Pinned Tweet
🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے”
آؤ کثرت سے درود پاک پڑھیں اور اپنی زندگی کو رحمتوں سے بھر دیں 🤲✨
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 💖
#خاتم_النبیین ﷺ
#درود_شریف
#نبی_کریم ﷺ
WAQAS KMBOH retweeted
بھوسڑی والےچاچا اسکو
نیٹوالائنس کواسرائیل کیخلاف نہیں سمجھتے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کیخلاف نیٹو سمجھتے ہیں
WAQAS KMBOH retweeted
Lol bastard
Opinion: Pakistan and Israel may remain far from formal relations. But distance need not mean silence. A just peace offers both peoples a future where security, dignity and human life are shared responsibilities.
jpost.com/opinion/article-91…
WAQAS KMBOH retweeted
درخواست تم ڈرافٹ نہیں کر سکتے، عدالت میں تم پیش نہیں ہو سکتے، ڈن بیسز پر مقدمات تم پکڑتے ہو، بھاری فیس لے کر اپنے موکلین کو ذلیل کرتے ہو، ایل ایف او کے تحت حلف اٹھا کے فوجی ڈکٹیٹر کے پاوں تم نے چاٹے، اپنی غلیظ سیاست کے لئے برادری ازم کی غلاظت تم وکلا سیاست میں لائے، اپنی برادری کے تمام ناکام اور نکمے ڈرائیور تک تم نے ماتحت عدلیہ میں بھرتی کروا لئے۔
اوئے گھٹیا جیالے بھولڑو
تمہاری تو اپنی ڈگری ہی جعلی ہے؟؟
WAQAS KMBOH retweeted
افغان طلبہ کی ملک بدری کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے والے دونوں ہائی کورٹس کے ججز حضرات سے التماس ہے کہ افغان خود کُش حملہ آوروں کے خلاف بھی کوئی ایک آدھ حکم امتناعی جاری فرمادیں، ہمارے بچے شہید ہو رہے ہیں۔
WAQAS KMBOH retweeted
ابصار عالم کے مطابق پاکستان کو مطلوب بی ایل ایف کے سربراہ اللہ نظر بلوچ اس وقت ایران میں آئی آر جی سی کے مہمان ہیں۔۔
WAQAS KMBOH retweeted
کوہاٹ پولیس لائن مسجد پر حملے سے قبل مبینہ خودکش حملہ آور کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
افغانستان کے ضلع ننگرہار کا رہائشی مطیع اللہ خود کو ٹی ٹی پی کے سربراہ حکـیم اللہ محسـود کا ساتھی جنگجو قرار دیتے ہوئے دعویٰ کر رہا ہے کہ اس وقت وہ کالعدم گل بہادر گروپ کی کمان میں کام کر رہا ہے۔
WAQAS KMBOH retweeted
کس دلیری اور حوصلے کے ساتھ گولیوں کی بوچھاڑ میں وطن کے یہ بیٹے لڑ رہے ہیں ۔آفرین ھے ان جوانوں پر 🫡 ۔
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
WAQAS KMBOH retweeted
پکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
کسی کو بہر سماعت نہ وقت تھا نہ دماغ
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
😭
(فیض )
WAQAS KMBOH retweeted
افسوسناک خبر
کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں خود کُش دھماکہ
اور کے پی کے کے وزیر اعلی صاحب کو پنجاب سے فرصت نہیں اور یہاں لوگ دشت گردی کا نشانہ بنتے جا رہے ہیں افسوس صد افسوس 🙏🥹
WAQAS KMBOH retweeted
ایک بڑی خبر جو دوسری خبروں میں دب کر رہ گئی
ابنارمل مودی کے دور میں ابنارمل واقعات پیش آ رہے ہیں۔ بدھ کو بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی مشقوں کے دوران بھارتی بحری جہاز نے پاکستانی بحری جہاز کے انتہائی قریب جارحانہ نقل و حرکت کی، جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں کے درمیان ٹکر ہوئی۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق بھارتی کارروائی بین الاقوامی قانون اور 1991 کے دوطرفہ معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین اور دوطرفہ معاہدوں کی سختی سے پابندی کرے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے بھارت کی اشتعال انگیز پالیسی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا کو مزید عدم استحکام سے دوچار کرنے والی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں سے باز رہے۔
