شہناز بی بی (@Pak__JUI) header
شہناز بی بی (@Pak__JUI) profile picture

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel

Islamabad, Pakistan
Joined October 2020
Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)
تین بیٹے ہے ۔ اگر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر کوئی مصیبت آیا تینوں ڈال بن کر پیش کرونگی قائد جمعیت پر تینوں قربان #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
132
167
11
1,003
شہناز بی بی retweeted
قلم کی حرمت، ضمیر کی شہادت اور عمار خان یاسر تحریر: نوفل ربانی صحافی معاشروں میں وہ آئینہ ہوتے ہیں جو عوام کو حکمرانوں کے حقیقی چہرے دکھاتے ہیں جمہوری اوراسلامی سماجی معاشرت میں صحافی ایک طرف عوام کا ترجمان ہوتا ہے جو عوامی مسائل کو حکمرانوں تک پہنچاتا ہے دوسری طرف حکمرانوں کا نگران ہوتا ہے کہ خلاف آئین اقدامات پر آواز اٹھاتا ہے اسطرح صحافت ریاست کے ایوانوں اور عوام کی دہلیز کے درمیان وہ بیدار ضمیر ہے، جو اقتدار کی سماعتوں تک محروموں کی آہیں پہنچاتا ہے صحافت محض الفاظ کا کھیل ، خبروں کی ترسیل اور واقعات کی منظرکشی کا نام نہیں؛ یہ اجتماعی ضمیر کی ترجمانی،کرتا ہے ۔اسی صحافتی وقار، پیشہ ورانہ خودداری اور جمہوری شعور کی ایک قابلِ تحسین مثال نوجوان صحافی عمار خان یاسر کا کردار ۔ہے۔ عمار خان یاسر مذہبی طبقے کی جاندار ترجمانی کا استعارہ ہے ۔ ہمارے مذہبی طبقے کے پاس جو دوچار آوازیں صحافت کے میدان میں ہیں تو وہ مکمل آزاد اور پیشہ ورانہ نہیں بلکہ " مجبوریوں" کے گرد گھومتی ہیں جبکہ عمار خان یاسر حریت فکر ، با ضمیر اور اصولی جمہوری اقدار کی حامی صدا ہے۔ ہم عمار خان یاسر کی محنت، ان کے صحافتی سفر، جمہوری اقدار سے ان کی وابستگی، حب الوطنی اور اپنے مؤقف کے اظہار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ابھی چند دن قبل انہوں نے مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات کی اور مولانا کے خلاف نون لیگی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے مولانا کے جمہوری سیاسی موقف کی تائید کی ۔ میں عمار کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ وہاڑی سے موٹر سائیکل پر لاہور" زوم میڈیا "کے دفتر صحافتی مشق کرنے آتے تھے ناچیز کیساتھ اسکا برادرانہ تعلق ہے مشاورت بھی بعض مواقع پر چلتی رہتی ہے ۔ عمار نے اپنی شناخت محنت، فکری استقلال اور اظہار کی صلاحیتوں سے بنائی ہے ۔ ان کی صحافتی جدوجہد کا قابلِ قدر پہلو یہ ہے کہ انہوں نے سیاسی معاملات جمہوری اصولوں اور آئینی اقدار کے تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ عمار خان یاسر! آپ کی صحافت قدر اس لیے نہیں کہ آپ نے ہماری پسندیدہ شخصیت کے حق میں لکھا بولا بلکہ اس لیے ہے کہ آپ نے اپنے ضمیر کے مطابق لکھنے اور بولنے کا حق استعمال کیا۔ انکے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ تشویشناک مبینہ افواہیں گردش میں ہیں انکی معصوم سی تین بیٹیاں ہیں اللہ انکا سایہ بعافیت زینب اور انکی بہنوں کے سر پر قائم رکھے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کی سلامتی اور خیریت کی اطمینان بخش خبر جلد سامنے آئے اور آپ پوری آزادی، وقار اور تحفظ کے ساتھ اپنی صحافتی خدمات جاری رکھ سکیں۔ عمار خان یاسر کے لیے خراجِ تحسین، ان کی سلامتی کے لیے دعا اور ان کے حق اظہار کے لیے غیر مشروط یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ نوفل ربانی
16
21
174
شہناز بی بی retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
10
181
9
438
38,544
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق سیکریٹری جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کے وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان والدہ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان اہل خانہ کے صبرجمیل کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
4
106
2
181
12,047
شہناز بی بی retweeted
> پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت *مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی* > جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے > مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے > ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں > اسلام، پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی *ترجمان جے یو آئی جناب محمد اسلم غوری صاحب*
48
133
2,450
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سینئر صحافی شاہد میتلا کو اغواء کئے جانے کی شدید مذمت شاہد میتلا کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات پر صحافی برادری اور اہل خانہ کی تشویش بجا ہے۔ترجمان جے یو آئی کسی بھی شہری کو قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔اسلم غوری صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران تحفظ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔اسلم غوری شاہد میتلا کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی خیریت سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کیا جائے۔ترجمان جے یو آئی حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے۔اسلم غوری صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف و دباؤ میں رکھنے کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔اسلم غوری آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔اسلم غوری شاہد میتلا کی بحفاظت بازیابی اور اہل خانہ کی تشویش دور کرنے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔اسلم غوری
1
91
1
138
2,853
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں۔اسلم غوری اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان جےیوآئی
134
153
5
296
7,710
شہناز بی بی retweeted
یہ ویڈیو ڈلیٹ کی گئی ہے عمار بھائی نے خواجہ آصف اور حکمرانی چمچوں کو انکا اصل چہرہ دکھایا ہے؛ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
5
268
10
560
5,649
