عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) header
عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) profile picture

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi
Joined April 2013
Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے #مس_کی_پسند امجد اسلام امجد
1
5
1
24
3,260
عمر رسیدہ مس retweeted
ایک بات کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں۔ الرجی، نزلہ زکام اور سانس کی تکالیف کے مریضوں کو پہلے سال میں ایک دو مرتبہ مسئلہ ہوتا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ سلسلہ پورا سال ہی جاری رہتا ہے۔ خصوصاً گزشتہ ایک ماہ سے گلے کی خرابی، کھانسی اور نزلہ زکام جیسے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ کیا اس کی وجہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، موسمی تبدیلیاں اور وائرل انفیکشنز ہیں؟ یا مارکیٹ میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی موجودگی بھی ایک وجہ ہے؟ بعض اوقات علاج کے باوجود علامات ختم نہیں ہوتیں۔ ممکن ہے میں ہی یہ تبدیلی زیادہ محسوس کر رہا ہوں، آپ کے علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟ کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کر رہے ہیں؟
32
10
3
86
7,297
عمر رسیدہ مس retweeted
سب دل کو تسلی دینے والی بات ہے مس جی اب پیدا ہوتے بچے کی کلکاری مرنے والے کی آخری ہچکی سے مطابقت نہیں رکھتی آپ سے متفق ہوں بدصورت مان بھی لیا جاتا ہے ساتھ میں بوڑھا بھی
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
1
6
195
عمر رسیدہ مس retweeted
ہمارے خاندان میں جب کسی کے بارے میں یہ کہا جائے ”ویسے نجمہ عادت دی اچھی آ“ تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ نجمہ خوش شکل نہیں ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
1
1
14
403
کھُسرے کے گھر بچہ ہوا چُم چُم مار دتا والی بات آج کل کراچی میں سندھی مسلم والی فوڈ سٹریٹ پر لاگو ہو رہی چھوٹی سی جگہ ہے عوام ایسے پاگل ہو رہی جیسے خدا جانے کیا ہوگیا ہو
1
4
28
789
عمر رسیدہ مس retweeted
اِس سے پہلے کسی امکان کے مینارے پر ہم ملے ہوں گے کسی دوسرے سیارے پر احمد جہاں گیر
1
13
363
میں نے کہا تھا نا teapaw.org/Miss3zero1/status/2117…
ارے واہ ، دیکھو تو سہی! ہماری محترمہ چیف منسٹر صاحبہ ایک غریب گھر میں بیٹھ کر بھنڈی کھا رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی بادشاہ جنگل میں جا کر شیر سے دوستی کرنے کا دعویٰ کر رہا ہو، مگر شیر کے پنجے کاٹنے سے پہلے ہی شیر کو پالتو بنا لیا ہو۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ساڑھے پانچ کروڑ سترہ لاکھ لوگ اتنے غریب ہیں کہ ان کی ماہانہ آمدنی صرف پچیس ہزار روپے ہے —- یعنی اتنی کہ ایک اچھی سی بھنڈی کی پلیٹ بھی شاید مہینے کے آخر تک نہ چلے۔ اور بارہ کروڑ لوگ پینتیس ہزار روپے مہینہ کماتے ہیں، جو آج کل کے دور میں شاید دو تین بار اچھا کھانا کھانے کے بعد ختم ہو جائے۔ ان بارہ کروڑ میں سے کسی ایک کے گھر جا کر روٹی توڑنا اور پھر کیمرے کے سامنے کہنا “ارے کیا مزے کی دال ہے!” بالکل ایسا ہے جیسے کوئی امیر آدمی سڑک پر بیٹھے بھکاری کو ایک روپیہ دے کر اس کی تصویر کھینچ لے، اور پھر گھر جا کر اعلان کرے کہ “میں نے آج غریبوں کے دکھ درد بانٹے!”۔ وہ روٹی توڑ رہی ہیں ایسے جیسے کبھی نہیں توڑی ہو، اور بھنڈی اٹھا رہی ہیں ایسے جیسے یہ کوئی نیا ایجاد شدہ پھل ہو جو ابھی کل ہی آسمان سے گرا ہو۔ ساتھ والے بزرگ صاحب اتنا مسکرا رہے ہیں کہ لگتا ہے ان کے دانتوں نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ آج سیاست کی خدمت کرنی ہے۔ بچے باہر کھڑے ہیں، ان کی آنکھوں میں وہی پرانی بات لکھی ہے جو ہم سب جانتے ہیں—“کیا یہ لوگ واقعی ہمارے جیسا کھانا کھاتے ہیں، یا پھر گھر جا کر اپنے شیف کو بلائیں گے کہ بھنڈی کا ذائقہ بھولنے کے لیے کچھ اور تیار کرے؟” سیاست دانوں کا یہ طریقہ کار بالکل ویسا ہی ہے جیسے کوئی امیر آدمی سڑک پر بیٹھے بھکاری کو ایک روپیہ دے کر اس کی تصویر کھینچ لے، اور پھر گھر جا کر کہے “میں نے آج غریبوں کے دکھ درد بانٹے!”۔ فرق صرف یہ ہے کہ یہاں روپیہ کی جگہ بھنڈی ہے، اور تصویر کی جگہ پوری ویڈیو ہے۔ اور وہ بھکاری؟ وہ تو ان بارہ کروڑ میں سے ایک ہے جن کی پوری مہینے کی کمائی اتنی ہے کہ شاید اس ویڈیو میں دکھائی گئی پلیٹوں کا خرچہ بھی پورا نہ کر سکے۔ اگر کل کو یہی لوگ سڑک پر روٹی مانگتے پھریں تو شاید کوئی اور سیاست دان آئے گا، ان کے ساتھ بیٹھے گا، اور کہے گا—“ارے کیا مزے کی روٹی ہے! میں نے تو ایسی کبھی نہیں کھائی!”۔ اور ہم سب پھر سے وہی پرانی کہانی سنتے رہیں گے، جب تک کہ بھنڈی ختم نہ ہو جائے، کیمرے بند نہ ہو جائیں، اور وہ پچیس ہزار والے پانچ کروڑ سترہ لاکھ لوگ اپنے حصے کی روٹی کے انتظار میں کھڑے رہیں۔ ایک بات یاد رکھو—سیاست دان جب تمہارے گھر آ کر تمہارا کھانا کھاتا ہے تو وہ تمہارا دوست نہیں بن رہا ہوتا۔ وہ صرف یہ چیک کر رہا ہوتا ہے کہ تمہاری پلیٹ میں ابھی کتنا باقی ہے!!!!
