کل آپ کو اپنے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ملے۔** #JusticeForWajidZareen #JusticeForTruth #FIARawalpindi #AbbasiFamily
6
1
13
454
ذہنی دو نمبر اور منافق ہے
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅 @revivalistsorg @qaiseraraja
3
5
23
299
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
7
27
3
66
3,534
Ab Inka Dhoomh benaqab ho chuka ha Qaiser Raja ki apni video clip samny aa gia ha jis ma wo NAUZBILLAH 😡 Quran Pak ki Toheen kr rha ha aur hanss rha ha Lanation ki tarha 😡😡😡🖐️ SAR e Aam gustakhi ki ha uss na Ab Waris Gill aur Blasphemy Business Gang isk hilaf nhi boly ga.
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
3
8
17
221
راجے جیسے جھوٹوں اور منافقوں کے لیے پاکستان کسی جنت سے کم نہیں کیونکہ یہاں اسے مولویوں کی ایک پوری مافیا میسر ہے جو ہمیشہ اس کی پشت پر کھڑی رہتی ہے۔ ویسے راجہ فطرتاً ایک بزدل شخص ہے جو محض کمزور طبقات پر گرجنا برسنا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اسے کبھی اپنے ہم وطن گستاخ Geert Wilders کے خلاف بولتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
1
11
38
405
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅 @revivalistsorg @qaiseraraja
6
9
1
48
1,394
اللہ پاک ایسے نفرت کے پرچاریوں کو ہدایت دے جو دوسروں کی زندگیوں کو بھی کانٹینٹ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
4
12
1
37
1,147

74
127
8
463
38,328
تحقیقاتی کمیشن سے بچنے کے لئے بلاسفیمی بزنس گروپ آئے روز نت نئے ہتھکنڈے ، پروپیگنڈے استعمال کرتا ہے اور عدالتوں پر پریشر ڈالنے کے لئے مذہبی جذبات کو اشتعال دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔ سینکڑوں قرآن چونکہ مدرسے میں ملاؤں نے خراب کئے ہیں اس لیے وہاں یہ چپ ہیں اور آنکھیں بند کر لی ہیں ۔ کیوں کہ پیٹی بھائی ہیں اپنے فرقے کے ہیں گھر کا معاملہ ہے اب اپنے گھر پر انہوں نے توہین تھوڑی لگانی ہے توہین تو دوسروں کے لئے بنی ہے کمزوروں کے لئے ، اقلیتوں کے لیے۔۔۔۔

32
85
1,732