JUI Digital Media (@JUIDGi) header
JUI Digital Media (@JUIDGi) profile picture

تاجدارختم نبوت ﷺ ذندہ باد

Karachi
Joined April 2022
Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)Photo by JUI Digital Media (@JUIDGi)
JUI Digital Media retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کی نظر بندی اور مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی گرفتاری پر ترجمان جے یو ائی اسلم غوری کا رد عمل پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر غیر قانونی طور پر نظر بند کر دیا۔ لاہور پولیس نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی ختم کرکے انہیں سفر کی اجازت دی تھی۔ مولانا فضل الرحمان طے شدہ شیڈول کے مطابق بذریعہ روڈ سندھ روانہ ہوئے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے 30 نومبر کو لاڑکانہ میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ پنجاب حکومت نے رحیم یارخاں کے قریب مولانا فضل الرحمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو ملتان میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کا عملہ اور جےیوآئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کے استقبال کے لیے آنے والے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کو بھی رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا۔ اس سے قبل مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے صوبائی امیر مولانا امجد خان بھی غیر اعلانیہ پنجاب پولیس کے زیر حراست ہیں۔ پنجاب حکومت نے بھی اسلام آباد انتظامیہ کی طرح حقائق چھپانے اور قوم کو گمراہ کرنے کا راستہ اختیار کیا۔ پنجاب حکومت فوری طور پر مولانا فضل الرحمان اور تمام گرفتار قائدین اور کارکنوں کو رہا کرے۔ جمعیت علماء اسلام اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق پُرامن عوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ حکومت کو اپوزیشن سیاسی جماعتوں کی معمول کی آئینی اور جمہوری سرگرمیاں بھی برداشت نہیں ہو رہیں۔ اگر ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے تو حکومت باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی جرات کرے۔ کیا ملک میں سویلین مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جلسے جلوس بھی نہیں کر سکتیں؟ پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بلیک آؤٹ اور جلسے جلوسوں پر پابندی جمہوریت کے دعووں کی نفی ہے۔ صوبوں کے درمیان تفریق کا کھیل کھیلنے کے بجائے حکومت واضح کرے کہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کیوں عائد کی جا رہی ہے۔ حکومت قوم کو بتائے کہ کس کے اشارے پر جمعیت علماء اسلام اور اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ ملک کو سیاسی تصادم اور اشتعال کی طرف دھکیلنے کی کوششیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ حکومت کے غیر جمہوری ہتھکنڈے سیاسی جماعتوں کو ان کے آئینی اور جمہوری حق سے محروم نہیں کر سکتے۔ ہم نے حکومتی جبر کا مقابلہ صبر، تحمل اور استقامت کے ساتھ کرنا ہے۔ کارکن اپنے عزم اور حوصلے بلند رکھیں اور قیادت پر اعتماد برقرار رکھیں۔ کارکن مشتعل نہ ہوں اور صوبائی جماعتوں کے احکامات کے مطابق تحریک جاری رکھیں ۔ استقامت، جہد مسلسل اور صبر کے ذریعے اس سیاہ رات کا خاتمہ ہوگا۔ مہنگائی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہماری پُرامن جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی۔ آئین کے دفاع، جمہوریت کی بحالی اور اسلام کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ جمعیت علماء اسلام اپنے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
5
90
12
137
3,232
JUI Digital Media retweeted
گزشتہ کل جامعہ قاسم العلوم ملتان پر رات کے اندھیرے میں حملہ کیا گیا، طلباء پر تشدد کیا گیا، اساتذہ کو گرفتار اور زد و کوب کیا گیا، مدرسہ کی انتظامیہ کو دھکے دے کر باہر نکالا گیا، مدارس کی توہین پر وفاق المدارس کیوں خاموش ہے ؟ یہ ابتدائی کیس تھا، مدارس کی تقدیس کی راہ میں مقتدرہ کے نزدیک سب سے بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمن ہے، اگر مولانا کمزور ہوتے ہیں تو مدارس پر ہاتھ ڈالا جائے گا اور یہی بنیادی سازش ہے مولانا کے خلاف۔ وفاق المدارس اجلاس بلائے۔ تمام وفاقوں کو بلائے اور ترجمان مدارس دینیہ کے خلاف جاری ریاستی دھشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اعلانا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑا ہوا جائے۔
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
13
117
5
287
5,524
JUI Digital Media retweeted
یادماضی عذاب ہے یارب مشاہداللہ خان مرحوم نے ماضی میں جو کچھ کہاتھا,آج ان کی جماعت پہ لفظ بہ لفظ صادق آرہاہے۔
29
55
854
اس کو امریکہ کو فروخت کرنے والا کوئی مولوی نہیں تھا
1
7
30
433
JUI Digital Media retweeted
