Noor Tahir Joyia (@No_ortj) header
Noor Tahir Joyia (@No_ortj) profile picture

Follow back % My leader ,Mian Muhammad Nowaz Shrief, ,,,,Vote ko izzat do,,,,

Lahore, Pakistan
Joined January 2023
Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا، کرشن چندر کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔ لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
7
9
48
6,980
Noor Tahir Joyia retweeted
طلال چوہدری کا چھکا باؤنڈری سے پار🤣 ملک کے تین صوبوں میں حکومت ہوتے ہوئے، تمام آئینی عہدے ہوتے ہوئے بلاول ایسے تاثر دے رہے ہیں جیسے وہ اپوزیشن لیڈر ہوں۔ یہ تو وہ بات ہوئی ایک عورت میاں کے پانچ بچے پیدا کرے اور پھر کہے مینوں تے اج تک سچا پیار ای نئیں ملیا،
5
99
2
300
2,178
Noor Tahir Joyia retweeted
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
11
411
3
1,210
10,436
Noor Tahir Joyia retweeted
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی @SaleemKhanSafi
198
11
787
21,765
Noor Tahir Joyia retweeted
ایک لمحے کے لیے تصویر کریں وہ کتنا خبیث طبیعت کا انسان تھا ڈاکٹروں نے کہا آپ نے پسینہ نہیں آنے دینا دوائیاں وقت پر لینی آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اُس بے غیرت نے گرمی میں زمین پر سلایا“ چینی اس لیے پھینکی کہ چیونٹیاں کاٹیں“ دو دن کھانا نہیں دیا تھا
ایک لمحے کیلئے تصور کریں ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی تصور کریں
14
415
4
991
27,631
Noor Tahir Joyia retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
126
340
42
1,323
138,297
Noor Tahir Joyia retweeted
ملتان میں چند سال قبل چوری کی گاڑیاں اسمگل کرنے والے نیٹ ورک کا اہم کارندہ پکڑا گیا، جب اس کارندے سے تفتیش ہوئی کہ چوری کی گاڑیاں کہاں رکھی جاتی ہیں۔وہ تفتیش کاروں کو ایک گھر تک لے گیا جہاں ایک کمپاؤنڈ میں سینکڑوں گاڑیاں کھڑی تھیں جو کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چوری کی گئی تھیں،1/4
12
80
5
515
74,033
وکلاء نے جیل میں مرشد کو بتایا کہ خاں صاحب 14 سالہ سزا کی اپیل فارغ ہونے والی ہے لہذا آپ قانونی کی بجائے جذباتی'اخلاقی'سیاسی اور مظلومیت سے بھرپور اپیل ضرور جیت سکتے ہیں اس کے بعد ہی شام غریباں والا خط چیف جسٹس کو لکھنے کا فیصلہ ہوا😙😙😙😙
14
اف یہ حسد اور جہالت کیوجہ سے لوگ کیسے کیسے کام کر جاتے ہیں۔ اس جگہ پر کنواں کسی اچھے کام کی نیت سے صاف کروایا جا رہاتھا اور اندر سے ایک بائیک نکل آیا۔ جو تقریبا 10 سال پہلے 2016 میں ایک دوست کا گم ھوا تھا، وہ سمجھتا رہا چوری ہو گیا ھے لیکن کسی نے حسد سے کنویں میں پھینک دیا تھا۔
3
63
1
233
25,271
Noor Tahir Joyia retweeted
افغانستان کی ممبرشپ معطل ہے،پاکستان افغان عبوری حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کےحوالے سےپاکستان کامؤقف واضح ہے،ECO کے اس فورم پر افغان نمائندگی موجود نہیں تھی۔افغانستان کا پرانا پرچم استعمال کیاگیا،جو وہاں سابق جمہوری نظام کےدور میں استعمال ہوتاتھا،1/3
2
19
115
7,480
Noor Tahir Joyia retweeted
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.
