Mohsin Awan (@Mohsin_949) header
Mohsin Awan (@Mohsin_949) profile picture

Chairman Team Green Pakistan @TeamGreenPk2 | Social media Activist| Freelancer | Digital Marketing | E-commerce Experts| | Human Right Activist|

Sialkot
Joined October 2018
Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)Photo by Mohsin Awan (@Mohsin_949)
کہا ں سے ڈھونڈ لائوں میں ان اجالوں کو جہاں تم ہو وہاں لے جاؤں ستاروں کو کوئی تو ہو جو نکالے تمہیں اندھیروں سے تمھارے پاس لے جاؤں بہاروں کو #FreeAafia #ReleaseAafia @TeamGreenPk2
6
20
1
37
1,984
صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ رہائش گاہ آمد پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک تھے۔ صدر مملکت نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران اہم قومی امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
12
15
2
88
3,931
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ صدر مملکت نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں قومی معاملات اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، وفاقی وزرا محسن نقوی اور چودھری سالک حسین، صوبائی وزیر چودھری شافع حسین، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک۔
62
4
106
8,840
Whoever is posting the sick TikToks saying either Aafia is free or she is dead: you really need to get a life. We are attempting to trace the source just to stop you from tormenting the family with your lies. The work to vindicate her continues. @Aafiamovement @FowziaSiddiqui
9
158
4
400
8,685
پرویز صاحب! ذاتی طنز کے بجائے قانونی جواب پڑھیں۔ چوہدری سالک حسین نے اپنے مؤقف کے حق میں وزیراعلیٰ کے اپنے بیانات اور مبینہ کرپشن اسکینڈلز کا حوالہ دیا ہے۔ جب وزیراعلیٰ خود کرپشن کی موجودگی تسلیم کر چکی ہیں تو اس پر سوال اٹھانا ہتکِ عزت کیسے بن گیا؟
چوہدری سالک اپنے نام کے ساتھ چوہدری لکھتا ہے مگر ہے وہ بہت بڑا لطیفہ۔ اس سے ثبوت مانگے گئے تھے کہ کرپشن کا الزام لگایا ہے تو ثبوت دو اور اس نے جواب میں کہا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ اُلٹا مریم نواز اور عظمی بخاری کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ اس معاملے میں مریم نواز کو چوہدری سالک کا جواب ہی نہیں دینا چاہیے تھا۔ اس کی اوقات ہی نہیں ہے اس کو جواب دے کر مریم نواز نے بڑا کر دیا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
25
Dr. Fowzia Siddiqui urges everyone to stay alert against fake propaganda and misleading content about Dr. Aafia Siddiqui. Do not follow or trust unofficial sources. Believe only in information shared through Aafia Movement’s official social media accounts. Stay informed. Stay vigilant. Follow official sources only.
6
173
2
363
4,474
Dr. Fowzia's message to all of our supporters and well-wishers! Do not believe the fake news of Dr. Aafia being released. This is an attempt to derail the efforts to release Dr. Aafia. Kindly follow our social media platforms to stay updated about accurate news. @FowziaSiddiqui @SenatorMushtaq @senatorMtalha @siasatpk @HamidMirPAK
20
443
13
913
14,394
Mohsin Awan retweeted
First, there was the misleading news about the DC Gujrat, and now there are claims of supporting a candidate against the PML-N. I believe this is a deliberate attempt to divert attention from the real issue of public interest and portray it as a personal dispute. The issue, however, remains crystal clear: rampant corruption.
61
115
30
571
79,694
✋ آؤ آج ایک عہد کریں! 💚 جب تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو آزادی نہیں مل جاتی، ہم اُن کی آواز بنتے رہیں گے! نہ ہماری آواز دبے گی، نہ ہماری جدوجہد رکے گی، اور نہ ہی ہم خاموش رہیں گے! عافیہ کی آزادی کے لیے ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی! 🇵🇰 ٹیم گرین پاکستان 💚 #FreeAafia #SaveAafiaNow
1
1
22
✋ آؤ آج ایک عہد کریں! 💚 جب تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو آزادی نہیں مل جاتی، ہم اُن کی آواز بنتے رہیں گے! نہ ہماری آواز دبے گی، نہ ہماری جدوجہد رکے گی، اور نہ ہی ہم خاموش رہیں گے! عافیہ کی آزادی کے لیے ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی! 🇵🇰 ٹیم گرین پاکستان 💚 #FreeAafia #SaveAafiaNow
1
1
32
Mohsin Awan retweeted
The elite sitting on the rubble of a collapsed system have no interest in giving relief and protection to the people. Because their trust is not in election, it is in selection. How can someone who was never elected by the people understand the pain of the people? Look, on the 23 years of wrongful imprisonment of Dr. Aafia Siddiqui, this elite is both indifferent and responsible. This silence is not a coincidence, it is criminal negligence.
