Muhammad z retweeted
انسانی حقوق ختم ہو چکے ہیں، عمران خان کا چہرہ میڈیا پر نہیں دکھایا جا سکتا، وہ بند کمرے میں جیل ٹرائل سے گزر رہے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں، سوشل میڈیا پر سنسر شپ ہے اور جب لوگ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔
سابق صدر عارف علوی
Muhammad z retweeted
تقریباً ہر امریکی اور اسرائیلی طیارہ جو ایران پر حملہ کر رہا ہے، سعودی فضائی حدود میں فلائٹ ٹینکروں سے ایندھن لیتا ہے , سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ امریکی/اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے ایندھن لینے سے روکے، اور ایران کو بھی سعودی عرب پر حملے روکنے چاہئیں۔"
#WorldWar3
Muhammad z retweeted
شدید بارش کے باوجود اڈیالہ جیل کے سامنے ہزاروں کارکنان نے جمع ہو کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ عوام ہائبرڈ نظام کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے تیار نہیں۔
یہ اجتماع عوامی جذبات اور مزاحمت کا واضح اظہار ہے، جو موجودہ صورتحال پر ایک مضبوط پیغام دیتا ہے۔
#AdialaJail #PTI #ImranKhanZindabad – at Pakistan
Muhammad z retweeted
BREAKING: Violence erupts outside Adiala Jail in Rawalpindi as Punjab Police clash with PTI supporters demanding Imran Khan’s release. Tensions escalate amid ongoing protests. #AdialaJail #ImranKhan #PTI #Rawalpindi #PakistanPolitics
Muhammad z retweeted
ڈوبتا پنجاب کی پولیس 🚨
یہ ہے تجربہ کار حکومت اور کمپنی کی پچاس سالہ پالی ہوئی پنجاب کی غنڈہ پولیس کا ٹارچر سیل ۔🚨🚨
جو ایک شہری زمین پر لیٹا کر تشدد کر رہے ہیں ساتھ ویڈیو بھی بنا رہے ہیں ۔
رجیم چینج کے بعد پنجاب پولیس کے ایسے کارنامے ہر روز نظر ارہے ہیں لیکن صیہونی میڈیا کے پروکار یہ کبھی نہیں دیکھائیں گے ۔
Muhammad z retweeted
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
Muhammad z retweeted
بقول ٹرمپ پاکستان نے اپنے ملک کے جھنڈے لگا کر 8امریکـی کروڈ آئل جہازوں کو آبنائے ہرمز کراس کروا کر امریکـہ پہنچا دیا
جبکہ خود پاکستان میں حکومت نے چند دن پہلے ہی کروڈ آئل کی قیمتوں میں بےپناہ اضافہ کیا ہے
پاکستان میں تقریباً سمارٹ لاک ڈاؤن لگا ہو ہے اسکول بند٬ کالج یونیورسٹیاں بند٬ میچ بغیر تماشیوں کے٬ بغیر کسی بڑی ضرورت کے روڈ پر نکلنا بند٬اور پٹرول کی قیمت خرید عوام کی پہنچ سے دور لیکن ہم امریکـہ کے اس قدر وفادار ہیں کہ بیشک ہم خود روکھی سوکھی کھا لیں گے لیکن امریکـہ کو تیل کی سپلائی کسی صورت رکنے نہیں دیں گے
اگر ہم نے اپنے ملک کے جھنڈے لگا کر امـریکیوں کو آبنائے ہرمز پار نہیں کروایا تو حکومت تردید کیوں نہیں کرتی۔؟
Muhammad z retweeted
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
Muhammad z retweeted
Does anyone know how much these useless judges get paid per month & their perks?
They should not even get 1 rupee from tax payers’ money and shall be tried in courts for blatant injustice in their courts.
They should also be socially boycotted.
#CrueltyAgainstKhanOnEid
Muhammad z retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عمران خان پھر سچا ثابت ہوگیا امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمیں سائفر کی کاپی موصول ہوئی جس میں بالکل وہی تحریر تھا جو عمران خان نے کہا تھا عمران خان کی حکومت کو امریکا نے جنرل باجوہ کی مدد سے ہٹایا تھا
Muhammad z retweeted
Happy Eid to most remarkable man of Pakistan… a symbol of resistance strength and will of people!! اللہٰ ان کا حامی و مددگار ہو!!
Muhammad z retweeted
ایک مسیحہ افغانستان کے اندر کینسر ہاسپٹل بنانے کی سوچ رہا تھا اور ایک بدترین کافر یزیدنے تو افغانستان میں ایک بنے ہوئے ہسپتال کو ہی بم سے اڑا دیا۔🥹💔
Muhammad z retweeted
وسیم بادامی نے اشارے کر کرکے اور بار بار نام لے لیکر Iqrar Ul Hassan کو منافق بولا ہے
چس آگئی بادامی
Muhammad z retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
اڈیالہ کے باہر دھرنا
