2
6
20
1,807
عمر رسیدہ مس retweeted
گائیز کچھ لوگ دل سے اترتے ہیں جبکہ کچھ لوگ باقاعدہ چھلانگ لگاتے ہیں۔
1
2
20
501
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
10
6
2
49
1,686
عمر رسیدہ مس retweeted
بنا شکائت کے پولیس کسی معاملے میں مداخلت کیوں کرتی ہے ؟؟؟
پاکستانیوں ویڈیو اپلوڈ کرنے پر معذرت لیکن کیا یہ پولیس کا طریقہ ٹھیک ہے ۔کم از کم عورت کو شلوار تو پہننے دیتے
1
1
229
اچھا مجھے سمجھ نہیں آتی مردوں کو خواتین کی باتوں ان کے مسائل سے اتنی دلچسبی کیوں ہیں یا اگر کوئی خاتون بچے نہیں پیدا کرنا چاہتی تو یہ اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہیں
18+ آج غلطی سے ایک اچھے ریسٹورینٹ میں لنچ پر تھا ابھی ایک دوست کا انتظار تھا ۔ساتھ والی ٹیبل۔پر بیٹھی کچھ خواتین کا موضع گفتگو تھا وہ پریگننٹ نہیں ہونا چاہتیں۔میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا کے دوجا کام شروع کر لو۔بس فیئر اُن سب دیاں کشمگیں نظران میرے ول سان۔🥹🥹🥹
5
1
38
2,642
پتا لگے کل کوئی صحافی کہے مریم نے غریب خاندان کا کھانا کھا لیا کرپشن کا کیس نہ بن جائے آپ پر @MaryamNSharif
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
2
8
55
1,214
عمر رسیدہ مس retweeted
رضوی برادران کو بہت گھمنڈ تھا ۔آج کوئی نام لینے والا نہیں پھر ریڈ لائن خان ۔ہاتھ تو لگاؤ۔ آج تین سال ہوگئے ہیں جیل میں سڑ رہا پھر کہا گیا کہ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج لگاؤ تو سہی ۔ آج دو ہفتے ہوگئے ہیں۔شانتی ہے اب یہی بخار مولانا فضل الرحمان کے دماغ کو چڑھا ہوا کہ میں سب چیزوں سے بالا تر ہوں لگتا اب اس کا وقت بھی آگیا ہے
1
1
3
279
میں ہمیشہ کہتی ہوں پیٹ بھر اچھا صاف ستھرا کھانا اور ایک ڈیڑھ مگ چائے زندگی کے سارے نہ سہی بہت سے دکھوں کا مداوا ہیں اور اگر مداوا نہ بھی ہو تو اسے جھیلنے کے لیے ہمت تو آجاتی اس لیے دکھ جتنا مرضی بڑا ہو پیٹ بھر کھانا کھائیں چائے پئیں اور صبر کریں
4
4
2
45
1,407
عمر رسیدہ مس retweeted
BREAKING: Saudi Arabia's military says it intercepted a drone in the Mecca region
55
249
35
2,948
769,418
عمر رسیدہ مس retweeted
دنیا کے ہر مسئلے میں پہنچا ہوتا اور اپنے مسئلے حل نہیں ہوئے
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع لے لی .. اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ (فیملی کورٹ) نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔ فیملی کورٹ کی جج عنبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں کے درمیان نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ wenews.pk/news/527296/
1
74
عمر رسیدہ مس retweeted
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
1
78
عمر رسیدہ مس retweeted
Mr. Patlo 🚨 🚨 پاکستان کا نمبر 1 ٹک ٹاکر عنصر عرف مسٹر پتلو اسلام آباد سے گرفتار
1
1
2
545
All i need is one dha wali maid zindagi say ziada kuch nhi chaiyye mjhay
1
1
13
831