StnStbrnStlldy 4 (@One2too) header
StnStbrnStlldy 4 (@One2too) profile picture

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

Joined May 2014
Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)
StnStbrnStlldy 4 retweeted
عمران خان مفاہمت کرلے ؟ کس چیز پر مفاہمت کرلے ؟ عاصم منیر جیسے ذہنی مریض کو فیلڈ مارشل تسلیم کرلے؟ شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرلے؟ مریم کو وزیراعلی مان لے؟ آٹھ فروری کو مارا گیا مینڈیٹ پر ڈاکہ تسلیم کرلے؟ گورنر راج کی وجوہات کو درست مان لے؟ یعنی وہ کونسی مفاہمت ہے جسکی عمران خان سے توقع ہے؟
59
673
10
1,927
16,261
StnStbrnStlldy 4 retweeted
واقعا سوچنے کی بات ہے 🤔
22
356
1
760
6,628
تلخ حقیقت 79 سال بعد تمہارے پاس کیا ہے ؟ نہ بجلی ، نہ گیس ، نہ کوئی کار خانہ، نہ تعلیمی نظام، نہ عدالتی نظام اور نہ ہی جمہوریت ، ہیں تو صرف 3 فیصد اشرافیہ کی عیاشیاں اور اسے پورا کرنے کے لیے 25 کروڑ مزدور @shafqatmm1 @One2too @Adnff1 @Madhosh232 @Flag_Waverr @mango_peepel
4
4
62
StnStbrnStlldy 4 retweeted
گرین بس کے عملے کی ایک ذہنی معذور بچی کے ساتھ بدتمیزی بچی کو دھکے دیے گئے ذلالت اور بے رحمی کی انتہا ہے پاکستان میں انسانوں جانوروں سب کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے
4
16
48
759
Pakistani PM with Jolani, al-Qaeda chief in Syria
9
27
1
179
3,147
StnStbrnStlldy 4 retweeted
میرا کوئ رشتہ دار ایسا نہیں جسکو میں نے سفارش پے بھرتی کیا ہو... مریم نواز سب سے پہلے تو آپ نواز شریف کی بیٹی ہیں آپ نے زندگی میں کوئی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا اور ڈائکٹ وزیر اعلیٰ بھرتیہو گئی ہیں اس سے زیادہ اور کیا سفارش ہوگی.... منصور علی خان نے مریم کی جئی تئی پھیر دی
59
758
14
2,537
45,707
StnStbrnStlldy 4 retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
70
3,615
18
9,462
136,320
StnStbrnStlldy 4 retweeted
Gazze'de hava soğuk çocuklar üşüyor Ya Rabbi Filistin'de zulüm gören kardeşlerimize yardım et.
4,249
13,522
328
27,124
453,451
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر محنت کرنا ھے۔ یورپ، امریکہ سمیت پوری دنیا میں جوان اور خوبصورت لڑکیاں ہوٹلز، ریسٹورنٹ، پٹرول پمپ پر کام کرتی ہیں۔ اپنے ٹھیلے بھی لگاتی ہیں۔۔ لیکن میں نے نوٹ کیا ھے اگر پاکستان میں کوئی خاتون ایسا ویسا کام کرے تو ہم اسے دنیا کی مظلوم ترین خاتون ثابت کرنے پر لگ جاتے ہیں۔ اس پر ترس کھانا شروع ہو جاتے ہیں۔ بجائے اسکی حوصلہ افزائی کرنے کے۔۔
1
9
1
36
2,506
StnStbrnStlldy 4 retweeted
انہوں نے بموں، بھوک اور اپنے گھروں کی تباہی کا سامنا کر لیا، ان کے سروں پر چھت تک نہیں رہی، بس خیمے ہیں اور بارش سب کچھ بہا لے گئی ہے، دنیا نے انہیں خیموں میں زندہ تو رہنے دیا، مگر اب انہیں ڈوبتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ شرم آنی چاہیے اُنہیں، جو اِن کے حالات سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔
Readers added context they thought people might want to know
As multiple user pointed out, this video has been digitally generated by Artificial Intelligence. It is not an authentic video about the current situation in Gaza. x.com/cyber_pg/statu… x.com/francoboca/sta… x.com/sarcchelra/sta… x.com/roussetf311/st… x.com/bcanet/status/…
27
379
6
586
6,839
StnStbrnStlldy 4 retweeted
غزہ کے مظلوم بچے دیکھ کر دل پھٹتا ہے خدا کی قسم اتنا مجبور اور بے بس محسوس کرتے ہیں کہ کچھ نہیں کر سکتے 💔💔💔
64
1,653
15
3,102
26,453
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان! میں تم سے مخاطب ہوں۔ غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟ کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟ یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟ کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟ کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟ آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟ تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
32
1,001
15
1,568
14,607
StnStbrnStlldy 4 retweeted
What is the “garbage” here? He is only praising God in proverbial Arabic! All what he is saying is that he or they won with God’s help and it was God’s will, this is a common manner of speech in all religions and faiths, all cultures - Jews, Christians, Hindus all use similar expressions to show humility, meaning that it was not us, it was God’s help, and the God is same to all; what you find offensive is not clear? @RealBrittHughes
Here's the deal: I can't afford to surrender to this garbage. Can you?
