پروفیسرختم نبوت retweeted
Pakistan is to India, what Ahmadis are to Pakistan’s Sunni Muslims. Pakistan’s existence creates the same kind of panicky feelings amongst Indians, that Ahmadis create amongst the Sunnis. The cope is the same by both. Indian Hindus: Pakistan was a British conspiracy. Pakistani Sunnis: Ahmadis are a British conspiracy.
پروفیسرختم نبوت retweeted
No one should be imprisoned, persecuted or treated as a criminal because of their faith
• In Pakistan, a life sentence was given to an Ahmadi Muslim for possessing a copy of the Holy Qur’an
FREE MUBARAK SANI‼️
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @RShahzaddk
احمدی مسلمان جہاں بھی ہیں وہ اسلام کی تعلیم پر امن کرتے ہوئے اپنے اپنے ملک کے پر امن اور وفا دار شہری ہیں۔ کوئی اعتراض؟ کیا مسلمانوں کو جو انڈیا اور اسرائیل میں رہتے ہیں ان حکومتوں اور ممالک کا غدار ہونا چاہیے؟ آپ جیسے لوگوں کی سوچ نے مسلمانوں کے تشخص کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
63 years ago today , JFK was 𝗮𝘀𝘀𝗮𝘀𝘀𝗶𝗻𝗮𝘁𝗲𝗱.
The Israelis killed JFK, did the 911 bombing, did Charlie Kirk assasination, the USS liberty, and more… and US give them money.
It's really humiliating
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @humanoid_iii @AhmadMarjaan
امتی نبی کا تعلق دین مکمل ہونے یا ناں ہونے سے نہیں۔ اگر حضرت ہارون زکریا یحی ع وغیرہ اس لیے آئے تھے کیونکہ موسی ع کا دین نا مکمل تھا تو پھر ان امتی انبیا نے موسی ع کے دین میں کیا اضافہ کیا؟
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @EMAM_Speaks
تم نے مرزا غلام احمد علیہ اسلام کی سچائی پر سپیس کرنی ہے؟
پروفیسرختم نبوت retweeted
Remembering Dr Salam, Pakistan’s most significant scientific mind. Death anniversary today.
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @DrAhsanRAJPUT
دیکھتے ہیں۔ یہ سپریم کورٹ تک چلے گئے اور مبارک ثانی کیس میں فیصلہ اپنی مرضی کا لکھوایا۔ کچھ نہ ہوا۔ اگر اب کچھ ہو جائے تو شائید نسلیں سنور جائیں۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @Pakpulse247
آئین کو قائداعظم کے تصور کے مطابق سیکولر بنائے بغیر مستقل امن اور ترقی ممکن نہیں۔ اس وقت آئین اور پاکستانی دانشور مولوی کے شکنجے میں ہے۔ کھلے زہن سے ہزار دفعہ تجزیہ کریں گے تو نتیجہ یہی نکلے گا۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
🚨🚨📍 قرآن کی آیتوں کو بگاڑ کر اس پر ہنس رہےہیں اور دعویٰ قرآن کی حرمت کا ؟؟؟
یہاں کسی زومبی کی غیرت نہیں جاتے گی ۔۔۔؟؟؟
ان کے لئے ہر چیز کانٹینٹ ہے بس ویوز اور ڈالر آنے چاہئیں اور توہین کا لائسنس صرف ان کے پاس ہے کہ یہ دوسروں پر تو لگا سکتے ہیں خود چاہے قرآن کی آیات کا مزاق اڑا کر ٹھٹھے اڑاتے رہئیں کوئی پوچھنے والا نہیں عام عوام نے الزام تو لگانا نہیں ہوتا ۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں
🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
پروفیسرختم نبوت retweeted
پروفیسر انوار کو رہائی مبارک
ایک بالکل جھوٹے توہین کے مقدمے میں 10سال سے زائد عرصہ موت کے کوٹھڑی میں گزارنے والے ماہر تعلیم پروفیسر انوار کو بالآخر بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ پروفیسر انوار نے اس دوران جو اذیت اور مصیبت اُٹھائی ہے عدالت سمیت ریاست کے پاس اس کا کوئی ازالہ نہیں۔نہ جھوٹا الزام لگانے والے متقی پرہیزگار کو کوئی شرمندگی ہوگی نہ اس کی کوئی سرزنش کرے گا۔ کیا زندگی ہے اس سماج میں!
#BlasphemyBusinessGang
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @EMAM_Speaks
مرزا غلام احمد علیہ اسلام کی زات مبارکہ پر مکالمہ کرنا ہے؟
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @UzmaRumi
یہ بندہ میرے ساتھ ختم نبوت پر ڈیبیٹ کے بعد ایسا بھاگا کہ دو سال ہو گئے اس نے مخالف سے ختم نبوت پر ایک دفعہ بھی سپیس نہیں کی۔ تین گھنٹوں میں ختم نبوت پر ایک بھی آیت بتانے پر ناکام۔ ہزاروں لوگوں نے انڈیا اور پاکستان سے لائیو نظارہ کیا۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
Replying to @kashif_feroze
آپ کو علم ہونا چاہئے کہ ان لوگوں کا کام جماعت احمدیہ کے خلاف بہتان بازی رہا۔ ربوہ جا کر ہر سال زبان درازی کرنا۔ جماعت احمدیہ کی زمینوں پر قبضے۔ ہر قسم کا ظلم۔ قرآن کہتا ہے کہ اللہ ظالم قوم کی جڑ کاٹ دیتا ہے۔اپنی جڑ کو اللہ سے بچا کر دکھائیں زرا۔
پروفیسرختم نبوت retweeted
Mirza Safdar Mahmood, aged 65, was shot dead near Kot Ahmad Shah, Punjab, Pakistan, while going to an #Ahmadi mosque.
#Pakistan’s anti-Ahmadi laws are stained with the blood of innocent Ahmadis.
#StopAhmadiPersecution #Pakistan
@bilalmahmooduk
پروفیسرختم نبوت retweeted
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇













