عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) header
عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) profile picture

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi
Joined April 2013
Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)
عمر رسیدہ مس retweeted
ایک بات کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں۔ الرجی، نزلہ زکام اور سانس کی تکالیف کے مریضوں کو پہلے سال میں ایک دو مرتبہ مسئلہ ہوتا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ سلسلہ پورا سال ہی جاری رہتا ہے۔ خصوصاً گزشتہ ایک ماہ سے گلے کی خرابی، کھانسی اور نزلہ زکام جیسے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ کیا اس کی وجہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، موسمی تبدیلیاں اور وائرل انفیکشنز ہیں؟ یا مارکیٹ میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی موجودگی بھی ایک وجہ ہے؟ بعض اوقات علاج کے باوجود علامات ختم نہیں ہوتیں۔ ممکن ہے میں ہی یہ تبدیلی زیادہ محسوس کر رہا ہوں، آپ کے علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟ کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کر رہے ہیں؟
32
10
3
86
7,302
عمر رسیدہ مس retweeted
سب دل کو تسلی دینے والی بات ہے مس جی اب پیدا ہوتے بچے کی کلکاری مرنے والے کی آخری ہچکی سے مطابقت نہیں رکھتی آپ سے متفق ہوں بدصورت مان بھی لیا جاتا ہے ساتھ میں بوڑھا بھی
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
1
6
197
عمر رسیدہ مس retweeted
ہمارے خاندان میں جب کسی کے بارے میں یہ کہا جائے ”ویسے نجمہ عادت دی اچھی آ“ تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ نجمہ خوش شکل نہیں ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
1
1
14
403
عمر رسیدہ مس retweeted
اِس سے پہلے کسی امکان کے مینارے پر ہم ملے ہوں گے کسی دوسرے سیارے پر احمد جہاں گیر
1
13
363
عمر رسیدہ مس retweeted
گائیز کچھ لوگ دل سے اترتے ہیں جبکہ کچھ لوگ باقاعدہ چھلانگ لگاتے ہیں۔
1
2
20
502
عمر رسیدہ مس retweeted
بنا شکائت کے پولیس کسی معاملے میں مداخلت کیوں کرتی ہے ؟؟؟
پاکستانیوں ویڈیو اپلوڈ کرنے پر معذرت لیکن کیا یہ پولیس کا طریقہ ٹھیک ہے ۔کم از کم عورت کو شلوار تو پہننے دیتے
1
1
229
عمر رسیدہ مس retweeted
رضوی برادران کو بہت گھمنڈ تھا ۔آج کوئی نام لینے والا نہیں پھر ریڈ لائن خان ۔ہاتھ تو لگاؤ۔ آج تین سال ہوگئے ہیں جیل میں سڑ رہا پھر کہا گیا کہ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج لگاؤ تو سہی ۔ آج دو ہفتے ہوگئے ہیں۔شانتی ہے اب یہی بخار مولانا فضل الرحمان کے دماغ کو چڑھا ہوا کہ میں سب چیزوں سے بالا تر ہوں لگتا اب اس کا وقت بھی آگیا ہے
1
1
3
279
عمر رسیدہ مس retweeted
BREAKING: Saudi Arabia's military says it intercepted a drone in the Mecca region
55
249
35
2,948
769,429
عمر رسیدہ مس retweeted
دنیا کے ہر مسئلے میں پہنچا ہوتا اور اپنے مسئلے حل نہیں ہوئے
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع لے لی .. اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ (فیملی کورٹ) نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔ فیملی کورٹ کی جج عنبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں کے درمیان نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ wenews.pk/news/527296/
1
74
عمر رسیدہ مس retweeted
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
1
78
عمر رسیدہ مس retweeted
Mr. Patlo 🚨 🚨 پاکستان کا نمبر 1 ٹک ٹاکر عنصر عرف مسٹر پتلو اسلام آباد سے گرفتار
1
1
2
545
عمر رسیدہ مس retweeted
آخر یہ دنیا میں ہونے کیا لگا ہے کہ ایک کے بعد ایک ملک اپنے شہریوں کو خوراک جمع کرنے کا مشورہ دے رہا
JUST IN: Japan urges citizens to stockpile food and water for "major disasters"
1
67
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
سو فیصد درست۔میں یہاں قریباً سب پاکستانی ریسٹورنٹ کے ٹرائی کر چکی ہوں کہیں بھی پسند نہیں آیا
1
438
عمر رسیدہ مس retweeted
پراٹھے پر ریسرچ کی اس انتہا پر آپ کو کراچی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا ہونی چاہیے
آج ونس فار آل میں ایک بات کلیر کردیتی ہوں جو بھی فلنگ والے پراٹھے ہوتے وہ میدے میں نہیں گہیوں کے آٹے میں اچھے بنتے ہیں دوسرا ایک روٹی پر آلو یا کوئی بھی. فلنگ لگا کے اس پر دوسری روٹی چپکانے کو آلو والا پراٹھا نہیں کہتے تیسرا آدھے پراٹھے پر مصالحہ لگا کے اسے ڈی شیپ میں فولڈ کر ++
1
1
5
682
عمر رسیدہ مس retweeted
لاہور سے بیمار بزرگ جو سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے لیکن گردے اور جگر فیل ہو جانے باعث بستر پر ہیں ۔ دل صرف بیس فیصد کام کر رہا ہے ہم ہر ماہ ان کی مدد کر رہے ہیں ڈائیلاسز مفت ہو رہے لیکن ایک ماہ کی ادویات و انجیکشن لیے 30 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بزرگ جو شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ان کی زندگی کے آخری ایام سکون سے گزریں گے اور ڈھیروں دعائیں دیں گے ۔ Acc Details Jazz Cash 03179765247
6
50
3
69
3,261
عمر رسیدہ مس retweeted
یہ سب @moodonnhihe کی کارستانی ہے۔ ورنہ اس سے پہلے خود پیپلزپارٹی کو بھی نہیں تھا معلوم کہ یہ منصوبہ بندی تھی 😂😂
2
19
567
عمر رسیدہ مس retweeted
3 ملکی سیریز/ فائنل میچ 24 سال بعد فائنل میچ میں پاکستان سری لنکا کو ہرا کر چیمپئن بن گیا ❤️
1
74
عمر رسیدہ مس retweeted
ہم محسن حجازی کو اس پوسٹ میں میاں صاحب کو نا گھسیٹنے پر انکی برداشت کو سلام پیش کرتے ہیں
سیاست دان نے قربانیاں دی ہوئی ہیں، ابھی وہ ارتقاء کر رہا ہے، ہمیں مارجن دینا ہوگا کوئی تیس پینتیس کروڑ سال میں کھمبے بھی درست جگہ پر آجائيں گے اور پلیز فالتو بکواس بند کریں ورنہ عمران خان آ جائے گا۔
2
71
عمر رسیدہ مس retweeted
سجنا تیرے رنگی چاہ اے
1
1
1
2
432
عمر رسیدہ مس retweeted
کیا بیرئیر ہٹانے پر 10سال سزا مناسب ہے؟ مجھے سچی بات ہے اپنے ججز کی قابلیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان نظر آتا ہے؛ محکمہ انصاف کو وسیع پیمانے پر revolution کی ضرورت ہے۔ کم از کم حالیہ پوری لاٹ کو تو بحیرہ عرب میں پھینک دینا چاہیے۔
35
4
9
82
6,645