ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln) header
ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln) profile picture

unnecessary comments and inbox messages wlii be blocked #proudofPanjabi 🌹#لیڈرنوازشریف #خوشبو_کاسفر #لاہورعشق_ہے🌼 #Cyberwarrior #ووٹ_کو_عزت_دو 🇵🇰🇵🇰

Lahore PAKISTAN 🪁
Joined February 2019
Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)Photo by ماہم چوہدری🇵🇰 (@MahamPmln)
انشااللہ ✌🏻💚
22
31
4
130
34,691
کیا الیکشن سے پہلے ماجد بھٹی نے کوئی ٹرمپ کے بارے میں پوسٹ کی تھی؟؟ ۔۔۔😂😂 @MajidAB_
1
2
173
جن لوگوں نے مجھے مسڑ پتلو پے ٹوٹیس کرنے کی وجہ سے گالیاں دی ہیں انکی تربیت نے بتا دیا وہ جسکو برا کہہ رہے ان سے کہیں زیادہ برے خود ہیں , مسڑ پتلو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا ، امیر ہونے بعد بھی اس نے اپنے گاؤں والے تعلق نہیں چھوڑا ہر مشکل میں انکا ساتھ دیا ۔۔۔ #Patloo
4
6
39
687
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
ایران کے ساتھ جنگ, نیتن یاہو کی سپورٹ اور مہنگائی نے ریپبلکن پارٹی کو یہ دن دکھایا کہ وہ مڈ ٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس سے بڑے مارجن سے شکست کھا گئی- نہ صرف یہ بلکہ ٹرمپ کی تارکین وطن پالیسی بھی فیل ہو گئی اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی ایک لاطینی نژاد خاتون اور ایک مصری نژاد بھی منتخب ہو گئے- یہ نتائج ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے عوام کے اختلاف کا مظہر ہے-
4
32
87
1,042
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
چوہدری ٹرمپ ایران میں تو رجیم چینج کرنے میں ناکام رہا مگر ٹیکساس (امریکہ) میں یہ کام اس نے بہت کامیابی سے پایہ تکمیل پہنچایا 🤭😜
1
2
14
254
♥️♥️
Ibrahim had the sweetest time with the talented kids at Sur Taal Music Academy! A small studio with an enormous heart, and proof of how much talent in our country is still waiting to be discovered. Different abilities, one rhythm, endless joy! ❤️
9
357
مسٹر پتلو نے نیک نیتی سے قرعہ اندازی کے ذریعے لوگوں کو تحائف دینے کا ارادہ کیا اور ویڈیو میں تمام ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید بھی کی، مگر بیچارے کو کیا معلوم تھا کہ اس کی یہی نیک نیتی اسے اتنی مہنگی پڑ جائے گی! #Patloo
18
170
3
484
17,051
آپ کون ہیں یہ فیصلہ کرنے والے ؟؟ کوئی جج ؟؟
This Post violated the X Rules. Learn more
5
2
13
342
ایک فلاسفر صاحب لکھ رہے ہیں مسڑ پتلو نے انتظامیہ سے اجازت نہیں لی ،ویسے تو اس فلاسفر ٹانگ آڑانے کی عادت ہے مگر مسڑ پتلو اجازت لی ، انتظامیہ کی نااہلی ہے جو عین ٹائم پے این او سی منسوخ کر دیا اور یہ حادثہ پیش آیا ۔۔ #Patloo
9
31
533
جن لوگوں کو اسکی شہرت سے حسد ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر اس نے اپنی خوشی میں بس لوگوں صرف شریک کرنا چاہا ، سوشل میڈیا ویسے جج کرنا چھوڑ دے ، ایک بے قصور شخص کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔۔۔ #Patloo
1
24
46
687
Replying to @MahamPmln
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے ہماری قوم کا شمار جاہلوں میں ہوتا ہے اور جو اب ادھر بیٹھے بڑی شرمی سے کہہ رہے ہم یہاں ہی بیٹھے رہے گے وہ بتائیں کہ مسڑ پتلو نے انکا قرضہ دینا ہے ؟ ہر بات کا فیصلہ سوشل میڈیا نہ کرے تو بہتر ہے