21
163
1
614
32,750
StnStbrnStlldy 4 retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
2
60
459
2,303
StnStbrnStlldy 4 retweeted
اسرائیل غزہ میں بچوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
207
2,775
65
4,343
120,077
اس حالت میں موت آنا بہت بڑی خوش نصیبی ھے۔ ترکیہ کے کنیا ایئرپورٹ پر عمرہ کے زائر عبداللہ ازکان کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ترکیہ کے ایئرپورٹ سے ایک انتہائی دلسوز، رقت انگیز اور ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔ دعا کے دوران اچانک دل کا دورہ: ابھی وہ دعا ہی مانگ رہے تھے کہ اچانک انہیں شدید دل کا دورہ پڑا اور وہ مانگتی ہوئی دعا کے دوران ہی زمین پر گر پڑے۔۔ موقع پر ہی انتقال ہو گیا۔۔ ایئرپورٹ پر موجود طبی عملے نے فوری امداد دینے کی کوشش کی، تاہم وہ موقع پر ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سوشل میڈیا صارفین اس واقعے کو "حسنیٰ خاتمہ" اور ایک با سعادت موت قرار دے رہے ہیں کہ اللہ نے اپنے بندے کو احرام اور دعا کی حالت میں اپنے پاس بلا لیا۔۔۔
10
66
1
282
5,064
StnStbrnStlldy 4 retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
140
334
16
1,809
27,044
StnStbrnStlldy 4 retweeted
منا بھائی ایم بی بی ایس فلم روز پاکستان میں، مریم نواز کے لیے جھوٹا باغ بنایا گیا اٹک میں جہاں جہاں سے پودے لائے وہاں واپسی۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
46
1,651
24
4,438
48,481
StnStbrnStlldy 4 retweeted
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
ٹرمپ صاحب مارے گئے ٹرمپ سے پہلے اور بعد میں ہمارے لیے حالات یکساں رہے۔ ہم معصوم لوگوں کا خیال تھا کہ ٹرمپ افغانستان ، ایران اور وغیرہ وغیرہ کے معاملات میں نہیں الجھے گا اور اسے پاکستانی فوج کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کچھ من حیث القوم ہم لوگ ٹھنڈی ہواوں کے زیادہ شوقین ہیں۔ توقعات پوری نہ ہوئیں ، ٹرمپ نے پاکستانی فوج کو اور عاصم منیر کی عدم مقبولیت اور نااہلی کو اسکی کمزوری بنا کر بے دریغ استعمال کیا۔ عاصم منیر کے اقتدار کو واحد سپورٹ غیر ملکی حمایت میسر رہی، ابتدائی نتائج کے مطابق ٹرمپ صاحب مارے جاچکے ہیں لٹ گئے ہیں برباد ہوگئے ہیں۔ اب ہم اتنے بھی معصوم نہیں کہ دوسری دفعہ بھی اسی سوراخ سے ڈسے جائیں۔ ٹرمپ جانے اور ڈیموکریٹس جانیں۔ لیکن یہ خوش آئند ضرور ہے کہ عاصم منیر کا اقتدار جس واحد سپورٹ پر کھڑا تھا یعنی امریکی و غیر ملکی حمایت وہ کمزور ہوئی ہے۔ اسکی جواہدہی ہوگی اور اسکی طاقت کم ہوگی۔ کئی لوگوں کا ادارہ ہذا سمیت یہ خیال ہے کہ شکست خوردہ ٹرمپ زخم چاٹنے کی بجائے اگلے کچھ وقت میں زیادہ وحشی ہوگا۔ بالخصوص ایران کو بزور طاقت شکست دینے کی کوشش کرے گا۔ اس مقصد کے لیے اسے آدھے دھنسے ہوئے عاصم منیر کو مزید دھنسانا پڑے گا۔ یہ بھی خوش آئند ہے۔ اگر اس رائے کے برعکس امریکی سینیٹ ٹرمپ کو اسکے جارحانہ عزائم سے روکنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو پھر ٹرمپ کو ایک غیر جمہوری ، نااہل اور غیر مقبول ڈکٹیٹر کی کوئی خاص ضرورت نہیں رہے گی۔ ہمارے لیے یہ بھی خوش آئند ہے۔ اگرچہ ہم معصوموں نے دوسری دفعہ گرنیل کو صاف جواب دیا اور بیچارہ فری عمران خان والی پوسٹس کرنے سے بھی گیا لیکن دہشتگردی ، معاشی تباہی ، نفرت اور ناکامیوں کی دلدل میں پھنسے ذہنی مریض کو دھکا ادھر سے لگے یا ادھر سے ہمارے لیے خوش آئند۔ نا لگے تو اتنی حمایت ملنے کے باوجود اس نے کیا اکھاڑ لیا؟ ٹرمپ صاحب لٹے گئے ٹرمپ صاحب مارے گئے ٹرمپ صاحب برباد ہوگئے۔
60
892
7
4,022
170,659
StnStbrnStlldy 4 retweeted
فارم 47 کے فراڈ کے ذریعے ملک پر قابض جعلی حکومت کا ایک اور فراڈ بے نقاب۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق عوام سے بولے جانے والے جھوٹ پر عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا وائٹ پیپر جاری ۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
28
1,880
16
3,853
91,073