جنرل فیض کو ہٹا کر جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی لگایا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا یہ میرا کلی اختیار ہے، اس پر فیصلہ میں کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان نے اس وقت عمران پر شدید ترین تنقید کی، وہ وزیراعظم کی کُرسی کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے ریاست کے ساتھ کھڑے ہو گئے، آج مولانا کو سب سمجھ آ رہی ہو گی۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فیصل لودھی retweeted
چین میں حیرت انگیز فائر فائٹنگ روبوٹ کتا تیار
چین میں حیرت انگیز فائر فائٹنگ روبوٹ کتا تیار
چین میں حیرت انگیز فائر فائٹنگ روبوٹ کتا تیار
فیصل لودھی retweeted
ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں چِپ نصب کرنے کے طبی تجربے کی امریکی منظوری مل گئی ہے۔ امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ’’لنک‘‘ (LINK) کے نام سے دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے والی ٹیکنالوجی کے پہلے اہم کلینیکل تجربے کی اجازت دی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی دماغی اشاروں کے ذریعے کمپیوٹر چلانے میں مدد دے گی، جبکہ اس تجربے میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے اعصابی مسائل کے باعث پٹھوں کی حرکت سے محروم مریض بھی شامل ہو سکیں گے۔
فیصل لودھی retweeted
سوات میں چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے وائرل کیچ: ’میں دفتر سے گھر جا رہا تھا‘
bbc.in/4kG1YWt
فیصل لودھی retweeted
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے معروف ٹاک شو ’کافی ود کرن‘ میں شوہر کی گھریلو عادتوں کے دلچسپ قصے سنا کر محفل کشتِ زعفران بنا دی۔
شو کے دوران اکشے نے ٹوئنکل کو فون کرکے اسپیکر آن کیا تو انہوں نے شکایت کی کہ اکشے صبح 6 بجے بلند آواز میں بھجن چلا کر ان کی نیند خراب کر دیتے ہیں۔ ٹوئنکل نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اکشے خود کو گلوکار انوپ جلوٹا سمجھ کر گاتے ہیں، جبکہ انہیں باتھ روم کا دروازہ بھی ٹھیک سے بند کرنے کی نصیحت کردی۔
ٹوئنکل نے یہ جان کر بھی حیرت کا اظہار کیا کہ اکشے شو میں بغیر معاوضے کے شریک ہوئے ہیں، جس پر کرن جوہر نے بھی دلچسپ جملہ کہہ کر محفل میں قہقہے لگوا دیے۔
#24newshd #entertainment #akshaykumar
فیصل لودھی retweeted
27 ویں آئینی ترمیم کی ایک ایک شق اور ایک ایک لفظ پر وکلا سے مشاورت کی گئی ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
یہ کب مشاورت ہوئی تھی ؟
چار نومبر بلاول بھٹو نے پہلی بار ایکس پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا یہ 27 ویں ترمیم آرہی ہے 11 یا 12 نومبر ترمیم بھی ہو گئی گھی
فیصل لودھی retweeted
پورا ملک بندرہےگا،مولانا فضل الرحمان کا ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب گاڑی سے نکل کر کارکنان سے خطاب
فیصل لودھی retweeted
بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کو اس کی مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں تو وہ نشستیں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کو کیسے مل سکتی ہیں؟ مخصوص نشستیں اپوزیشن کو واپس دلوانی چاہئیں۔ اس اقدام سے اپوزیشن کا اعتماد بحال ہوگا اور پی ٹی آئی کو پارلیمانی عمل میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔
فیصل لودھی retweeted
چوہدری پرویز الٰہی نے 15 مہینے قید کاٹی، ان کے بیٹے کو ملک چھوڑنا پڑا، محمد خان بھٹی نے دو سال قید کاٹی ہے،
پرویز الٰہی بیمار تھے وہ اب بہتر ہیں اور سیاسی رفقاء سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، جو کہ یہ بڑی اچھی بات ہے ہماری پارٹی کے لیے۔
فیصل لودھی retweeted
محسن نقوی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا آپ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے ؟ فہد شہباز
گھٹیا بیغیرت بدنسل آدمی کی بات میرے ساتھ مت کرو۔ مولانا
فیصل لودھی retweeted
میں سچ بولوں گا ہار جاوں اور وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا،میں محسن نقوی کا بڑا معترف ہوں!بیرسٹر گوہر کی اسمبلی میں دھواں دار تقریر !
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #BarristerGohar #mohsinnaqvi #PTI #NationalAssembly
فیصل لودھی retweeted
گھٹیا لوگوں کی گھٹیا باتیں میرے ساتھ نہ کیا کرو, یہ بہت گھٹیا قسم کی باتیں ہیں یہ ان کی اپنی ذہنیت ہے، میں نظریاتی بندہ ہوں، مولانا فضل الرحمان
فیصل لودھی retweeted
آئینی عدالت کی بالادستی کی ابھی قبولیت نہیں ہوئی،
جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کی گفتگو
فیصل لودھی retweeted
سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تھا جس نے مخصوص نشستیں باقی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کر دیں تھیں
اب بلاول ہر پریس کانفرنس میں سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہ مخصوص نشستیں پی ٹھ آئی کو ہی ملنی چاہییں تھیں
فیصل لودھی retweeted
صوبہ بنانےکی بات ہویاآئینی ترمیم، توکیاریفرنڈم کےذریعےہی سب طےکیاجائیگا،بلاول بھٹو
یہ مثال چل پڑی توپھر27 اور26ویں ترمیم پربھی ریفرنڈم کی باتیں ہونگی،بلاول بھٹو
میں نےکہابانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں تومجھ پرتنقیدہوئی،بلاول بھٹو
ریفرنڈم کرالیں کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں یانہیں،نہیں کرائیں گے،بلاول بھٹو
#ARYNews
فیصل لودھی retweeted
سوال ذرا عجیب سا ہے
مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخواہ
سیاست کے مراکز راولپنڈی اسلام آباد
کی بجائے
احتجاج کیلئے پنجاب کو کیوں منتخب کیا۔
کیا ان کے خلاف پنجاب پولیس کے ذریعے ایکشن لیا جائیگا
کیا تمام مذہبی جماعتوں کو ن لیگ کے خلاف کھڑا کرنا مقصود ہے
یا پھر اس کا اصل مقصد کچھ نہ کرنا بس شو شا ہے
فیصل لودھی retweeted
مطیع اللہ جان کا خدشہ۔۔۔!
اگر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت لائیو سٹریم نا کی، تو پھر اچھے سے اچھا فیصلہ اور اچھے سے اچھی دلیل بھی پیش کی گئی تو بھی کوئی اس کیس کا فیصلہ تسلیم نہیں کرے گا۔
فیصل لودھی retweeted
تحریک انصاف کو تحریک انصاف کی سیٹیں نہیں مل سکتیں تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور JUI کو کیسے مل سکتی ہیں، مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس کی جائیں



















