StnStbrnStlldy 4 (@One2too) header
StnStbrnStlldy 4 (@One2too) profile picture

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

Joined May 2014
جب تک پی ڈی ایم، پی ٹی آئی کی سیٹیں واپس نہیں کرتی، تب تک یہ سب ڈرامہ تصور ہوگا ۔ بلاول کو آج نظر آیا، جو صحافی مدتوں سے کہہ رہے تھے اور قید و بند کی صعوبتیں بھی کاٹ چکے، @ImranRiazKhan
پی ٹی آئی کے لوگوں کو میرا مشورہ ھے کہ بلاول بھٹو کے عمران خان کے بارے دیئے گئے بیان کا خیر مقدم کریں۔
3
6
151
چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط ۔۔۔ @ImranRiazKhan
2
4
140
Replying to @shafqatmm1
بارڈر بند کرنا ہی تھا، تو متبادل راستے منڈیوں تک دیئے ہوتے. افغانستان کا بارڈر آج بھی دونمبر کاموں کیلئے کھلا ہے جبکہ متاثر عوام ہو رہی ہے. کنّو اور دیگر پھل فروٹ، بانس، بیج، چارہ افغانستان اور واسطی ممالک جاتا تھا مگر آج کسان کا پرسان حال کوئی نہیں. ملیں تاحال نہیں چلیں، گندم کی بجائی متاثر ہو گئی، کسان کے پاس کھاد بیج جاوگے پیسے نہیں. ناقابل تلافی نقصان زراعت کو پہنچ چکا ہے، فصل تیار ہے مگر نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے سب سب کھیتوں میں ہی بھسم ہونے کو ہے.
1
2
12
796
"StnStbrnStlldy", I wanna Gro Old With You ...
39
Replying to @ijazk90
اصل فوٹو بھی حاضر ہے قبلہ
1
1
24
Replying to @WanderW1thMe
واقعی
1
1
1
2
2,785
سردیاں آ رہی ہیں :)
1
2
79
وطنِ عزیز میں اتنا کچھ تھا لُٹانے کو ۔۔۔۔ علم ہی نہیں تھا ۔۔۔
2
17
370
رافیل والی گل نہ کھول دئیں ۔۔۔۔ ٹرمپ کا مودی کو پیغام ۔۔۔
2
10
305
یہ کیسے الیکشن ہیں جہاں آرٹی ایس نہیں بیٹھا نہ بکسے بدلے نہ فارم 47 جاری ہوئے ۔۔۔ اگر الیکشن کمیشن پاکستان کہہ دے کہ شفاف الیکشن ہیں تو مان جاؤں گا ۔۔۔۔ اگر ایک بھی قاضی فائز جیسا جج ہوتا، تو مجھے انصاف مل جاتا ۔۔۔۔ ٹرمپ عون علی کھوسہ ۔۔
1
9
25
582
فوج اور عوام ایک پیج پر ہوں، تو کام اُلٹا پڑ جاتا ہے :) @ImranRiazKhan @RealWaqarMaliks
1
2
1
11
297
مولانا نے کوئی مطالبہ نہیں کیا، نہ گورنر راج کے خلاف بولے اور نہ الیکشن مانگا ، مولانا کو فقط شہرت دی جا رہی ہے، جو بوقت ضرورتِ ضرورت ایک پیسٹری پر بھی مان جاتے ہیں ۔ عمران ریاض خان ۔
3
11
283