Pinned Tweet
🇦 🇱 🇼 🇦 🇾 🇸follow the قرآن and ever have🇧 🇪 🇱 🇮 🇪 🇻 🇪in اللّٰه 🇦 🇳 🇩ever ever say درود پاک ﷺin🇱 🇮 🇫 🇪u will 🇸 🇺 🇨 🇨 🇪 🇪 🇩ever ان شاءاللہ
محمد مہران retweeted
اَلْحُسَیْنُ عِلَاجُ الْقُلُوْبِ الْمُتْعَبَۃِ ♥️
حسینؑ تھکے ہوئے دلوں کا علاج ہیں 🫀
محمد مہران retweeted
اخے مصر کو بولیں اپنے رافیل سعودیہ مت بھیجے ۔
بندہ نئی نئی گاڑی لے اور گاڑی چلانے کا ابھی شوق بھی پورا نا ہوا ہو الٹا گاڑی کا ایکسڈینٹ ہو جائے اور استعمال کے قابل بھی نا رہے تو کیا بیتے گی آپ پر؟ بھارت کو 4 رافیل کے تباہ ہونے کی بہت تکلیف ہے کیونکہ ان کو پتا نہیں تھا پاکستان
1/5
محمد مہران retweeted
سورۃ النساء آیت نمبر 136
"اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو! ایمان لاؤ اللّٰہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اللّٰہ نے اپنے رسول ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی ہے اور ہر اُس کتاب پر جو اس سے پہلے وہ نازل کرچکا ہے۔"
@Jahangir_XI
محمد مہران retweeted
آئے دن پاکستان سے ایسی کوئی خبر آتی ہے جس سے انڈین میڈیا کو چونکا دیتی ہے ۔
اب خبر آئی ہے کے پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں انڈیا اور ساوتھ کوریا کو بھی شکست دے دی ہے ۔
زرا سوچئے ایران جس کے پاس کتنے میزائل ہیں اس نے امریکہ کو شکست دی وہ 8 نمبر پر ہیں اور پاکستان 4 نمبر پر ہے
محمد مہران retweeted
"آج بھارت اور امپائر دونوں مل کر بھی پاکستان سے ہار گئے! اس امپائر نے پہلے ٹاس میں چیٹنگ کی، پھر ایل بی ڈبلیو (LBW) آؤٹ ہونے کا قانون ہی ختم کر ڈالا—تلک ورما تین بار کلیئر آؤٹ ہونے کے باوجود آج بھارت کو میچ نہیں جتوا سکا!"
آج دوحہ میں ایمرجنگ ایشیا کپ کے پاک بھارت ٹاکرے میں پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ بے ایمانی اور جانبدار امپائرنگ سے کرکٹ نہیں جیتی جا سکتی!
میچ کے آغاز میں ہی بھارت کو ٹاس جتوانے کی کوشش کی گئی، جسے کپتان عبدالصمد نے اپنی عقابی نگاہوں سے پکڑ کر ناکام بنا دیا۔
میچ کے دوران بھارتی کپتان تلک ورما تین بار بالکل واضح اور کلیئر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے، لیکن امپائر نے ہر بار ناٹ آؤٹ قرار دے کر انہیں زبردستی کریز پر کھڑا رکھا!
امپائر کی اس کھلی جانبداری اور تلک ورما کو ملنے والے تین چانسز کے باوجود، پاکستان شاہینز کے باؤلرز نے ہمت نہیں ہاری اور بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ثابت کر دیا کہ حقیقی ٹیلنٹ کے آگے کوئی بے ایمانی نہیں چل سکتی! 🦅🇵🇰👏
محمد مہران retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥
میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
محمد مہران retweeted
ٹاس جیتا پاکستان نے، لیکن میچ ریفری نے کہہ دیا کہ بھارت جیت گیا—آئی سی سی اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے!" کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز بیان!
ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹرسن نے میچ کے آغاز میں ہونے والے ٹاس تنازعے پر خاموشی توڑتے ہوئے میچ ریفری کے مشکوک کردار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہنا ہے
کہ میچ ریفری کی سنگین لاپروائی سے اس میچ سے ایک چیز تو بالکل واضح ہو گئی ہے کہ ٹاس کے وقت جو کچھ ہوا وہ انتہائی مشکوک تھا۔ ٹاس پاکستان نے جیتا، لیکن میچ ریفری اتنی بڑی لاپروائی کیسے کر سکتا ہے کہ اس نے سکہ دیکھتے ہی اعلان کر دیا کہ ٹاس بھارت جیت گیا؟"
اگر پاکستانی کپتان عبدالصمد خود آگے بڑھ کر سکہ نہ دیکھتے، تو یقیناً یہ ٹاس بھی بھارت کے حق میں ہی چلا جاتا!
بڑے میچز میں ٹاس کے معاملے میں بھارت ہمیشہ جیتتا آ رہا ہے، لیکن آج اس میچ میں جو کچھ ہوا اس نے پوری دنیا کے سامنے سب کچھ واضح کر دیا کہ اصل حقیقت کیا ہوتی ہے! آئی سی سی کو چاہیے کہ میچ ریفری کے اس کردار کی مکمل تحقیقات کرے
#PAKvIND #cricket #pakistancricket
محمد مہران retweeted
پاکستان رائزنگ اسٹارز کے کپتان عبد الصمد نے میچ ریفری کی ٹاس ٹمپرنگ پکڑ لی 😂 teapaw.org/Hadi1535804/status/212…
محمد مہران retweeted
"میچ ریفری نے تو مائیک میں واضح اعلان کر دیا کہ ٹاس بھارت جیت گیا ہے—لیکن اگر آج کپتان عبدالصمد کی آنکھیں کھلی نہ ہوتیں تو یہ ٹاس بھی بے ایمانی سے بھارت کی جھولی میں چلا جاتا!"
پوری دنیا نے آج دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پاک بھارت ٹاکرے میں ٹاس کے وقت ہونے والی گڑبڑ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
جب بھارتی کپتان تلک ورما نے سکہ اچھالا اور پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد نے "ہیڈز" (Heads) کال کی، تو میچ ریفری نے سکہ دیکھ کر "ٹیلز" کہہ دیا اور پریزینٹر نے مائیک پر بھارت کے ٹاس جیتنے کا اعلان بھی کر دیا!
لیکن کپتان عبدالصمد نے فوراً مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ "نہیں، سکہ ہیڈز گرا ہے!" اور خود جھک کر سکہ چیک کیا۔ جب ریفری نے دوبارہ دیکھا تو سکہ واقعی ہیڈز ہی تھا، جس کے بعد فیصلہ بدل کر پاکستان کو ٹاس کا فاتح قرار دیا گیا!
اس واقعے کے بعد کرکٹ فینز سوشل میڈیا پر سوالات اٹھا رہے ہیں کہ آخر اکثر بڑے میچز میں ریفری کی جانب سے بھارت کے حق میں ہی ایسی غلطیاں کیوں ہوتی ہیں؟
محمد مہران retweeted
بلوچ خواتین عزت اور غیرت کی علامت تھیں، لیکن افسوس! دیکھ لو، بی ایل اے تنظیم میں خواتین کو ٹریننگ کے نام پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیک ہونے والی ویڈیوز نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں اور بی ایل اے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
محمد مہران retweeted
بھارت پاکستان خلاف ہر میچ میں ریفری ساتھ ملکر ٹاس میں دھوکہ دیتا ھے آج عبدالصمد نے یہ دھوکہ ناکام بنا دیا
#PakVsInd teapaw.org/Hadi1535804/status/212…
محمد مہران retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟


