6
65
1
121
1,458
I have and will never distant myself from my younger brother. He is an Independant person with his own Independant views. He might have been privy to information which I am not aware of. He never named CM nor the Punjab government but I believe was referring to the systemic corruption that we all agree exists as whole We all politicians should be more tolerant & sit together to clear misunderstandings Regarding Pervaiz Elahi tenure Federal minister Salik Hussain referred to the 2003-2008 cm tenure of PMLQ govt in Punjab under the leadership of Ch Shujat Hussain sb as the President of the party.
Punjab Commerce and Investment Minister Shafay Hussain has apparently distanced himself from his younger brother Salik Hussain, Federal Minister for Overseas Pakistanis who levelled corruption allegations against the provincial government of Chief Minister Maryam Nawaz a few days ago. dawn.com/news/2042173
21
54
14
156
38,000
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی امور چوہدری سالک حسین مریم نواز کے لیگل نوٹس کے باوجود ڈٹ گئے ۔۔ بولے کہ مجھے ابھی لیگل نوٹس نہیں ملا جب نوٹس ملے گا تو جواب دوں گا اور بھرپور جواب دوں گا ۔ دو دن پہلے وزیر اعلی خود کہہ چکی ہیں کہ پنجاب میں کرپشن ہے مجھے تو نوٹس بھی اسی بات پر ملا لیکن میں اپنے بیان پر قائم ہوں
7
19
1,203
محسنوں کو فراموش کرنا اور انہی کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا سیاسی ظرف کی نشانی نہیں! چوہدری شجاعت حسین کی سیاسی خدمات، رواداری اور وفاداری پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم حصہ ہیں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر اپنے محسنوں کی عزت کرنا بھی سیکھیں۔ #WeStandWithSalikHussain #ChaudhryShujaatHussain
1
1
33
دبنگ لیڈر چوہدری سالک حسین صاحب آپ کی استقامت کو سلام 🔥💪👉 @ChSalikHussain #ChSalikHussain #PML #PMLQ
5
3
5
5
184
Mohsin Awan retweeted
A daughter of the nation. A woman whose voice must not be forgotten. Dr. Aafia Siddiqui deserves justice, dignity, and freedom. Her long ordeal must come to an end. The time to act is NOW. The time to bring Aafia home is NOW. SAVE AAFIA SIDDIQUI. 🌐 aafiamovement.com #SaveAafiaSiddiqui #FreeAafia #AafiaMovement #BringAafiaHome
3
78
2
151
1,901
*چوہدری سالک حسین کے بیان کے نتائج سامنے آنے لگے مریم نواز کا 30 اکتوبر کو " پنجاب میں کرپشن" کا اعتراف محترمہ ہو سکے تو ایک نوٹس خود کو بھی بھجوا دیں* #ChSalikHussain #PML #PMLQ
چوہدری سالک حسین کے بیان کے نتائج سامنے آنے لگے مریم نواز کا 30 اکتوبر کو " پنجاب میں کرپشن" کا اعتراف @ChSalikHussain #ChSalikHussain #PML #PMLQ
1
92
چوہدری سالک حسین کے ساتھ کھڑے ہونے کا میرے لیے مطلب ہے کہ پنجاب میں کرپشن پر کھل کر سوال ہو، ہر فریق کو سنا جائے اور عوام کے سامنے ایسا جواب آئے جسے وہ خود پرکھ سکیں۔ #WeStandWithSalikHussain
1
29
میں چوہدری سالک حسین کے اس خیال سے متفق ہوں کہ اختیار ملے تو عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔ اپنے فیصلے کی وجہ عوام کو بتانا اور غلطی سامنے آئے تو اسے درست کرنا بھی اسی عاجزی کا حصہ ہے۔ #WeStandWithSalikHussain
25
عوامی اعتماد تب بڑھتا ہے جب شکایت کرنے والے کو جواب ملتا ہے اور اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی بات پر کیا کارروائی ہوئی۔ پنجاب میں شفافیت کی بحث کا فائدہ عام شہری تک پہنچنا چاہیے۔ #WeStandWithSalikHussain
17
اللہ غرور اور تکبر سے بچائے۔“ آمین۔ چوہدری سالک حسین کے یہ الفاظ ہم سب کے لیے دعا ہیں، خصوصاً ان لوگوں کے لیے جن کے ایک فیصلے سے کسی شہری کا کام بن سکتا ہے۔ #WeStandWithSalikHussain
19