𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM) header
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM) profile picture

ミ★ سوشل ورکر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان ★彡 https://teapaw.org/t.co/O5onEBnnqn

❣️pak🇵🇰💫🇵🇰💫🇵🇰
Joined April 2023
Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)Photo by 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 (@JUIBTM)
11پارٹیوں کو ایک کرنا اور ایک پارٹی کو 11کرنا اور پھر ان 11پارٹیوں کو 11سو نشانات عطاء کرنا مولانا کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ✌ #ووٹ_مولانا_کا
6
35
2
93
4,000
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
آپ نے مولانا کے سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ آپ ہمیں نوٹسز سے نہیں ڈرا سکتے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔ تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟ مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
23
27
305
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مولانا صاحب نے کبھی بھی گورنر شپ یا گورنر راج میں حصے کی خواہش اظہار نہیں کیا:رانا ثنا اللہ اب اس بیانیے کا کیا کیا جائے جو رانا ثنا اللہ کی اپنی پارٹی بناتی رہی کہ مولانا صاحب عہدہ یا حصہ نہ ملنے پر ناراض ہیں؟ دوسری بات،اسمبلی فلور پر محسن نقوی کے بیان کے مطابق اگر مولانا گورنر راج لگانے کے حق میں تھے، تو پھر انہوں نے حصہ کیوں نہیں مانگا؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
1
13
15
419
پٹواری میڈیا کی شلواریں گیلی ہوچکی ہیں ۔ شاباش ٹیم جے یو آئی میڈیا ۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
خواجہ آصف ایک طرف وزیردفاع ہیں تو ساتھ میں وہ Leo ہیں اور یہاں حافظ صاحب ان سے معافی کا مطالبعہ کررہے ہیں۔لیو کے لیے دنیا کا مشکل کام معافی مانگنا ہے لہذا نہ ہوگا نو من تیل نہ رادھا ناچے گی۔جو بہت غصیلی گفتگو حافظ حمد اللہ کررہے ہیں جس میں سب کو لپیٹ لیا اس کے بعد صلح تو چھوڑیں مجھے تو خطرناک مہابھارت شروع ہوتی لگ رہی ہے۔ @iHafizHamdullah @KhawajaMAsif @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @MaryamNSharif
7
11
314
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
آپ ٹیسٹ میچ کھیلنا چاہتے ہیں، آپ ونڈے، ٹی ٹونٹی یا ٹی ٹین کھیلنا چاہتے ہیں ہم اس کیلئے تیار رہیں اور مولانا فضل الرحمان کی طرف سے اوپننگ بیٹسمین میں ہونگا #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
3
67
78
430
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
رانا ثناءاللہ صاحب معاملہ فہم اور حالات کا ادراک رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا یہ موقف تمام مسلم لیگی وزراء کو سننا چاہیئے، فضول کی بےتکی باتیں کرنے سے نمبر نہیں بنتے۔
مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی وزارت اعلی یا گورنر شپ نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی پوزیشن نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان اور بیٹے کو نوٹس بھجوائے گئے ان سے متفق نہیں ہوں، کراس فائر بند ہونی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ
12
33
441
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
جمعیت علماء اسلام کے تمام ذمہ داران، کارکنان اور سوشل میڈیا ورکرز سے گزارش ہے کہ مخالفین کی ہر پوسٹ پر ردعمل دینا ضروری نہیں۔ کمنٹ، شیئر اور ری ایکشن بھی اس مواد کی انگیجمنٹ بڑھاتے ہیں۔ اپنی توانائی مخالفین کی تشہیر پر ضائع کرنے کے بجائے جماعت کے مثبت مؤقف اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے پر صرف کریں۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
6
45
9
65
912
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش شریک سلمان اکرم راجہ،عامر ڈوگر، اخونزادہ حسین، نور الحق قادری شریک سنیٹر کامران مرتضٰی، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ حمداللہ ، زاہد درانی شریک میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #ڈرون_گردی_کاحساب_دو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
4
68
5
152
1,011
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
سیاسی لوگ اس فیور میں نہیں کہ کوئی سیاسی جماعت کمزور ہوجائے کیونکہ سب کی کمزوری و ناکامی ہیں۔۔۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
1
33
1
45
729
