مجھ سے پوچھا گیا کہ مہاجرا کیا ہے آپ کو یہاں کیوں لایاگیا میں نے کہا ہم نے معدنیات فروشوں کا پردہ چاک کیا ہے،💪
@asjadjui1
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
سلاخوں کی پیچھے پٹواریو کی یہ حالت ہوتی ہے
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
سلاخوں کے پیچھے بھی حوصلے بلند ہیں!
یہ قید نہیں، یہ اعزاز ہے!
یہ سلاخیں ہمارے عزم کو قید نہیں کر سکتیں!
انگلیاں فتح کے نشان میں بلند ہیں، چہرے پُرعزم ہیں!
جیل کی کوٹھری سے بھی ایک ہی آواز آ رہی ہے:
جینا مرنا مولانا کے سنگ!
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
اسلام آباد پولیس کو پتہ ہونا چاہیئے وہ کہاں ہے 9بجے سے مولانا فضل الرحمٰن کا گھر تمہارے محاصرے میں ہے یہ سوشل میڈیاکا دور ہے ہم تمہیں بھاگنے نہیں دیں گے
2
ہمیں نا چھیڑو ہم بڑے مہنگے پڑتے ہیں کوئیٹہ کے احتجاج ی مناظر
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
ہمارا سیدھا سادہ مؤقف ہے ملک کو آئین کے تحت چلاؤ تمام اختیارات پارلیمنٹ کے سپرد کریں ملک قانون کی حکمرانی ہو عدلیہ آزد ہو تمام آئین شکن ٹولےکو ڈی چوک پر لٹکا دے اگر یہ جرم ہے تو جرم ہی صحیح #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
یہ ہم نہیں بھولیں گے نہ بھول نے دیں گے
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
میں خاک نشین ہوں میرا میراث ہیں مصلے،،
شاہوں کو سلامی میرے مسلک میں نہیں ہے،،
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
مشکل حالات میں جبر فسطائیت کے باجود ہم پرامن ہے ہم اشتعال میں نہیں آتے انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
دیدار مرشد تازہ ترین رب سلامت رکھیں آمین
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
ہم حق نشان ہے دنیا میں،،
باطل کومٹاکر دم لیں گے
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
یہ مولانا کے سپاہی ہے کوئی لندن والے بھگوڑے یا تمہاری طرح کی گراج کی پیداوار نہیں ہے یہ تمہاری تمہاری گیراجن نیندیں اڑا کر رکھ دیں گے
@Tahirmughalpml8
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
اس وقت پورے ملک کے سڑکیں بند جگہ جگہ چھاپے گرفتاریوں کے سلسلے بھی جاری ہے لیکن ہم اپنے منزل سے ایک انچ بھی نہیں ہٹیں گے ہم اپنے قائدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
سوراب
ضلع سوراب میں کثیر تعداد میں جماعت کے زمہ داران و کارکنان گرفتار ہو گئے ہیں
@juipakofficial
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
ضلع سوراب مرکزی شاہرا ہ کو قائد جمعیت کے کال پرہر قسم کے ٹریفک بند کردیا گیا ہے @juipakofficial
@AslamGhauriJUI



















