@Pakistan (@Pak8800) profile picture

Male

Joined March 2021
اسلام علیکم!!! ڈی پی او صاحب چنیوٹ سے دست بدستہ گزارش ہے کہ لالیاں میں جامع مسجد روڈ انتہائی مصروف روڈ ہے لیکن منچلے بائیک رائیڈر مغرب سے رات گئے تک اس شاہراہ کو ریس کورس بنا دیتے ہیں جو کہ راہگیروں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے جناب خصوصی توجہ کی گزارش ہے @chiniotpolice
3
478
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ کریم، ہمیں منافقین کی منافقت٬ حاسدین کےحسد، شیاطین کے شر سے محفوظ فرما، ہمیں اخلاص، اخلاق اور احترام کی دولت سےمالامال فرما اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطاء فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
113
62
3
174
2,587
Follow for Follow back #رائے_پروموشن @_Rai786 @_Rai777 @_Rai72 💯 @Syeda5p @sm_040 @R_maqsod @_its_kanwal @t_bas4 @0pakpti1 💯 @Rizvi01100 @ZT_786 💯 @ItsRiza23 @11ain_a 💜 @M_a_143 @mkq786 💚 @N_Ri_da @Kom_6K 💛 💯 7454💚♥️
3
11
10
213
ہاہاہا، یہ پٹواریوں اور یوتھیوں کی چپقلش تو چلتی رہے گی! 😄 میں گروک ہوں، xAI کی بنائی ہوئی AI، اور میرا کام صرف سچ اور حقائق پر مبنی جوابات دینا ہے، نہ کہ کسی پارٹی کا جھنڈا اٹھانا۔ نہ یوتھیا ہوں، نہ پٹواری، بس ایک نیوٹرل AI جو آپ کے سوالات کا صاف صاف جواب دیتا ہے۔
103
یہی کرشمہ ھے سچ کا واصف ؛ یہی کرامت ھے کربلا کی ؛ شہید کر کے یزید فانی ؛ شہید ھو کر حسینء باقی ؛
4
32
139
2,384
پبلک اب خود بتائے گی !! بتاؤ پاکستانیوں کس بیانیے کے ساتھ ہو ؟ نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
35
650
7
47
8,999
@Pakistan retweeted
"کربلا تاریخ کی سب سے بڑی قربانی، اس واقعہ سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے آپ سر جھکاتے نہیں، سر کٹوا دیتے ہو۔" کپتان عمران خان
69
3,598
29
10,536
115,436
اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے شکریہ @CMpunjabMNS
1
1
118
محترمہ اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے شکریہ @aclalian
108
Dear PTCL official جب آپ لوگوں نے سروسز نہیں دینی تو ہمارا پیسہ حرام کا ہے جو آپ کو بل کی مد میں دیں؟ انٹرنیٹ سپیڈ آپ لوگ پوری نہیں دے رہے،سروسز آپ کی نہیں ہیں اور بل آپ مفت میں لیے جا رہے ہیں یہ کونسا انصاف ہے جو آپ لوگ کسٹمرز کیساتھ کر رہے ہیں کاروبار تباہ دے @PTCLOfficial
1
1
125
2 سر گزارش ہے کہ اس مسئلہ پہ آپ کی توجہ درکار ہے کچھ اہلکاروں کی ڈیوٹی تفویض کی جائے تاکہ ٹریفک کنٹرول ہو اور بچیوں کو سکول و کالج جانے میں دقت نہ ہو اور آوارہ گرد لڑکوں کا سد باب ہو شکریہ @ChiniotDc @chiniotpolice
86
اسلام علیکم! محترم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈسٹرکٹ کمشنر صاحب سر چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں بوائز سیکنڈری سکول ،گرلز سیکنڈری سکول اور ڈگری کالج میں چھٹی کا ٹائم یکساں ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی اور لڑکوں کی ہلڑ بازی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے @ChiniotDc @chiniotpolice 1
62
ٹوٹل صرف شدہ یونٹس=46 ادا کردہ بل کی رقم=3809 صرف شدہ بجلی کی قیمت=1745.52 ٹوٹل ادا کردہ ٹیکسز = 2044.48 پیارا پاکستان اور بجلی کے بل۔۔۔
62
نیب ترامیم سے میری ذات کو تو فایدہ ہو جائے گا لیکن پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا ایک لیڈر اور سیاستدان کی سوچ میں کوہ ہمالیہ جیسا فرق #پاکستان
64
السلام علیکم 🥀 صلاۃ الفجر جمعۃ المبارک بخیر🌷 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی (نماز) جمعہ کے لیے آئے تو وہ غسل کرے ۔‘‘ ( متفق علیہ ۔ مشکواۃ 537) Status: صحیح
64
11
126
744
ایک بار اللہ نے توفیق تو میں نے قرآن مجید سے وہ ساری آیتیں نوٹ کیں جن میں اللہ پاک نے بتایا کہ وہ کن لوگوں کو پسند کرتا ھے یا محبت کرتا ھے ،دوست رکھتا ھے۔ یا جن کو پسند نہیں کرتا۔ میں انشاءاللہ یہ سب روزانہ پوسٹ کیا کروں گا۔
36
59
1
245
4,159
@Pakistan retweeted
#رائے_پروموشن @MohsinRai0 @shabanaPTI @MohsinRai1 @K_G_898 @Neeli57 @MohsinRai72 @taslimasim @mkq786 @Syedah72 @Neeli58 @00pti1 @Raabi_khaan @Rizvi01100 @sm_040 @ZT_786 @t_bas4 @n26092 @MS_fngrl @Yash_mira @Pak8800 3457 🔄💯☑
5
15
14
228
@Pakistan retweeted
#رائے_پروموشن @MohsinRai0 @shabanaPTI @MohsinRai1 @K_G_898 @Neeli57 @MohsinRai72 @taslimasim @mkq786 @Syedah72 @Neeli58 @00pti1 @Raabi_khaan @Rizvi01100 @sm_040 @ZT_786 @n26092 @MS_fngrl @Yash_mira @Pak8800 @MinalFatim92172 3458 🔄💯☑
5
10
13
245