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔ چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
45
341
46
573
12,029
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا اپنے خلاف بھونڈے الزامات لگانے والے چینلرز کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں پاکستان کے استحکام کے لئے جدوجھد جاری رہے گی پچیس ایکڑ زمین پر آئین تیئیس ایکڑ آپ لین دو ایکڑ مجھے دے دین علامہ راشد محمود سومرو کا چینل کے مالکان اور اینکر کو کہلا چئلنج دہشتگردی کا متاثر ہون والد شھید کا جنازہ اٹھاکر صبر کا دامن ھاتھ سے جانے نہین دیا آئندہ بھی آئین قانون کے تحت پرامن تحریک جاری رہین گے علامہ راشد محمودسومرو اسیمبلیان کیون بیچی سوال کا جواب دینا ہوگا امن کب دوگے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا دھشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج کیون نہین مل رہے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا معدنیات کس کو کتنے مین بیچ رہے ہو مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا علامہ راشدمحمودسومرو کا وڈیو پیغام مولاما فضل الرحمن پاکستان کی جنگ لڑ رہاہے انکے گھر کی چادر چھاردیورای کو ڈرون کے ذریعے عبور کرنا انکے گھر کی سکیورٹی بریچ کرنا ناقابل معافی جرم ہے علامہ راشدمحمودسومرو کل میرے گھر کی بھی ڈرون فوٹیجز بنائے گئے ہین کسی صورت آئین قانون اخلاقیات اسکی اجازت نہین دیتے پہر آئینہ دکھایا تو برا مان گئے ؟ علامہ راشد محمودسومرو ابھی تو پریس کانفرنسز کررہے ہین ڈریں اس دن سے جس دن پرامن احتجاجی مظاہرے ھاء ویز موٹرویز چوک چوراہوں پر کئے جائین گے علامہ راشدمحمودسومرو کا پیغام پریس کانفرنس کے پیغام کے پیچھے آپ اپنی غیرقانونی غیراخلاقی حرکت کو کور نہین کرسکتے ضرورت پڑنے پر لاکہون مائین نھین بیٹیان بھی پرامن احتجاج کرسکتی ہیں علامہ راشد محمودسومرو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
10
91
6
151
2,645
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا سے گفتگو
29
176
17
525
20,895
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔ تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟ مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
32
290
29
484
8,214
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
گوادر پر نظریں ہیں وفاق کے ماتحت لایا جائے، کوسٹل بلٹ سمیت سندھ کے جزیروں کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوشش ہو رہی ہے، فاٹا انضمام کی ہم نے مخالفت کی اب وسائل کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ،فاٹا انضمام بھی انکا نعمت عظمی تھا اب خاتمہ بھی نعمت ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
2
46
2
83
1,228
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
34
34
213
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
6
7
103
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ کی ڈرون فوٹیج کس مقصد کے تحت بنائی گئی؟ کس کے حکم پر اور کس اختیار کے تحت؟ متعلقہ حکام وضاحت دیں۔ کیا مولانا صاحب کا یہ قصور ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بات کرتے ہے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
3
78
9
96
605
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز، غیر مصدقہ انٹرویوز اور سنسنی خیز دعووں کے ذریعے کسی کی کردار کشی کرنا انتہائی افسوس ناک طرزِ عمل ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟ ان کے بنانے والے کون ہیں؟ اور ان دعووں کی آزادانہ تصدیق کس نے کی؟ عوام کو پروپیگنڈا نہیں، حقائق درکار ہیں۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
7
63
7
88
716
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مولانا صاحب نے اب اصل جگہ کو ٹارگٹ کیا ہیں اور اسی ہی جگہ کو نشانے پر رکھیں ۔۔۔ منیب فاروق اور عطاء جیسے کتوں کے دم مفت میں پاؤں کے نیچے اتے رہیں گے
23
58
5
413
25,040
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جو قومی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، محسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردے، حکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہے، آپ کیا دیکھناچاہتے ہیں ؟ حافظ حمد اللہ صاحب #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
2
112
12
158
1,636
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
موجودہ ملکی حالات پر ایک اہم اور سنسنی خیز انٹروی جلد نشر کیا جائیگا
8
203
20
653
8,588