1
184
کسی کے بارے میں راۓ دینا بہت آسان ہے یہ وہ شخص ہے جب اسکے پاس پیسہ آیا تو اس نے پورے گاؤں کی غریب عوام کے لیے بہت کچھ کیا ، تنقید کریں مگر جائز اس شخص کو لیڈر سب سے پہلے اس گاؤں والوں کہا کیونکہ اس نے لیڈر بن کر دیکھایا #Patloo
کسی کو شادی کی دعوت دینا جرم نہیں پتلو پر تنقید کرنے والی اشرافیہ ذرا اپنے گریبان میں جھانکے، جن کی شادیوں میں عام آدمی کو داخلے کی اجازت تک نہیں ہوتی۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقع ایک افسوس ناک حادثہ تھا اس میں پتلو کا کیا قصور؟ نوجوان اس سے محبت کرتے ہیں۔ #Patloo
1
9
32
1,086
ویسے مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے مسڑ پتلو کا قصور کیا ہے ، اس نے نیک نیتی سے لوگوں کو اپنی خوشی میں شریک کیا انکے لیے انعامات کا اعلان کیا اگر کسی نے اسکی وہ ویڈو نہیں دیکھی تو اس شخص کے بارے میں کمنٹ نہ دیں ، اس شخص نے ہمشیہ غربیوں کے ساتھ بے لوث کیا ہے
2
21
1
47
608
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے ہماری قوم کا شمار جاہلوں میں ہوتا ہے اور جو اب ادھر بیٹھے بڑی شرمی سے کہہ رہے ہم یہاں ہی بیٹھے رہے گے وہ بتائیں کہ مسڑ پتلو نے انکا قرضہ دینا ہے ؟ ہر بات کا فیصلہ سوشل میڈیا نہ کرے تو بہتر ہے
1
1
2
197
لیکن انکا پروگرام رات کا تھا اور سننے میں آرہا ہے منتظمین کی طرف سے چار بجے ہی شرائط کی خلاف ورزی پے ڈی سی سیالکوٹ نے این او سی منسوخ کردیا تھا
سیالکوٹ کی انتظامیہ نے باقاعدہ اجازت دی اور انتظامات نہ ہونے کے برابر کیے اگر ڈی سی جھنگ معطل ہو سکتا ہے تو سیالکوٹ کی انتظامیہ کو بھی معطل کرنا چاہیے ۔ یاد رہے سیالکوٹ واحد ضلع ہے جس کو انڈیا نے voluntarily پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ۔
2
6
275
♥️♥️
اس شہزادے کیلئے اگر مجھے اپنا طرز سیاست بھی بدلنا پڑھا تو خدا کی قسم میں بدل دوں گا مگر اس شہزادے سے راستہ جدا کرنا میرے اختیار میں نہیں جسے نواز شریف پسند کرے وه کوئی عام تو نہیں ہو سکتا نا🙏
1
1
5
203
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ ​ "بیشک میرا ربّ دعاؤں کو سننے والا ہے" ​English: Indeed, my Lord is the Hearer of supplication. ​(Surah 14-39)
4
15
244
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
اے اللہ! مجھے اپنی اصلاح میں مشغول رکھ اور مجھے دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہ کر۔ یا اللہ! مجھے اپنے عیب دیکھنے، انہیں درست کرنے اور دوسروں کے لیے خیرخواہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
6
7
29
581
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
ہزار اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے
3
18
105
2,266
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
بعض معذرتیں وقت پر نہ ملیں تو بے معنی ہو جاتی ہیں، کچھ محبتیں وقت گزرنے کے بعد اپنا مفہوم کھو دیتی ہیں۔ یاد رکھیے، زندہ لوگوں کی قدر کیجیے، کیونکہ قبر پر بہائے گئے آنسو اور ماتھے پر رکھا گیا معافی کا بوسہ، گزرے ہوئے وقت کو واپس نہیں لا سکتے۔
8
40
1
189
7,632
ننھے ستارے، بڑے خواب! ❤️ سر تال کے یہ بچے اپنی معصومیت اور صلاحیتوں سے سب کے دل جیت لیے ہیں ہمیشہ مسکراتے رہیں! 🥰 #SurtaalKidsBand
3
10
425