Miss Bukhari Shah retweeted
مجھے اندر کی خبر ہے MI اور isi کے اپنے زرائع یہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد قتل عام میں 105 سے زیادہ افراد کو شہید کیا گیا پھر ان کو ٹرکوں میں ڈال کر پیر سوہاوہ کے علاقہ میں لے جا کر کیمیکل کے زریعے دفنا دیا گیا
اس کا تجربہ انہیں پہلے بھی ہے جب لال مسجد کے کچھ طلباء اور طالبات کو کیمیکل لگا کر انہوں نے دفنایا تھا
اس کیمیکل کو لگا کر دفن کرنے سے ہڈیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں
Miss Bukhari Shah retweeted
یہ پھوجی ریٹائرمنٹ کے بعد سچ بولتے ہیں۔ چلیں مجھ پر یقین نہ کریں سالے بریگیڈیئر پر تو کر لیں کہ احسان اللہ احسان کو کس نے بھگایا؟؟
Miss Bukhari Shah retweeted
بہت سے لوگوں کو یہ میسج ا رہا ہے،کسی نے بھی ہرگز اس لنک پر کلک نہیں کرنا ورنہ آپکا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے گا۔
Don’t click
Its spam
Miss Bukhari Shah retweeted
مشرف نے جب ٹیک اوور کیا تو اس نے بھی بہت سے لوگ گرفتار کئے جن میں سے ایک پرویزرشید بھی تھا۔ پرویزرشید سابق جیالا تھا اور اس وقت تک اینٹی فوج بھی ہوا کرتا تھا۔ اس پر بھی گرفتاری کے دوران تشدد ہوا۔
ایک دن اس کی جوان بیٹی کی اس سے ملاقات کروائی گئی، وہ ملنے آئی، پرویزرشید کرسی پر بیٹھا تھا۔ باتوں باتوں میں بیٹی کی نظر باپ کی شلوار پر پڑی جس میں سے خون رس رہا تھا۔
وہ روہانسی ہو کر رونے لگ گئی۔ گھر واپس آگئی لیکن نفسیاتی مریضہ بن کر رہ گئی۔ کچھ عرصے بعد پرویزرشید کو رہائی ملی تو وہ امریکہ آگیا جہاں ایک یہودی سائکائٹریسٹ نے اس کا علاج کیا۔ پرویزرشید کی سٹوری سن کر یہودی ڈاکٹر نے اس سے معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔
یہ پورا واقعہ 2005 میں اخبارات میں رپورٹ ہوا۔ کسی کی جرات نہ ہوئی کہ فوج پر تنقید کرسکے۔آج انتظار پنجوتھہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی وجہ وہ خاموشی تھی جو ہم سب نے ماضی میں اختیار کئے رکھی۔
ہم سب انتظار پنجوتھہ کے مجرم ہیں۔
باقی رہی بات پرویزرشید کی، تو وہ شاید آج اس ساری فسطائیت کا خود بھی حامی بن چکا ہے۔
لیکن ہمیں خود سے یہ وعدہ کرنا ہوگا کہ ہم کبھی بھی اس ظلم کی حمایت نہیں کریں گے، ظالم سے نفرت کریں گے اور اپنی پوری انرجی اس کا ہاتھ توڑنے میں صرف کریں گے!!!
Miss Bukhari Shah retweeted
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
Miss Bukhari Shah retweeted
Please RT - we need public pressure even tho I realise Twitter is currently banned in Pakistan.
Miss Bukhari Shah retweeted
یہ حال اورکزئی ایجنسی کے ایک بازار کا ہے جس کو مکمل طور پر نیست و نابود کر دیا گیا
اس ڈالری اور ایکسٹنشن کی جنگ سے ہونے والی تباہی کے اثرات بہت گہرے ہیں
Miss Bukhari Shah retweeted
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیادہ تر جرنیلوں کا دھیان عورتوں اور جائیداد بنانے پر تھا
زیادہ تر جرنیل 1958 کے بعد ناکارہ ہو چکے تھے اور جنگ لڑنے کے قابل نہیں تھے
جنرل نیازی کے گلبرگ کی سعیدہ بخاری سے تعلقات تھے جو ایک چکلہ چلاتی تھیں
جنرل نیازی کے سیالکوٹ کی شمیمی فردوس سے بھی تعلقات تھے
Miss Bukhari Shah retweeted
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
Miss Bukhari Shah retweeted
رمضان کی انتیسویں سحری مبارک 🌙⭐
رمضان اور روزہ سے متعلق سوال جواب ✍️
سوال: رمضان کے روزے کب شروع کریں❓
جواب: شعبان کی انتیس کو شام کے وقت چاند دیکھیی دکھائی دے تو کل روزہ رکھیں, ورنہ شعبان کے تیس دن پورے کر کے رمضان کا مہینہ شروع کریں❗
Miss Bukhari Shah retweeted
Miss Bukhari Shah retweeted
Miss Bukhari Shah retweeted
میرے رب! مجھے ان میں شامل فرما جن کے راستے آپ تک آ کر ختم ہوتے ہیں ۔ جن کی نمازیں قضا نہیں ہوتیں ،جنہیں آپ کے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے ۔ ان میں شامل فرما جن کا بڑھاپا تو آپ ہی کا ہے پر جوانی بھی آپ کی ہی رہتی ہے!!!🤲😊❤️🥀
#Mahiiii

