110
369
10
761
10,746
آجکل اقتدار کے بھوکے سیاسی یتیم اکٹھے ہو کر مریم نواز کے پیچھے پڑے ہیں، یہ وہ آوارہ کتے ہیں جو ہمیشہ کسی موقع کی تلاش میں رہتےہیں۔ او کنجرو جو لڑکی فیض، پاشا، اور باجوہ کے آمریت والے دور میں کسی سے نہیں ڈری وہ تم جیسے آوارہ کتوروں سے کیا ڈرےگی۔ تم صرف بھونک سکتے ہو کاٹ نہیں سکتے۔
5
45
2
113
2,319
Noor Tahir Joyia retweeted
مریم نواز کی کارکردگی کا سحر اب کراچی میں بھی سر چڑھ کے بولنے لگا، کارکردگی کی سحر زدہ عوام کی ن لیگ میں شمولیت۔۔ صدر سندھ بشیر میمن صاحب اور سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ صاحب کی زیر قیادت کراچی کی عوام جوک در جوک شامل ہورہے ہیں۔۔
32
73
549
Noor Tahir Joyia retweeted
نواز شریف نے جب بھی پاکستان کو بنانے اور سنوارنے کی کوشش کی، ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ آج مریم نواز پنجاب میں ترقی کا پہیہ آگے بڑھا رہی ہے تو پھر وہی بے چینی، وہی شور اور وہی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ آج لاہور میں نواز شریف کینسر ہسپتال دیکھ کر احساس ہوا کہ سیاست اپنی جگہ، مگر عوام کے لیے بننے والے ایسے منصوبے کسی نعمت سے کم نہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس ملک میں حکمران عوام کی تقدیر بدلنے نکلیں تو کچھ لوگوں کو تکلیف کیوں شروع ہو جاتی ہے؟ پاکستان آخر کب تک سیاست کی بھینٹ چڑھتا رہے گا؟
3
13
152
Noor Tahir Joyia retweeted
ظلم دیکھئے سوتیلا پن دیکھئے ایک طرف لاہور ریلوے اسٹیشن کی تازہ تصویر ہے دوسری طرف حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کی حالیہ تصویر ہے، کیا پنجاب حکومت کو صرف لاہور پنڈی گوجرانوالہ اور فیصل اباد ہی نظر آتا ہے؟ حیدرآباد کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟؟؟ مریم نواز استعفیٰ دو😎
137
232
24
863
28,333
Noor Tahir Joyia retweeted
2016 میں جب پوری دنیا پاکستان کو تیزی سے ابھرتی ہوئ معیشت قرار دے رہی تھی اسی دور میں کچھ ایڈونچرز کے شوقینوں کو نواز شریف چبھ رہا تھا ٹھیک ایک سال بعد جولائ 2017 میں وہ اپنی سازش میں کامیاب ہوئے نواز شریف کو ہٹادیا اور ملکی معیشت کو ایسے اندھیرے غار میں دھکیلا کہ اب تک سنبھل نہ سکی💔
11
40
1
99
861
سالک صاحب نے نوٹس کا جو جواب دیا وہ ان کی طرف سے جواب ہی ہے۔ کرپشن کے الزامات کا براہ راست جواب دینے کے بجائے سالک صاحب نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے حالانکہ آڈٹ رپورٹ کوئی خفیہ دستاویز نہیں بلکہ پبلک ہوتی ہے۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخآری صاحبہ)
1
112
2
364
5,732
Noor Tahir Joyia retweeted
وزیراعلی پنجاب کے کوئی پانچ کام بتا دیں جو ساہیوال میں کیے ہیں ؟ چاچے نے دس کام گنوا دئیے ❤️ جتنا مرضی پروپیگنڈہ کر لو جتنا مرضی زور لگا لو جو اقدامات گراونڈ پر عوام کے لئے ہوئے عوام کو سب پتا ہے
3
186
518
3,939
Noor Tahir Joyia retweeted
عمران خان ایک بے انتہا dishonest آدمی ہے پارلیمنٹ لاجز میں میرا ہمسایہ تھا شام کو مفت روٹی ڈھونڈتا تھا میرے گھر سے کھانا کھاتا اور فون کر دیتا کہ چار بندے زیادہ کہیں ختم نا کر دیں میرا حصہ الگ رکھ دو یار اخیر بے عزتی کر دی اسے ہر یوتھیے کی وال تک پہنچا دو @KhawajaMAsif
62
398
6
1,174
109,052
دریائے سندھ کے کنارے صوابی سے کوہاٹ تک غیر قانونی گولڈ مائننگ میں تمام جماعتوں کے لوگ ملوث ہیں، سوائے مسلم لیگ (ن) کے۔ کچھ عرصہ قبل ایک رپورٹ شائع ہوئی کہ ملک ریاض نے سب کو خریدا اور سب کو فنڈنگ کی، سوائے مسلم لیگ (ن) کے۔ چودھری مجید سمیت دیگر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان سب کو فنڈنگ کرتے رہے، لیکن مسلم لیگ (ن) نے ان سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا۔ نہ ہم تجاوزات کرتے ہیں اور نہ ہی قبضہ گروپوں یا منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں، بلکہ جب بھی اس ملک میں مافیا، قبضہ گروپوں، بدمعاشوں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوئی، وہ دور ہمیشہ مسلم لیگ (ن) ہی کا رہا ہے۔
14
225
3
634
8,783
Noor Tahir Joyia retweeted
پہلے مرکزی حکومت ختم ہو رہی تھی اب یار لوگ پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبر لا رہے ہیں، نہ جانے یہ خبریں کدھر تیار ہوتی ہیں اور سب سے بڑی ذمہ داری تو صحافیوں کی ہے جو اپنے سورس سے پوچھتے بھی نہیں کہ آپکی دی ہوئی اتنی خبریں پہلے پروان نہیں چڑھیں تو نئی تھیوری کے مستند ہونے کے کتنے امکان ہیں؟ تُکے لگانا صحافت نہیں اگر آپ دس چھوڑیں اور اس میں ایک ٹھیک ہو جائے تو یہ تُکا ہے اگر آپ دس دیں تو ان میں سے ایک غلط ہو جائے تو اس کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے لیکن سازشی نظریات کی عوام میں بھی بہت طلب پائی جاتی ہے اور یار لوگوں کی دکان بھی چلتی رہتی ہے
51
386
12
1,572
44,326