Pinned Tweet
European Court of Human Rights held in “E.S. AS vs. Austria” that defaming the Prophet Muhammad (PBUH) exceeds the permissible limits of freedom of expression as enshrined under Article-10 of the European Convention of Human Rights. globalhealthrights.org/wp-co…
I am glad that someone is finally highlighting this issue. Personal essays submitted as part of applications are meant to be authentic and should reflect an individual’s own experiences, thoughts and personal journey. Outsourcing their preparation to professionals and presenting the resulting work as one’s own is, in my view, nothing short of academic dishonesty. It defeats the very purpose of a personal essay, which is to offer an honest reflection of the applicant’s individuality and originality. @aakashgupta
5
981
Will bring an end to a lot of litigation on this point. So many peititons were pending on this subject.
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پر پنجاب حکومت کی بہترین قانون سازی
پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ
پولیس آرڈر(ترمیمی) ایکٹ 2026 قائمہ کمیٹی لا کو موصول
پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز ایوان میں پیش
مقدمے سے بری شہریوں کو پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ مقدمے کے ریکارڈ کے بغیر دیا جائے گا، متن
مقدمے میں بری، ڈسچارج یا مقدمہ خارج ہونے والے شہریوں کو ملازمت، ویزا اور امیگریشن کے لیے پولیس کلیئرنس حاصل کرنے میں سہولت ملے گی، متن
بری ہونے کے باوجود پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ پر مقدمہ ظاہر ہونے سے ملازمت اور بیرون ملک جانے میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے قانون سازی لازم، متن
پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے درخواست متعلقہ ضلع کے سربراہ پولیس افسر کو دینا ہوگی، متن
کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ملنے کی صورت میں درخواست گزار کو تین روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنا لازم، متن
مقدمے میں بری شہری کو متعلقہ عدالتی احکامات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ جمع کرانا ہوں گی، متن
عدالتی احکامات کی تصدیق کے بعد متعلقہ شہری کو 15 روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جا سکے گا، متن
بریت یا مقدمہ خارج ہونے کی صورت میں پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت متعلقہ فوجداری مقدمے کا ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جائے گا، متن
عادی مجرم قرار دیے گئے شخص کی حیثیت پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ میں ظاہر کی جائے گی، متن
پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کی صورت میں ضلعی پولیس سربراہ کو وجوہات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرنا ہوگا، متن
پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے انکار کے خلاف شہری کو 14 روز کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا، متن
اپیل پر مجاز افسر متاثرہ شہری کو سماعت کا موقع دینے کے بعد 30 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، بل
پنجاب کے صوبائی پولیس افسر کو اختیار ہوگا کہ کن مقدمات کا ریکارڈ پولیس سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہیں کیا جائے گا، ان کی درجہ بندی کرے، بل
پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار اور اپیل سننے والے مجاز افسر کا تعین بھی صوبائی پولیس افسر کرے گا، متن
بریت یا مقدمہ خارج ہونے کے باوجود پولیس محکمہ متعلقہ شہری کا فوجداری ریکارڈ اپنے داخلی ریکارڈ میں محفوظ رکھنے کا پابند ہوگا، متن
بل کا مقصد شہریوں کے روزگار اور ساکھ کا تحفظ، پولیس کے داخلی ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس کلیئرنس کے اجرا کا نظام واضح کرنا ہے، متن
بعد از کمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور ہو گا
بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے
#Punjab #Police #CharacterCertificate
15
2,431
Another serious concern is the practice of persons being paid to write essays on behalf of other students. This is fundamentally unethical, undermines academic integrity, and defeats the very purpose of education.