جب ذاتی مفادات کی بات تھی اور حکومت ملنے کی امید تھی تو کیا زرداری کیا شہباز شریف کیا نواز شریف کیا بلاول اور کیا مریم سب مولانا کے در کے سوالی تھے لیکن جب ملک اور قومی مفادات کی بات آئی تو مولانا اکیلا میدانِ عمل میں جدوجہد کرتا نظر آرہاہے
5
9
80
پنجاب حکومت نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر غیر قانونی طور پر نظر بند کر دیا۔ ترجمان جےیوآئی لاہور پولیس نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی نظربندی ختم کرکے انہیں سفر کی اجازت دی تھی۔ اسلم غوری مولانا فضل الرحمان طے شدہ شیڈول کے مطابق بذریعہ سڑک سندھ روانہ ہوئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے 30 نومبر کو لاڑکانہ میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ اسلم غوری پنجاب حکومت نے رحیم یارخاں کے قریب مولانا فضل الرحمان کو حراست میں لے لیا۔ اسلم غوری پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو ملتان میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا۔ ترجمان جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا عملہ اور جےیوآئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ ترجمان جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے استقبال کے لیے آنے والے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کو بھی رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلم غوری اس سے قبل مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے صوبائی امیر مولانا امجد خان بھی غیر اعلانیہ پنجاب پولیس کے زیر حراست ہیں۔ترجمان جےیوآئی پنجاب حکومت نے بھی اسلام آباد انتظامیہ کی طرح حقائق چھپانے اور قوم کو گمراہ کرنے کا راستہ اختیار کیا۔ اسلم غوری پنجاب حکومت فوری طور پر مولانا فضل الرحمان اور تمام گرفتار قائدین اور کارکنوں کو رہا کرے۔ ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء اسلام اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق پرامن عوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسلم غوری حکومت کو اپوزیشن سیاسی جماعتوں کی معمول کی آئینی اور جمہوری سرگرمیاں بھی برداشت نہیں ہو رہیں۔ ترجمان جے یو آئی اگر ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے تو حکومت باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی جرات کرے۔ اسلم غوری کیا ملک میں سویلین مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جلسے جلوس بھی نہیں کر سکتیں؟ ترجمان جےیوآئی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بلیک آؤٹ اور جلسے جلوسوں پر پابندی جمہوریت کے دعووں کی نفی ہے۔ اسلم غوری صوبوں کے درمیان تفریق کا کھیل کھیلنے کے بجائے حکومت واضح کرے کہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کیوں عائد کی جا رہی ہے۔ اسلم غوری حکومت قوم کو بتائے کہ کس کے اشارے پر جمعیت علماء اسلام اور اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ ترجمان جے یو آئی ملک کو سیاسی تصادم اور اشتعال کی طرف دھکیلنے کی کوششیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ اسلم غوری حکومت کے غیر جمہوری ہتھکنڈے سیاسی جماعتوں کو ان کے آئینی اور جمہوری حق سے محروم نہیں کر سکتے۔ اسلم غوری ہم نے حکومتی جبر کا مقابلہ صبر، تحمل اور استقامت کے ساتھ کرنا ہے۔ اسلم غوری کارکن اپنے عزم اور حوصلے بلند رکھیں اور قیادت پر اعتماد برقرار رکھیں۔ ترجمان جےیوآئی کارکن مشتعل نہ ہوں اور صوبائی جماعتوں کے احکامات کے مطابق تحریک جاری رکھیں ۔اسلم غوری استقامت، جہد مسلسل اور صبر کے ذریعے اس سیاہ رات کا خاتمہ ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی مہنگائی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہماری پرامن جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی۔ اسلم غوری آئین کے دفاع، جمہوریت کی بحالی اور اسلام کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ترجمان جےیوآئی جمعیت علماء اسلام اپنے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی۔ اسلم غوری
61
153
15
311
18,750
JUI Digital Media retweeted
اگرچہ بت ہیں جماعت کے آستینوں میں مجھے ہے حکم اذان لاالہ الا اللہ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
6
131
16
212
1,953
JUI Digital Media retweeted
کامران مرتضیٰ اور ان کی اہلیہ عالیہ مرتضیٰ — وفا، استقامت اور نظریاتی وابستگی کی مثال، جو ہر مشکل وقت میں جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ سلام ہے اس ثابت قدمی کو! 🖤
2
97
4
407
2,498
سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جمہوریت کے لیے خطرہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کی سازشیں بند کی جائیں تمام سیاسی قوتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں مولانا ناصر محمود سومرو کی پریس کانفرنس
3
19
36
584
JUI Digital Media retweeted
