
| Hussaini ❤️ | Biotechnologist 👩🔬| @HussayniLashker | 🏴🕋 #صبح_ظهور_نزدیک_ہے |
🇵🇰💚
Joined June 2018
- Tweets52.1K
- Following891
- Followers6.3K
- Likes48.4K
Nubla Batool retweeted
اس سے پہلے کہ ساتھ چھوڑ دیں سانسیں
اپنے ظہور کی دنیا دیکھا دیں مولأ عجل
اللّهــمَّعَـــجِّــلْلِـــوَلِیِّــــڪَالـــفَرَج 🤲🏻
Nubla Batool retweeted
رسول مجتبیٰ کہیئے، محمد مصطفےٰ کہیئے
خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہیئے
— ماہر القادری
#جشن_میلاد_صادقین
Nubla Batool retweeted
دکھائی دے گا نہ جب کوئی دُور دُور مجھے
خُدا کرے وہاں پہچان لیں حضورؐ مجھے
— واجد امیر
#جشن_میلاد_صادقین
Nubla Batool retweeted
یا اُمِّ علی اصغرؑ، السلام علیکِ
May the memory of your patience remain alive in every heart that mourns Karbala.
#رحلت_مادرِاصغر
Lady Umme Rubab
Mother Of Ali Asghar
Nubla Batool retweeted
دنیا کا ہر باپ حیثیت کے مطابق سخی ہوتا ہے ♥️
عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگِ جاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے
طارق شہیر
Nubla Batool retweeted
ایرانی قیادت نے مذاکرات کے لیے اپنے ساتھ 168 شہید بچوں کو بھی لے کر آئے! ❤️💔
تاکہ پوری دنیا دیکھ سکے کہ ٹرمپ اور نتنیاہو نے کتنا بڑا جرم کیا ہے!!
Nubla Batool retweeted
یہ کلام ایک گھنٹہ پہلے رلیز کیا گیا ہے اور اب پورے سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائیرل ہو رہا ہے
"مرحبا مرحبا لشکر ابابیل"
"مرحبا مرحبا ذوالفقار و سجیل"
Nubla Batool retweeted
بچی کا رب کو پکارنا اس بات کی گواہی ہے کہ ننھا دل ہماری بے حسی کو پہچان گیا ہے وہ جان چکی ہے کہ اس کے گھر والوں کی قاتل ہماری خاموشی رہی ہے۔
Nubla Batool retweeted
A little Iranian girl next to the coffin of her martyred father says:
"My daddy is a hero because he went to God. Daddy got tired, and he fell asleep in this bed."
Nubla Batool retweeted
Instead of playing happy games, they're pretending to carry babies like them to their graves. You've destroyed a generation of children.
Nubla Batool retweeted
THE WORLD DID NOT TALK ABOUT THE CHILD IN GAZA AS MUCH AS IT TALKED ABOUT THE NIHILIST PENGUIN.
Nubla Batool retweeted
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا
وہ شان سلامت رہتی ہے!
یہ جان تو آنی جانی ہے،
اس جان کی کوئی بات نہیں!
#AliLarijani #IranWar #IranIsraelWar



