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا
“اور سیدھی، سچی اور درست بات کہا کرو۔”
(سورۃ الاحزاب، آیت 70)
گزشتہ ایک دو روز سے کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف حکومتی کارروائی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میں اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہوں، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب نے اس معاملے میں میرا نام بھی لیا ہے۔ میں ایسے کسی بھی الزام کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ حیرت ہے کہ جو شخص خود اس غیر قانونی سرگرمی کے خلاف آواز اٹھاتا رہا ہو، اسی کو اس معاملے سے جوڑ دیا جائے۔
حقیقت یہ ہے کہ میں اس غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف ہر فورم پر، بشمول میڈیا، مسلسل صدائے احتجاج بلند کرتا رہا ہوں۔ اسی سلسلے میں 2 ستمبر 2026ء کو اپنی ہی حکومت کے دور میں، گورنر راج سے بہت پہلے، میں نے کوہاٹ کی ایک کھلی کچہری میں بھی اس غیر قانونی مائننگ کے خلاف آواز اٹھائی اور اسے فوری طور پر روکنے اور اس کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ تمام متعلقہ اعلیٰ حکام کے سامنے کیا۔ اسی کھلی کچہری کی ویڈیو بھی اس بیان کے ساتھ منسلک کر رہا ہوں تاکہ میرا مؤقف اور میرا عملی کردار ریکارڈ پر موجود رہے۔
میں ایک بار پھر واضح کرتا ہوں کہ غیر قانونی مائننگ میں ملوث ہر شخص کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔ ہماری طرف سے ہر قسم کی تحقیقات اور انویسٹیگیشن میں مکمل تعاون ہوگا۔ تاہم، اپنے خلاف بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔
ہم نے سیاست عزت، ملک و قوم کی خدمت اور عوام کے حقوق کے لیے کی ہے۔ پیسہ اور جائیدادیں نہیں بلکہ عزت کمائی ہے۔ یہی وہ اصول ہیں جن پر میرے قائد عمران خان صاحب نے گزشتہ تیس سال سیاست کی ہے اور جن کی پاداش میں آج وہ جیل کاٹ رہے ہیں۔ ہم ایمانداری، دیانت داری اور میرٹ کے نظام پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی عزت، پاکستان کی بقا اور قومی مفاد پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
I still cannot believe that @Rabiya_Ahsan is no longer with us.
She was a wonderful host, and I had the privilege of being a regular guest on her programme alongside @AmirMateen2 sahib. She always introduced me with great warmth and respect and conducted her programme with professionalism, integrity and an unwavering commitment to the highest standards of journalistic ethics.
Sharing a screenshot from my last appearance on her programme as a tribute to her memory.
May Allah grant her the highest place in Jannat-ul-Firdous and give her family the strength to bear this immense loss. Ameen.
I appreciate @HBLPak and @HBLCare for their prompt, professional response and reversal of the disputed charge. Credit to the team for resolving the matter swiftly. This is also a reminder of how social media, when used constructively, can strengthen accountability, encourage responsiveness and help resolve genuine customer concerns.
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
When I first met him, out of awe and awkwardness I fiddled with my hair. He slapped my hand away and said 'hero ki tarah Baal mat bana...tu actor hai'!
He didn't flatter you. He didn't tell you what you wanted to hear. He told you what you needed to hear. That was Nana. Straightforward. Rough, honest and had the most beautiful smile.
He always had a strange way of showing affection. He would shout at you first, and then somewhere between the third or fourth insult, you realised you were being hugged. He loved me and I loved him back.
He was a mentor, a teacher, a critic and a friend who beat me and everyone else around him in carrom game after game and relished his victories.
Nana your intensity, laughter , madness and love will always stay with us. I just wish we had time to have more conversations, another argument, another cup of tea and a game of carrom.
You have left a void not only in the world of cinema but in the hearts of all Indians and the world. All I can say is, I will miss you dearly and carry your words in my heart till the end of time....'hero banne ke chakar mein actor mat khona'
May your soul rest in peace Nana and Allah bless you. The Heavens will be blessed to have you... a masterful actor and an unbeatable carrom champion. Love you and miss you dearly!! Too soon my Hero Actor! RIP.
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
اگر گورنر راج لگایا جاتا ہے تو یہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا!
