🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 (@MianSb0) header
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 (@MianSb0) profile picture

﷽ وَالْعَصْرِ ⬥ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ ⬥ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (العصر

Punjab, Pakistan
Joined June 2019
درِیتیمﷺکابچپن والد ولادت سے قبل وفات پاگٸے چھ سال کی عمرمبارک کہ والدہ رخصت ہوٸیں شفیق دادا بھی تھوڑے عرصےبعدراہی ملک عدم ہوٸے ❤❤❤❤❤ 1
3
85
94
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر لیکن پاکستانیوں کو بلوچستان میں پٹرول لیوی بچت سےسڑکینں بنانے چورن بیچنے کوکوشش کرکےقیمتیں اونچی سطح پر برقرار آپ کی کیا راٰے ہے؟ پٹرولیم 👇
100%قیمتیں کم ہونی چاہیے
0%قیمتیں کم نہیں ہونی چاہیے
14 votes • Final results
5
8
4
7
377
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
یہ کہاں کاوقوعہ ہے اس غریب کاجرم کیاہے اگراس نےکوئی جرم کیابھی ہےتوکیاان درندوں کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت ہے؟ کیاپولیس نےاس درندگی پر کوئی ایکشن لیکر قانونی کاروائی عمل میں لائی ہے میم @MaryamNSharif کیا آپکےنوٹس میں وقوعہ ہے؟ محترم IGP @OfficialDPRPP آپ نے کیا کاروائی ہے؟
6
11
2
9
265
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
1
1
17
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
ایکبار پہلے عمرانخائن نے سول نافرمانی کے نام پر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی لیکن قوم نے اسکو مسترد کردیاتھا سیاست میں تقسیم ہو سکتے ہیں لیکن اس ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلیے ہم ایک ہیں یہ کال بھی ڈی چوک دھرنےکیطرح ناکام ہوگی ان شاء اللہ teapaw.org/ImranRiazKhan/status/1…
سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ ہم اس سلسلے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ملک میں جمہوریت ، عدلیہ اور میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور ہر طرف جبر و فسطائیت کا دور جاری ہے لہذا ترسیلات زر کے بائیکاٹ کا آغاز کریں ۔ عمران خان
2
6
9
517
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
Replying to @Hablbakram
پریس کانفرنسز ہوتی رہیں گی، مذاکرات بھی ہوتے رہیں گے اور عمران خان اندر ہی رہیں گے teapaw.org/Hablbakram/status/1872… ۔
پریس کانفرنسز ہوتی رہیں گی، مذاکرات بھی ہوتے رہیں گے اور عمران خان باہر آ جائیں گے۔
2
2
45
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
عمرانخائن کیطرف سے اووسیزکو پیسےپاکستان نہ بھجوانے کی اپیل کا نتیجہ سامنے آنے لگا 👇😋 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر مزید 31 فیصد بڑھ گئیں urdu.geo.tv/latest/391432-
2
14
1
14
201
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
Replying to @HamidMirPAK
میرجعفرمیرصادق کی منافق اولاد حملہ افغانستان پرنہیں ان دہشت گردوں کےٹھکانوں پرکیاگیاہےجہاں سےروزانہ خودکش حملہ آورپاکستان پرحملہ آورہوتےہیں اورپاکستان کیطرف سےافغانستان کومطالبات کےباوجودانکی سرکوبی نہیں کی گئی تودیرآیددرست آید یہی درست طریقہ ہےدہشت گردوں کی سرکوبی کا
5
5
31
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
Replying to @balochi5252
teapaw.org/balochi5252/status/187… آہو کٹ کھا کے روندو بچے پیو نوں ای شکائتاں. لاندے نیں 😁😋 teapaw.org/balochi5252/status/187…
ہم ہر بات رچرڈ تک پہنچائیں گے۔ تہاڈی پین دی سری۔۔۔
4
3
29
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
نیازی کے بھانجے حسان نیازی کو بھی فوجی عدالت سے دس سال قید کی سزا امریکہ، برطانیہ، یورپ کا سارا پریشر جوتے کی نوک پر رکھ کر ریاست پاکستان نے دوبارہ ملٹری کورٹس سے سزائیں سنا دیں۔ اصلی Absolutely Not یہ ہوتا ہے، بڑھکیں مارنا نہیں یوتھیو پسند آیا پاکستان کا جواب ؟
بیرونی دباؤ کام کر گیا،کسی ایک کو بھی عمر قید اور سزائے موت نہ دی جا سکی
4
3
27
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
کون سی پرائی جنگ؟ پاکستان نے ان دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جو روزانہ پاکستان کی عوام اور افواج پر خودکش حملے کرتے ہیں کیا پاکستان کی عوام اور افواج پرائی ہیں؟ ہاں تمہارے نزدیک پرائی ہیں کیونکہ تم اور تمہارمرشد یہودیوں کےسگےہیں لعنت تم پر تمہار ے مرشد عمرانخائن پر
عمران خان نے افغانستان میں فوجی طیاروں کے حملے کی مذمت کر دی عمران خان کا پرائی جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان
7
6
106
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
اوکاڑہ نواحی گاؤں سے ایک بزرگ خاتون جو کہ دل اور سانس کی مریضہ ھیں ادویات و گھریلو اخراجات کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
1
9
5
207
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
Replying to @AnwarLodhi
جی جی بالکل مرجائیگا اندر ہی ان شاء اللہ 👍
4
3
21
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
اک اور فائنل کال کا سامنا تھا مجھے ایک فائنل کال کا حشر نشر ہوا تو میں نے دیکھا 😁😋
بڑی خبر عمران خان نے حکومت کو 31 جنوری کا فائنل الٹی میٹم دے دیا
4
4
31
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر ہیلمٹ کا استعمال آپ کے سفر کو محفوظ بناتا ہے۔ #PunjabPolice #Helmet #RoadSafety
125
91
12
483
41,791
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی: 1 کروڑ سے زائد مالیت کی61 کلو گرام منشیات برآمد، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے تحت ڈی پی او طارق ولایت کی قیادت میں پاکپتن پولیس نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کے لیے پرعزم ہے۔ تھانہ صدر عارفوالا پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزم گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔ قانون کے مطابق ملازم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او پاکپتن #PunjabPolice #PakpattanPolice #WarAgainstDrugs #SayNoToDrugs
5
4
15
1,578
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
ایک 14 سالہ بچہ جس کو Diagnose : Epilepsy ھوئ ھے غریب والدین کے پاس بچے کے علاج کی سکت نہیں ھے علاج جاری رکھنے کے لئے اور ادویات کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی درخواست کی ھے
1
13
10
330
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
اوکاڑہ نواحی گاؤں سے ایک گھرانے کو راشن کی اشد ضرورت ھے اھل خیر احباب سے راشن کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
12
8
449
🌹Mian'Shahzad'Ahmed'Yar🌹 retweeted
سیاپا
اچھا وہ پوچھنا تھا اگر کل فائنل کال کے بعد بھی خان صاحب جیل سے باہر نا آئے تو کیا کرنا ہے؟ @PTIofficial
3
3
31