Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397) header
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397) profile picture

ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ نون فیصل اباد

faisalabad
Joined October 2023
Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
یوتھیوں کو شاید ہر چیز میں مریم نواز کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں۔ سموگ ایک سنجیدہ ماحولیاتی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے، مگر ان کا مسئلہ عوام کی صحت نہیں بلکہ مریم نواز کی مخالفت ہے۔ AQI 800 کا دعویٰ ہے تو مستند اعدادوشمار سامنے لاؤ، من گھڑت دعووں اور سیاسی ڈرامے سے عوام کو گمراہ کرنا بند کرو۔
دعویٰ بمقابلہ حقیقت: لمریم کے جھوٹوں کی پول کھولتی لاہور کی ہوا کی زہریلی چُبھن! حکام کا دعویٰ تھا کہ ان کے بنائے پیپرز اور "شاہکار" پالیسیوں نے سموگ کو ہمیشہ کے لیے غائب کر دیا ہے۔۔۔ لیکن نومبر شروع ہوتے ہی لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) پھر سے 800 کو چھو رہا ہے۔ آنکھوں میں چبھن، ہر سانس میں گلے کی خراش، اور شہر پر چَھائی زہریلی دھند—یہ ہے وہ "نمائشی ترقی" جو ہمیں نظر آ رہی ہے۔ کاغذوں پر تو سموگ ختم ہو چکی ہے، لیکن کیا عام شہری کا دم گھٹنا بھی محض ایک "سیاسی افواہ" ہے؟
8
6
207
*وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پمز ہسپتال میں زیرِ علاج صحافی محمد اسلم کھوکھر سے ملاقات* - وفاقی وزیرِ عطاء اللّٰہ تارڑ نے صحافی محمد اسلم کھوکھر کی عیادت کی اور ان کی صحت اور علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا۔ - مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ - صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ - وفاقی وزیرِ اطلاعات نے محمد اسلم کھوکھر کو ملازمت کی فراہمی کا لیٹر حوالے دیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ - وفاقی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ نے پمز ہسپتال میں معالجین سے بھی محمد اسلم کھوکھر کی صحت اور علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔۔۔۔۔ @TararAttaullah
2
دوسروں پر الزام لگانا آسان، اپنے الزامات کا جواب دینا مشکل، مولانا صاحب بے گناہ ہیں تو اپنی بے گناہی ثابت کریں۔۔۔۔ اختیار ولی خان
2
20
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Unmatched love for CM 🥹 ♥️
5
3
129
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
مریم نواز نے کرپشن کے الزامات کا جرات مندانہ جواب دیا، سالک حسین کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں رانا ثناء اللہ @RanaSanaullahPK
3
3
32
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
چوہدری سالک نے کسی کے کہنے پر الزام لگایا جبکہ انکے بھائی شافع حسین پنجاب حکومت کی کارکردگی کے معترف ہیں۔
8
7
247
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif interacts warmly with special children at the Nawaz Sharif Centre of Excellence for Special Education in Hassan Abdal.
1
20
1
14
324
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق واسا لیہ نے اس سہولت کو بحال کرکے مقامی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ اس اقدام سے اہلِ علاقہ کو پینے کے پانی کی فراہمی میں بڑی سہولت میسر آئے گی۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔
5
4
146
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
میری لیڈر 💚
6
12
98
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
"مہنگی دکانیں کرائے پر لینا ہمارے بس نہیں تھا اور گھر پر تیار کردہ سامان بیچنے کا کوئی ذریعہ نہ تھا سہولت بازار میں ماڈل ریڑھی فراہم کرنے پر میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی بے حد مشکور ہوں۔ اس اقدام سے ہمارے روزگار کی راہ ہموار ہوئی ہے اور گھر کے اخراجات پورے کرنے میں مدد گی۔
14
9
132
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ایک تصویر، ہزار امیدیں! وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ اپنے خاص بچوں کے درمیان۔ جب وژن مخلص ہو تو معصوم چہروں پر ایسی ہی رونق اور خوشی بکھرتی ہے..
7
1
6
88
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ایل این جی مافیا کا دور ختم، "پی ایس او" اور "پارکو" کے ذریعے شفاف نظام قائم۔ جبکہ ایل پی جی کیلئے بھی نیا نظام ترتیب دیا گیا ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
2
1
76
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
چند دن قبل پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع تھا تاہم یہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالنے دیں گے۔ فیول سبسڈی کے تحت اب تک ساڑھے 7 کروڑ افراد مستفید ہوچکے ہیں، 28 ارب اس مد میں خرچ کیے گئے۔ کے پی کیلئے 160 ارب کے ترقیاتی پیکج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
8
24
46
1,639
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
This 🥹♥️🫶
7
6
137
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور تحفہ ریلوے اسٹیشن کے بعد اب آزادی سکوائر پر بھی رنگا رنگ ڈانسنگ فاوؑنٹین نصب کر دیا گیا
5
3
57
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
یہ ویڈیو موسیٰ گیلانی صاحب تک پہنچ جائے تو دکھائیں موسیٰ صاحب کو سندھ کی ترقی 😂😂🙏🙏
جیو بھٹو رج کے لٹو
5
12
1
50
1,121
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
خوبصورت پنجاب کی جانب ایک اور قدم، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر چو آسیدن شاہ کی بیوٹیفکیشن
4
4
60
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
مریم نواز نے کرپشن کے الزامات کا جرات مندانہ جواب دیا، سالک حسین کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں @RanaSanaullahPK
1
35
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
طلعت صاحب جسے آپ فیری ٹیل کہہ رہے ہیں وہ حققیت نکلی،اس ویڈیو میں وہ بچی موجود ہے،آٹوگراف لے رہی ہے اور اُس کا زخمی ہاتھ بھی نظر آرہا ہے،خون بھی نظر آرہا ہے،مان لیں مریم نواز نئی نسل کی رہنما بن چکی ہیں
You have to be permanently living in lala land to tell such fantastic tales and believe that these make you sound popular.
60
277
8
987
31,658
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اصلاحات کا مقصد واضح کیا: عوام پر بوجھ کم کرنا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے نمٹنے کے لیے فنڈ بنانے کی تجویز اسی لیے اہم ہے۔ جب بازار میں قیمتیں بڑھیں تو سب سے پہلے ان لوگوں کو سہارا ملنا چاہیے جو یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ 🇵🇰 @TararAttaullah
15
31
540