صوبائی حکومت کا لانگ مارچ کرنا اُن کا آئینی حق ہے، احمد پنسوتا کا بیان
@Pansota1 @AmirMateen2 @Muqabil92
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
گورنر رول لگانے سےمختلف کیاہوگا آرمڈ فورسزدہشتگردوں سے لڑیں گی وہ توابھی بھی لڑ رہےہیں،گورنررول کےبعد بھی انھی فورسزاسی پولیس کی مددسےحالات کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائےگی، اگر پرووینشل حکومت سیکیورٹی کی صورتحال سےنمٹنےکےلیےانکاری ہےتوبالکل گورنر راج لگنےکاگراونڈ بنتاہے
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @BangashMumtaz @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI #kpk #sohailafridi #جبر_کے_خلاف_نکلو #peshawar
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
ابھی پی ٹی آئی کےپی حکومت میں ہےتواحتیاط دےچلیں گےمگر جب انھیں ہٹاکرگورنررول لگادیں توانکےپاس گنوانےکوکچھ نہیں بچےگایہ بےلگام گھوڑےکی طرح ہوجائیں گےبالکل لحاظ نہیں کریں گے، میراخیال ہےفیڈرل حکومت اس بات سےواقف ہےانھیں اس بات کادراک ہےہم نےپی ٹی آئی کواس سسٹم سےمائنس نہیں کرناکیونکہ مائنس کرنےسےکابہت زیادہ نقصان ہوسکتاہے
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @BangashMumtaz #kpk #sohailafridi #جبر_کے_خلاف_نکلو #peshawar
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
صوبےمیں گورنررول لگانے کےلیےیہ لاءاینڈآرڈرکی صورتحال مناسب نہیں اگرصوبےکواگرصوبےکوکسی بدامنی کاخطرہ ہواور معاملات سیاسی حکومت کےکنٹرول سےباہرہوں تب گورنررول لگایاجاسکتاہے
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @BangashMumtaz #kpk #sohailafridi #جبر_کے_خلاف_نکلو #peshawar
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
کیاعمران خان کےکیس سےپہلےکسی قیدی کےعلاج کاکیس سپریم کورٹ میں نہیں آیاتھا؟ایک طرف کہاجاتاہےتمام شہریوں کے حقوق برابرہیں دوسری طرف عمران خان کےکیس کوسیاسی کیس کہاجاتا ہےیہ سمجھنامیری عقل سےبالاترہےمیراخیال ہےعمران خان کاکیس وفاقی آئینی عدالت میں نہیں جاناچاہیےتھا
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @Jhagra #imrankhan
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
پاکستان میں بہت احتجاج ہوئےجن میں سےکافی نےخطرناک صورت حال اختیارکرلی مگر اس کامطلب ہرگزیہ نہیں کہ آپ احتجاج کرنے والےکی آزادی یاآوازکوسلب کردیں
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @Jhagra #imrankhan #27sep
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
پاکستان کےعدالتی اورانصاف کےنظام مزاق بن گیاہےسابق وزیراعظم کیساتھ زیادتی ہورہی ہےان کوعلاج جیسے بنیادی حقوق سےمحروم رکھاجارہاہےمجھےبتائیں کون ساآسمان گرجاتااگر عمران خان 6، 8 گھنٹوں کےلیےشفاءہوسپٹل چلےجاتے
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @Jhagra #imrankhan #27sep
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
27ستمبرکےلانگ مارچ کےلیےپورےملک سےگرفتاریاں ہوں گی مجھےیقین ہےاس احتجاج پرجو بھی قانونی یاغیرقانونی رکاوٹ لگ سکتی ہوئی وہ لگےگی
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Pansota1 @Jhagra #imrankhan #27sep
Muhammad Ahmad Pansota retweeted
عمران خان کی صحت کا معاملے کو وفاقی آئینی عدالت میں کیوں چیلنج
کیا جارہا ہے ؟ احمد پنسوتا نے حکومتی اقدامات پر سوالات اُٹھادیے
@AmirMateen2 @Muqabil92 @Pansota1
He should have batted. I remember Saleem Malik playing with a broken arm and still leading Pakistan to victory. That’s the kind of grit and commitment you expect from a true Pakistani cricketer.
Had I been the Manager of PCT, Imam-ul-Haq wud have been on a flight back to Pakistan by now!
Being such a coward while representing one’s country requires a ban on his cricket! #BloodyCoward
1
4
2,137
Very interesting program for all those who wish to invest in stocks.
Full episode out now: PSX for Noobs
youtu.be/to6C2WWB3vg