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے سینئر اینکر پرسن عادل نظامی کی ملاقات ملکی سیاسی و موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ @AdilNizami10 @MoulanaOfficial
36
141
4
281
6,378
شہناز بی بی retweeted
🇵🇸 فرینڈز آف فلسطین پاکستان کے وفد کی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن اور جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری سے اہم ملاقات فرینڈز آف فلسطین پاکستان کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن اور مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی، جس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتِ حال، غزہ میں جاری انسانی بحران اور مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں فرینڈز آف فلسطین پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلال الاسطل، فلسطینی رہنما ڈاکٹر مروان ابو راس (رکنِ فلسطینی قانون ساز کونسل اور عالمی اتحاد برائے نصرتِ بیت المقدس و فلسطین کی کمیٹی برائے القدس و فلسطین کے سربراہ) اور ڈاکٹر زیاد ابو زید (عالمی اتحاد برائے نصرتِ بیت المقدس و فلسطین کے نمائندہ) اور فلسطین کے عالم دین اور اسلامک یونیورسٹی غزہ کے استاذ العقیدہ ڈاکٹر محمود الشوبکی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر مروان ابو راس نے مولانا فضل الرحمٰن اور مولانا عبدالغفور حیدری کو غزہ کی تازہ ترین صورتِ حال، فلسطینی عوام کو درپیش سنگین انسانی مشکلات اور قابض اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری صہیونی اقدامات، نمازیوں پر پابندیوں، زیرِ زمین کھدائیوں اور قبلۂ اول کی اسلامی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر بھی تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی حمایت اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے وفد کے ساتھ گفتگو میں فلسطین کے حق میں جدوجہد کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم نصائح اور تجاویز بھی پیش کیں، بالخصوص باہمی روابط کے فروغ، مؤثر حکمتِ عملی اور مختلف سطحوں پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دوسری جانب ڈاکٹر بلال الاسطل نے مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے لیے طویل عرصے سے جاری حمایت، ان کی سیاسی و عوامی سطح پر فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنے کی کوششوں اور فلسطین کے ساتھ اصولی وابستگی کو سراہا۔ انہوں نے فلسطینی کاز کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کی مسلسل حمایت اور تعاون پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے پاکستان اور فلسطین کے درمیان یکجہتی کے رشتے کا اہم مظہر قرار دیا۔ ملاقات میں اس امر پر بھی تبادلۂ خیال ہوا کہ پاکستان کی دینی و سیاسی قیادت، علمائے کرام اور عوامی حلقوں کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھایا جائے۔ یہ ملاقات فلسطین کے حوالے سے باہمی تعاون کے تسلسل، روابط کے استحکام اور مشترکہ جدوجہد کو مزید مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ 🇵🇸 فلسطین کے حق میں آواز بلند رکھنا، مظلوموں کی حمایت کرنا اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
48
119
972
شہناز بی بی retweeted
🚨 عمار یاسر .. عمار یاسر بھائی کی چھوٹی اور معصوم بیٹیاں ہے 4 دنوں سے لاپتہ ہے گھر کے کسی فرد سے بھی رابطہ نہیں ہوا ہے،🥹 جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان اور تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے اپیل ہے کہ عمار یاسر بھائی کی خیریت اور موجودگی کے حوالے سے آواز بلند کریں۔
5
119
2
282
3,689
قائد جمیعتہ نے پہلے کھا تھا سسٹم فیل ھے اب جو اندر وہ رو رہی ہیں اور باھر والے جم کا بات کر رہی ہیں #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
23
26
116
شہناز بی بی retweeted
14
18
128
شہناز بی بی retweeted
اپنی پوری زندگی میں حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسی وجاہت، بہادری، کردار کی پختگی اور سیاسی جلال رکھنے والی شخصیت نہیں دیکھی۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
93
3
144
1,206
شہناز بی بی retweeted
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سینئر صحافی شاہد میتلا کو اغواء کئے جانے کی شدید مذمت شاہد میتلا کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات پر صحافی برادری اور اہل خانہ کی تشویش بجا ہے کسی بھی شہری کو قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران تحفظ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے شاہد میتلا کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی خیریت سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کیا جائے حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف و دباؤ میں رکھنے کے واقعات ناقابل قبول ہیں آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے شاہد میتلا کی بحفاظت بازیابی اور اہل خانہ کی تشویش دور کرنے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
6
105
2
190
3,863
شہناز بی بی retweeted
7
13
298
شہناز بی بی retweeted
ترجمان جے یو ائی جناب محمد اسلم غوری کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد صاحب کے بھائی اخلاق احمد کی گرفتاری پر رد عمل ۔ حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ جاریکردہ۔ جےیوآئی میڈیا سیل پاکستان
10
167
16
333
5,709
شہناز بی بی retweeted
دنیا کی ٹاپ ایجنسی اور آرمی کے باوجود پاکستان میں اغواء کاری کون کر رہا ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
4
115
6
226
2,818
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
323
204
15
359
31,394
شہناز بی بی retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج سے 38 سال قبل 1988 میں صوبائی خودمختاری کے بارے میں جو بیانیہ عوام کے سامنے رکھا تھا۔ جو آج بھی اسی پر قائم ہے۔ ⁧#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں⁩ ⁧#جےیوآئی_سندھ_احتجاج⁩ ⁧#معدنیات_عوامی_ملکیت⁩ ⁧#فاشسٹ_حکومت_پنجاب⁩ ⁧#نومبر26_سرگودھا_تیارہو⁩
6
181
8
368
4,933