
💓IMRAN KHANS LOVER💓PAK ARMY LOVER💓https://teapaw.org/t.co/I12S7FjYkB #محبت_مافیا
Joined July 2020
- Tweets1.5K
- Following1.1K
- Followers521
- Likes129
M.N.CH retweeted
میں نے سوچا آج میں اپنی پروموشن خود کردیتا ہوں
روسی مولوی
4000 میں صرف 20 کم
اتنے خوش نصیبوں نے فالو کیا تو آپ بھی خوش نصیب ہو تو کیوں فالو نہیں کرتے جلدی آئے اور جلدی فالو بیک پائے وہ بھی Free Free Free
M.N.CH retweeted
جاوید علی چپڑاسی واقعہ
ایک باکردار؛ غیرتمند؛ باضمیر؛ دلیر اور ہمدرد انسان کی سوچ
Nation loves @ImranKhanPTI
and @Imranriazkhan
#جاوید_نہیں_ننگے_تم_ہوئے_ہو
M.N.CH retweeted
80 سال کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کی ساری زندگی کمائی "ایک لمحے" میں چھن گئی 😭
1۔ دوران ہجرت بچپن میں باپ اغوا اور قتل
2۔ ریلوے سٹیشن پر سوتے رہے
3۔ فوج کی نوکری عبادت سمجھ کر کی
4۔ ریٹائرڈ ہو کر بھی "افواج پاکستان زندہ باد" کہتے رہے
#امجد_شعیب_کو_رہا_کرو
#AmjadShoaib
M.N.CH retweeted
مریم کے پاپا کا لگایا ہوا انٹرنیٹ سلو چل رہا ہے
.
@MaryamNSharif
#بگڑی_خاتون_مریم
M.N.CH retweeted
#آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
عمران خان تو اسلام آباد آ گیا
.
لیکن وہ بھگوڑا ابھی تک واپس نہیں آیا جو لندن دوائی لینے گیا
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
M.N.CH retweeted
جب "پلاس" دستیاب نہیں ہوتا تھا تو میاں صاحب قوم کے وسیع تر مفاد میں دانتوں سے ہی کام چلا لیتے تھے
#انٹرنیٹ
M.N.CH retweeted
#محبت_مافیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہُ وبرکاتہ
جس جس نے عمران خان کی سپورٹ کے لیے اکاؤنٹ بنایا ہے
اپنے ہینڈل مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں
تاکہ ان کے اکاؤنٹ کو مضبوط کیا جا سکے
جلدی سےاپنا ہینڈل کمنٹ میں مینشن کریں🥰🌹❤️🥀❤️🩹
M.N.CH retweeted
، اتحاد، ایمان قائد کا پیغام
تنظیم، اتحاد، ایمان خاکِ پاک مہربان
جیسے روح جسم و جان، جانتا ہے سارا جہاں
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی
قربانی کی بانہوں میں، ملتی ہے آزادی
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی
توحید، اجتہاد، میزان مومن کی پہچان
توحید، اجتہاد، میزان جب سب امتحان
M.N.CH retweeted
تجھ سے نہیں ، تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے ، میرے لیے نہیں ملتا
#محبت_مافیا
M.N.CH retweeted
عسکری اسٹبلشمنٹ کے پپو بلاول پھٹو فرماتے ہیں پسماندہ علاقے کی خواتین تک ایک ہزار روپیہ پہنچا کر پاکستان میں ترقی کا انقلاب لایا جا سکتا ہے۔
اس پپو نے کسی دن اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر اپنے حاجی اینڈ حافظ صاحبان کی ایسی تعریف کرنی ہے۔ 👇
M.N.CH retweeted
سنا ہے کہ کاکول پہلے بیج سے پاس آوٹ ہونے والے چھیانوے سالہ برگیڈیئر محمود کے گھر رات چھاپا پڑا ہے۔
کتے باؤلے ہوئے پھر رہے ہیں۔ لہذا انبیاء کی سنت پر عمل کریں ہر شخص اپنے ساتھ چھڑی رکھے۔
M.N.CH retweeted
یہ جو ادارے ریاست ریاست کی گردان کرتے نہیں تھکتی ان کیلئے ضروری ہے کہ عوام ہی ریاست ہے باقی ریاستی ادارے آسان اردو میں ریاست کے نوکر مطلب عوام کے نوکر
1973 کے آئین کے رو سے اگر آئین ماننا ہے
تو
بناپڑے گا عوام کا نوکر
نہیں بنا اشرافیہ کا مُوتر
M.N.CH retweeted
جلد کیلئے ہوا ضروری ہے
لوگ اسے کپڑوں سے ڈھک کر ضروری ماحولیاتی توانائی سے محروم کرتے ہیں
اسی لئے ہمارے خیر خواہ ہمارے کپڑے اتار کر دراصل ہماری صحت کا خیال کرتے ہیں اس پر بھی اعتراض کا بھلا کیا علاج
کپڑے اتارو صحتمند پدھارو
M.N.CH retweeted
یو اے ای کے ائیرپورٹ پر اسرائیلیوں کیساتھ خفیہ ملاقاتیں کرے کمپنی سرکار اور اس کا بوٹ پالشئیا اسرائیل کے دورے کریں کمپنی کے ٹاؤٹ
یہودیوں کے سب سے بڑے، مالیاتی ادارے کے ساتھ مشکوک ڈیلیں کرے "پرو اسرائیل" کمپنی+پی ڈی ایم جماعتیں پر ایجنٹ عمران ھے سبحان اللہ
youtu.be/ghVIsvrqMLI
M.N.CH retweeted
کیا پچہتر یوں کی بھی اس بابے کی طرح نظر کمزور ہوگئی ہے محب وطن اور غدار نظر آنے میں دشواری ہے جنہیں وہ عوام سمجھ رہی ہے کہ وہ پیٹھا مطلب اشرافیہ ہے
جس کو وہ پچاس سالوں سے #استنجاء_سروس فراہم کررہیں ہے
M.N.CH retweeted
رحیم یار خان بہاولنگر مظفرگڑھ اور خانیوال اضلاع میں 24147 کنال زرعی اراضی آرمی کو الاٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے نگران کابینہ جلد منظوری دیگی
صرف پنجاب میں 1199344 کنال اراضی آرمی ویلفئیر سکیمز کے لئے الاٹ کی جا چکی ہے
زرعی اراضی کسانوں کو دی جائے تو ملکی ترقی میں بھی حصہ پڑیگا
M.N.CH retweeted
لاقانونیت
جب مقدس ادارہ اپنے آپ کو آئین سے بالاتر اور عوام کوکیڑے مکوڑےسمجھتاہو تو عوام میں آئین پرسزاؤں کا خوف ختم ہوجائیگالاقانونیت اوپری سطح سے نچلی سطح ایک عام پاکستانی تک آجائیگی سول نافرمانی کی جائیگی
تو کبھی چین سے تم بھی نہیں رہ پاؤ گے
اپنی بڑھ کائی ہوئی آگ میں جل جاؤ گے
M.N.CH retweeted
#محبت_مافیا
زندگی خوبصورت سبق ہے ہر ایک کو سننیں ہر ایک سے سیکھیں کیوں کہ ہر کوئی سب نہیں جانتا پر ہر ایک کچھ ایک ایسا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے وہ لمحات بہت قیمتی ہیں جب ہم خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله ہمیں سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے
آمیـــــن




















