Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
یوتھیوں کو شاید ہر چیز میں مریم نواز کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں۔ سموگ ایک سنجیدہ ماحولیاتی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے، مگر ان کا مسئلہ عوام کی صحت نہیں بلکہ مریم نواز کی مخالفت ہے۔ AQI 800 کا دعویٰ ہے تو مستند اعدادوشمار سامنے لاؤ، من گھڑت دعووں اور سیاسی ڈرامے سے عوام کو گمراہ کرنا بند کرو۔
دعویٰ بمقابلہ حقیقت: لمریم کے جھوٹوں کی پول کھولتی لاہور کی ہوا کی زہریلی چُبھن!
حکام کا دعویٰ تھا کہ ان کے بنائے پیپرز اور "شاہکار" پالیسیوں نے سموگ کو ہمیشہ کے لیے غائب کر دیا ہے۔۔۔ لیکن نومبر شروع ہوتے ہی لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) پھر سے 800 کو چھو رہا ہے۔
آنکھوں میں چبھن، ہر سانس میں گلے کی خراش، اور شہر پر چَھائی زہریلی دھند—یہ ہے وہ "نمائشی ترقی" جو ہمیں نظر آ رہی ہے۔ کاغذوں پر تو سموگ ختم ہو چکی ہے، لیکن کیا عام شہری کا دم گھٹنا بھی محض ایک "سیاسی افواہ" ہے؟
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
مریم نواز نے کرپشن کے الزامات کا جرات مندانہ جواب دیا، سالک حسین کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں
رانا ثناء اللہ @RanaSanaullahPK
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
چوہدری سالک نے کسی کے کہنے پر الزام لگایا جبکہ انکے بھائی شافع حسین پنجاب حکومت کی کارکردگی کے معترف ہیں۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif interacts warmly with special children at the Nawaz Sharif Centre of Excellence for Special Education in Hassan Abdal.
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق واسا لیہ نے اس سہولت کو بحال کرکے مقامی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ اس اقدام سے اہلِ علاقہ کو پینے کے پانی کی فراہمی میں بڑی سہولت میسر آئے گی۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
"مہنگی دکانیں کرائے پر لینا ہمارے بس نہیں تھا اور گھر پر تیار کردہ سامان بیچنے کا کوئی ذریعہ نہ تھا سہولت بازار میں ماڈل ریڑھی فراہم کرنے پر میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی بے حد مشکور ہوں۔ اس اقدام سے ہمارے روزگار کی راہ ہموار ہوئی ہے اور گھر کے اخراجات پورے کرنے میں مدد گی۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ایک تصویر، ہزار امیدیں!
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ اپنے خاص بچوں کے درمیان۔ جب وژن مخلص ہو تو معصوم چہروں پر ایسی ہی رونق اور خوشی بکھرتی ہے..
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ایل این جی مافیا کا دور ختم، "پی ایس او" اور "پارکو" کے ذریعے شفاف نظام قائم۔ جبکہ ایل پی جی کیلئے بھی نیا نظام ترتیب دیا گیا ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
چند دن قبل پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع تھا تاہم یہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالنے دیں گے۔ فیول سبسڈی کے تحت اب تک ساڑھے 7 کروڑ افراد مستفید ہوچکے ہیں، 28 ارب اس مد میں خرچ کیے گئے۔ کے پی کیلئے 160 ارب کے ترقیاتی پیکج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور تحفہ ریلوے اسٹیشن کے بعد اب آزادی سکوائر پر بھی رنگا رنگ ڈانسنگ فاوؑنٹین نصب کر دیا گیا
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
یہ ویڈیو موسیٰ گیلانی صاحب تک پہنچ جائے تو دکھائیں موسیٰ صاحب کو سندھ کی ترقی 😂😂🙏🙏
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
خوبصورت پنجاب کی جانب ایک اور قدم، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر چو آسیدن شاہ کی بیوٹیفکیشن
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
مریم نواز نے کرپشن کے الزامات کا جرات مندانہ جواب دیا، سالک حسین کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں
@RanaSanaullahPK
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
طلعت صاحب جسے آپ فیری ٹیل کہہ رہے ہیں وہ حققیت نکلی،اس ویڈیو میں وہ بچی موجود ہے،آٹوگراف لے رہی ہے اور اُس کا زخمی ہاتھ بھی نظر آرہا ہے،خون بھی نظر آرہا ہے،مان لیں مریم نواز نئی نسل کی رہنما بن چکی ہیں
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اصلاحات کا مقصد واضح کیا: عوام پر بوجھ کم کرنا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے نمٹنے کے لیے فنڈ بنانے کی تجویز اسی لیے اہم ہے۔ جب بازار میں قیمتیں بڑھیں تو سب سے پہلے ان لوگوں کو سہارا ملنا چاہیے جو یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ 🇵🇰
@TararAttaullah
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
سالک صاحب اب آئیں بائیں شائیں نہی چلے گی اب نوٹس آگیا اب آپ عدالت آئیں اور مریم نواز کو ثبوتوں والی الماری بتائیں جس میں کرپشن کی فائلیں پڑی ہیں
ڈی سی گجرات کی سفارش کی آج یوٹرن خان بن گئے
وفاقی وزارت کے مزے بھی لیں اور الزام تراشی بھی کریں یہ سب نہی چلے گا
عظمی زاھد بخاری
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
یہ پروجیکٹ بیس سال چلتا رہا اور دونوں مرتبہ کارروائی مسلم لیگ ن ہے ادوار میں ہوئی۔ نیب نے تمام لوگوں کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور اپنا جائز حق ثابت کریں۔
کچھ لوگوں نے فلیٹ لین دین اور سہولت کاری کے نتیجے میں حاصل کیے جن میں ایک بانی پی ٹی آئی بھی ہیں۔
@TallalPMLN
#TeamTallalCh



