WAQAS KMBOH retweeted
کوہاٹ : 5 پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد شہید ،73 زخمی ،15 کی حالت تشویشناک ، 6 دہشت گرد مارے گئے
WAQAS KMBOH retweeted
* انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا کوہاٹ پولیس لائنز مسجد پر دھماکے کا نوٹس، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ سے رپورٹ طلب،
* ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرانے پولیس لائنز کیساتھ بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی ہے، تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہے ہیں،
* اطلاعات کے مطابق اب تک 25 کے قریب افراد زخمی ہیں،
* دھماکے کے بعد مسلح دہشتگردوں کیساتھ پولیس اور فوج کے دستے کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے،
* آئی جی پی کی دھماکے میں زخمیوں کو بروقت بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت،
* خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف آہنی دیوار بن کر کھڑی ہے، بزدلانہ حملے حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔ آئی جی پی
* شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا عبرتناک انجام ہوگا، آئی جی پی
* ابتدای اطلاع کے مطابق افغانی خوارج اس حملے میں ملوث ہیں
WAQAS KMBOH retweeted
کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکہ نمازِ جمعہ کے دوران ہوا جس سے مسجد کے باہر گڑھا پڑ گیا، دھماکے سے مسجد کا بیرونی حصہ شدید متاثر ہوا اور دیوار بھی گر گئی۔ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔یعض اطلاعات کے مطابق بارود سے بھری گاڑی سے خود کش حملہ مسجد پر کیا گیا ، آئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے بتایا کہ بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ سے ٹکرائی گئی جس کے بعد دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، کوہاٹ ہنگو روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے جمعرات کو ایک بم دھماکے میں سیکورٹی فورس کے چھ جوان شہید ہو گئے تھے، مختلف کارروائیوں میں دس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا
WAQAS KMBOH retweeted
سنا ہے استاد بڑے کامران علی خان نے مہنگے سرکاری جہاز پر مریم نواز کے نجی دورہ برطانیہ پر 17 یا 18 نکات اٹھا دیے ہیں۔ ہوسکتا ہے حکومت کہے کیا فرق پڑتا ہے؟ لیکن یہ پوائنٹس کس نے فراہم کیے ہیں ، کس نے بولنے کو کہا ؟ مفت مشورہ ہے کہ ن لیگ چیک کرکے محتاط ہو جائے، ہوسکتا ہے صرف ڈرانے کے لیے ہی ہوں، لیکن یہ طے ہے کہ استاد بڑے کامران علی خان راگ پہاڑی الاپیں یا راگ درباری، ’’موسیقار‘‘ ایک ہی ہوتا ہے۔
سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔ 😎
WAQAS KMBOH retweeted
🚨ایران کاامریکی فوجی اثاثےپرقبضہ
🔴5سعودی شہروں پرحملہ
🔝🔴یورپ اسرائیل کی بڑی لڑائی کیوں کُھل گئی؟
🔴اڈیالہ سکیورٹی ریڈالرٹ:صوبوں پرڈبل گیم
youtu.be/I_dJKZBn6Rw?si=AzI2…
WAQAS KMBOH retweeted
جو غریب عوام کا خیال نہ کرے چاہے وہ حکومت ہو چاہے عام انسان میری اس کے لیے کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ہے
WAQAS KMBOH retweeted
کسی پر جھوٹا الزام نہیں لگانا چاہئے۔ اب دیکھیں ناں ہوتھڑوں نے چوری کا الزام لگایا میاں صاحبان پر اور چوری کے الزام میں یوتھڑوں کے قائد کو سزا ہو گئی اور وہ اندر ہے۔
😁😁
















