Azeem Hafeez (@MianAz519) header
Azeem Hafeez (@MianAz519) profile picture

Pakistan ZANDABAD. PML-N ZANDABAD

Joined July 2018
Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)Photo by Azeem Hafeez (@MianAz519)
Azeem Hafeez retweeted
گھٹیا حرکت ھے۔ ٹویوٹا فارچونر پہ بیٹھ کر لوگوں کی اوقات نہیں بدلتی وہ اپنی ا صلیت دکھانے سے باز نہیں آتے ۔
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
474
845
60
3,496
221,996
Azeem Hafeez retweeted
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں! آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔ یوتھی سڑتا رہے گا پاکستان آگے بڑھتا رہے گا انشاءاللہ
268
1,895
36
7,698
195,200
Azeem Hafeez retweeted
Time’s up for Shaheen, Babar, and Shadab, Pakistan’s T20 squad needs new performers, not empty wins against weaker sides #T20worldcup
1,760
3,323
323
24,572
1,038,492
اندرون لوھاری گیٹ ۔۔۔ لاھور کے رنگ
109
499
7
2,929
41,256
Azeem Hafeez retweeted
Replying to @HassanAyub82
Pti k Kuty Kaisy bakwas karne lagye hain
2
1
2
534
شدید سرد موسم، یخ بستہ ہوائیں اور کئی فٹ برف باری بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، ان کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے لازوال عشق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہماری سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں
366
1,046
53
4,029
75,218
Azeem Hafeez retweeted
مریم نواز جتنی محنتی خاتون اپنی زندگی میں نہیں دیکھی،ہر ڈی سی کا خود انٹرویو کرتی ہیں،صبح 6 بجے سے رات 2 بجے تک مسلسل کام کرتی ہیں،جب جب نوازشریف سسٹم میں رہے ہیں ایک برکت دکھائی دیتی ہے،راشد نصراللہ سے تفصیلی گفتگو جلد @RashidNasrulah
93
100
3
503
19,925
I extend a warm welcome to @BBhuttoZardari on his visit to Punjab. Punjab is your home, and you will always find a place of respect here. Thank you for your gracious remarks. You have my heartfelt good wishes and prayers.
681
1,850
243
7,536
697,747
سمجھ آیا کہ صوفی برکت علی نے 35 سال پہلے یہ کیسے بول دیا تھا کہ ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہونگے یہ کلپ جب دو سال پہلے ڈالا تھا تو لوگ بولتے تھے کہ پاکستان بس ایک دو ماہ میں ختم ہوجائے گا۔ ختم تمھارے جھوٹے لیڈر ہوگئے
71
1,685
33
5,084
106,563
Azeem Hafeez retweeted
پاکستان کو تو مفت میں ترجمان مل گیا ہے 🤭 "انڈیا اور پاکستان جو کہ ایٹمی جنگ پر ختم ہوسکتی تھی میں نے جنگ دیکھی انڈیا کے 7 جہاز گراۓ گئے تھے یہ بہت ہوتے ہیں 150 ملین ڈالر کا جہاز ہوتا ہے شائد اس سے بھی زیادہ ہوں انڈیا سہی رپورٹ نہیں دے رہا" ڈونلڈ ٹرمپ
90
2,077
64
7,287
166,228
افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅 #پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون
235
488
12
1,847
31,619
بھارتی میڈیا اسرائیل کی حمایت میں اندھا ہو گیا ہے ارناب گوسوامی کہہ رہا ہے بھارت کو کھل کر اسرائیل کی حمایت کرنی چاہئیے میجر گورو ایران کے وزیر خارجہ کو گالیاں نکال رہا ہے جنہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مصالحت کی کوشش کی ایران کو یاد رکھنا ہو گا اس مشکل وقت میں کون اسکے خلاف تھا
167
2,942
57
11,234
323,078
مذکورہ لڑکا ایک آرمی آفیسر کا بیٹا ہے جس کے والد نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں _*شہادت_* کو گلے لگایا۔ خبر سن کر اس کی ماں صدمے سے چل بسی۔ اس وقت وہ آرمی پبلک اسکول میں زیر تعلیم ہے اور اسکول بورڈنگ میں رہتا ہے۔ براہ کرم دیکھیں کہ وہ گانے کے دوران اپنے آنسوؤں کو کیسے روک رہا ہے، اور اس کی ہمت اور اعتماد کا غیر معمولی مظاہرہ۔ اسے گاتے ہوئے سن کر دل دہل جاتا ہے، اور ایک انتہائی جذباتی ہو جاتا ہے۔ ✅✅👆✅✅✅ 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 میرا سلام ہمارے بہادر جوان افسروں اور جوانوں کو، جو پاکستان اور ہمارے لیے پرامن زندگی گزارنے کے لیے مسلسل اپنی جانیں دے رہے ہیں۔ ہم شہداء کے قرض دار ہیں
226
867
32
2,522
117,876
طاہر انجم کے یہ آنسو تب تک حکومت پر بھاری رہیں گے جب تک آوارہ دہشت گرد غنڈی عورت کے خلاف کارروائی نہیں ہوجاتی
659
1,617
133
4,420
296,057
منقول ایک دوست بتا رہا تھا داتا صاحب کے مزار جائیں جو مانگو ملتا ھے میں نے کہا سپریم کورٹ جائیں جو نہیں مانگیں وہ بھی ملتا ھے🫡
1,828
1,386
393
5,169
656,484
Azeem Hafeez retweeted
😂😂😂🤣کیا بات ہے ان صحافیوں کی۔۔۔۔ویسے اتنے کچے کھلاڑی نہیں۔ثابت کر دیں گے کہ ہم نے پلاٹ خریدے تھے۔۔۔
ملک ریاض نے آہستہ آہستہ ننگا کرنا شروع کر دیا ہے سب سے پہلے صحافیوں کے نام حاضرہیں جو پلاٹ لیے ہیں انہوں نے۔۔۔ ابھی آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا منقول
1
5
1
9
157
Azeem Hafeez retweeted
شعور کی اس سے بہتر تعریف ممکن نہیں تھی
سیاسی شعور کیا ہے؟ یہ چھوٹی سی ویڈیو ضرور دیکھیے۔
139
1,717
31
4,072
162,112
نہ کوئی دھمکی نہ کوئی اوئے توئے نہ کسی فلاں کو جیل میں قید کروا دوں گی نہ کسی سیاسی مخالف کو گالی نہ ہی کسی سیاسی مخالف کا نام لے کر گھٹیا زبان تراشی الزامات بکواسیات اور نہ ہی کسی پر کیچڑ اچھالا یہ ہے نوازشریف کی وہ تربیت جو آج صوبائی اسمبلی میں بول رہی ہے
35
894
11
2,613
25,305
Azeem Hafeez retweeted
موجودہ حالات میں یہ ملک دو اشخاص کی موجودگی قطعی افورڈ نہیں کر سکتا، پہلا ملک ریاض اور دوسرا عمران نیازی، اگر ملک بچانا ہے تو ان دو بندوں کو مستقل طور پر باہر ایکسپورٹ کرنا لازمی ہے
66
137
6
832
19,068
فائلوں کے نیچے ٹائر لگ گئے ہیں
58
305
3
1,646
33,668