پنجاب حکومت فسطائیت کی آخری حدیں چھو رہی ہے، قائد جمعیۃ کو لاہور میں نظربند رکھنے کے بعد اب ملتان میں نظر بند کردیا گیا ہے، آخر کس جواز کے تحت لاہور سے رہائی کے بعد ملتان میں پیچھا کیا گیا اور اب نظر بند کیا گیا ہے قائد جمعیۃ کا عوام سے رابطہ ان ہتھکنڈوں سے منقطع نہیں کیا جاسکتا، وہ عوام کے دل میں رہتے ہیں اور پاکستانی قوم انہیں اپنا حقیقی رہبر مانتی ہے۔ پھر قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کو قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب کے استقبال کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے آخرکار یہ انتقامی حربے اپنے نتائج لائیں گے اور حکمرانوں کو جواب دینا ہوگا۔ حکومت فی الفور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن، مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا امجد خان ودیگر تمام قائدین و کارکنان کو رہا کرے اور پرامن سیاسی جدوجہد کا حق دے۔ لیکن تمام تر اشتعال انگیز اقدامات کے باوجود ہمارے کارکن پرامن رہیں گے انہیں مشتعل کرنے کی سازشیں اپنی موت آپ مرجائیں گی اور سازشی عناصر کف افسوس ملتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ حافظ غضنفر عزیز ترجمان جے یو آئی پنجاب
1
48
7
84
1,198
JUI Digital Media retweeted
جعلی ویڈیوز، منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کی مہم ناکام ہوئی تو اب گھروں کی حرمت پامال کرنے اور طاقت کے استعمال کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے آمرانہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آواز دبانے سے مؤقف ختم نہیں ہوتا۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
95
10
152
1,266
JUI Digital Media retweeted
اینکر پرسن جناب عادل نظامی صاحب کے ساتھ ہم نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام ٹو نائٹ پاکستان میں ( اخری حصہ ) #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
84
8
133
2,460
JUI Digital Media retweeted
قوم کا فیصلہ الگ ہے اور ریاست قوم کا ہوتا ہے قوم مولانا کے ساتھ قدم بقدم کھڑا ہے۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
6
101
گھبرانا نہیں ہوگا پیچھے ہٹنا نہیں ہوگا شکست اس چیز کا نام نہیں جس کی گردن کٹ گئی ۔۔ شکست اس چیز کا نام ہے جو آپ کی گردن جھک گئی ۔۔ قائد جمعیت ۔۔۔ 💓
1
16
41
703
JUI Digital Media retweeted
اینکر پرسن محترم جناب رحمان اظہر صاحب کے ساتھ ایکسپریس نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام سینٹر سٹیج میں ( حصہ اول) #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
51
3
73
1,114
JUI Digital Media retweeted
اس خاندان کی بہادری اور اپنے کارکنوں سے محبت کا زمانہ متعرف ہیں #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
107
11
204
2,283
JUI Digital Media retweeted
یہ اعصاب کی جنگ ہیں اور مولانا صاحب مضبوط اعصاب کے مالک ہیں الحمداللہ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
31
2
49
588
JUI Digital Media retweeted
مولانا فضل الرحمن کے بیٹے واپس آگئے ہیں گاڑی بھی واپس آگئی ہے۔ یہ وہ گاڑی ہے جو ایڈوائزر ٹو گورنر خیبرپختونخوا مسلم لیگ ن کی ایم این اے ثمر ہارون بلور کے مطابق افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی۔ جس کے کاغذات نہیں تھی۔ اسمگلنگ کی گاڑی تھی۔ یہ تو باکل نارمل گاڑی تھی۔ تو سوال بنتا ہے کہ کیسے مسلم لیگ ن کی ایم این اے نے الزام لگایا ؟ #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
60
1
94
1,296
JUI Digital Media retweeted
علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب کو بھی اب اس حقیقت کا ادراک ہونے لگا ہے کہ موجودہ رجیم کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے زیرِ اثر لانے کی کوشش محض ایک سیاسی معاملہ نہیں، بلکہ بظاہر ملک کی سیاست سے مذہبی جماعتوں کو بتدریج بے دخل کرنے اور پاکستان کو ایک سیکولر ریاست میں ڈھالنے کی وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔ لبیک اور جمعیت علمائے اسلام کے بعد اب باری باری جماعتِ اسلامی اور دیگر دینی جماعتوں کو بھی سیاسی طور پر محدود کرنے کی کوششیں ہو سکتی ہیں، اور بعید نہیں کہ اس دباؤ کا دائرہ دینی مدارس تک بھی پھیل جائے۔ شاید یہی بدلتے ہوئے حالات اور مستقبل کے ممکنہ خدشات ہیں جنہوں نے علامہ تقی عثمانی جیسے غیر سیاسی، علمی و دینی سرگرمیوں تک خود کو محدود رکھنے والے جید عالمِ دین کو بھی ملکی سیاست کے حوالے سے لب کشائی پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ محض ایک سیاسی تبصرہ نہیں، بلکہ دینی و مذہبی حلقوں میں پیدا ہونے والی اس تشویش کی عکاسی بھی ہے کہ ملک کے سیاسی اور آئینی منظرنامے میں مذہبی قوتوں کا کردار بتدریج محدود کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial @JIPOfficial @muftitaqiusmani
15
97
7
316
14,278